• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فکر ونظر قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار! محمد عطاء اللہ صدیقی اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں قادیانی جماعت کی سپریم کونسل کے ڈائریکٹر مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہم قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺکو آخری...
  2. عبد الرشید

    تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت

    فہرست مضامین عرض مولف کیا تمباکو نوشی مکروہ یا حرام ہے؟ تمباکو نوشی شرعی نقطہ نظر ’’تمباکو‘‘ غلیظ اور خبیث چیز ہے تمباکو بدبودار ہے اور بدبودار چیز کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے فرشتوں کو تکلیف نہ دیجیے تمباکو نوشی مضر اور نقصان دہ ہے ڈاکٹر محمد ظفر اقبال فرماتے ہیں عقل کے لیے نقصان دین کے...
  3. عبد الرشید

    تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت

    کتاب کا نام تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ فی زمانہ تمباکو نوشی کی وبا بہت عام ہو رہی ہے صرف پاکستان میں روزانہ ہزاروں نئے سگریٹ نوشوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید ہمارے ہاں علمائے کرام کا اس نشے کو شدو مد سے تنقید کا نشانہ نہ بنانا...
  4. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    علاوہ ازيں علامه آية الله شريعت سنغلجلى سيد ابو الفضل آية الله العظمى البرقعى الاستاذ على الاكبر حكمى زاده علامه دكتور على شريعتى علامه نعمة الله صالحى نجف آبادى الاستاذ حيدر على بن اسماعيل قلمداران السيد مصطفى الطبطبائى،علامه احمد كسروىiسيد حسن الموسوى الكربلائى النجفىاور سيد قاضى نياز حسين...
  5. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    معاذ احسن غامدى صاحب كو بعض شيعہ حضرات كى طرف سے جو قتل كى دهمكياں مليں،يہ بهى مناسب طرزِ عمل نہيں- ہمارے خيال ميں اس سے ايك نئى سپاہ صحابہ تو جنم لے سكتى ہے ليكن كوئى افہام وتفہيم ممكن نہيں-ظاہر ہے كہ غامدى صاحب كا بهى ايك ادارہ اور ان كے سامعين كا ايك حلقہ ہے- مذاكرے ميں شريك دوسرے حضرات سنى...
  6. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    اس كے باوجود بعض جذباتى شيعہ حضرات كى طرف سے جس ردّ عمل كا مظاہرہ ہوا، وہ واقعتا قابل تعجب بهى ہے اور قابل افسوس بهى-ہم اس پر كوئى تبصرہ كرنے سے پہلے اس ردعمل كى چند جهلكياں قارئين كے سامنے پيش كر تے ہيں: نجى ٹى وى پر امام حسين  كى توہين كے خلاف جامعة المنتظر اور آئى ايس او كا مظاہرہ ...
  7. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    شيعہ سنى انتہا پسندى كے عملى مظاہر ٹهوس تاريخى تجزيے پر علمى اختلاف كرنااورتحقيق ميں آزادى كى روش اختيار كرنا ايك معاشرے كے شعورى ارتقا اورروحانى ترقى كے ليے از بس ضرورى ہے- جہاں علمى اختلاف كو تعصب كا رنگ دے كر كفر كے فتوے لگائے جائيں اور معاملہ قتل و غارت تك پہنچ جائے، اسى طرح آزادىٴ اظہار...
  8. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    مذہبى انتہاپسندى كى تاريخ انتہا پسندى كى تاريخ اتنى ہى پرانى ہے جتنى حضرت انسان كى عمر ہے- چنانچہ قرآن نے قديم آسمانى مذاہب يہود و نصارىٰ ميں پائے جانے والے ’غلو‘ كى نہ صرف نشاندہى كى بلكہ اس سے سختى سے منع بهى فرمايا-اس ممانعت كى وجہ يہ ہے كہ جب بهى كوئى قوم اللہ كے ديے ہوئے دين ميں ’غلو‘ كا...
  9. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    كتاب وسنت ميں غلو كى ممانعت جس طرح قرآن و سنت ميں اعتدال و ميانہ روى كى تعليمات موجود ہيں، اس كے ساتھ ساتھ انتہا پسندى اور’غلو‘ سے منع بهى كيا گيا ہے- قرآن ميں دو مقامات ايسے ہيں جہاں باقاعدہ’غلو‘ يعنى انتہا پسندى كا نام لے كر اس سے روكا كيا گيا ہے-ارشادِ بارى تعالىٰ ہے : ايك اور جگہ ارشاد ہے...
  10. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    نقطہ نظر مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر ابو الحسن علوى اسلام ايك معتدل و متوازن دين ہے جو ميانہ روى كو پسند كرتاجبكہ غلو اور انتہا پسندى كے خلاف ہے- قرآن و سنت ميں جابجا ايسى تعليمات موجود ہيں جو اعتدال و توازن كاسبق ديتى ہيں- مثلاً ’انفاق‘ كے بارے...
  11. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    تلامذہ: محترم مولانا عبداللہ مرحوم کے تلامذہ کا شمار تو بہت مشکل ہے ، البتہ چند نامور تلامذہ کے اسماے گرامی درج ذیل ہیں : ۱۔ مولانا شمشاد احمد سلفی (نارنگ منڈی ) ۲۔ مولانا عبدالغفور (جہلم) ۲۔ مولانا حافظ عبدالمنان نورپوری ۴۔ مولانا پروفیسر قاضی مقبول احمد ۵۔ مولانا بشیرالرحمن...
  12. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    سفرِ آخرت مولانا عبداللہ مرحوم صاحب اپنے بڑے بیٹے عبدالرحمن کی اچانک وفات کے بعد مسلسل نحیف ہوتے چلے گئے۔ اوپر سے بڑھاپے نے اثرات دکھانا شروع کردیئے۔ بالآخر ۲۸/اپریل ۲۰۰۱ء کو صبح چھ بجے علامہ اقبال میموریل ہسپتال، گوجرانوالہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ سہ پہرساڑھے پانچ بجے...
  13. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    خدمات آپ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے تقریباً دس سال تک امیر رہے۔ ۱۹۹۰ء میں مرکزی جمعیت اہلحدیث اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے اِدغام کے بعد آپ بوجوہ امارت سے دستبردار ہوگئے۔ دونوں جماعتوں کے اتحاد میں آپ کی کوششیں قابل قدر و تحسین ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے تحریک پاکستان میں...
  14. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    علمی ثقاہت کے چند واقعات مولانا عبداللہ مرحوم کے شاگرد شیخ عبدالرحیم صاحب سیالکوٹی فرماتے ہیں : اور مولانا عبدالرشید راشدصاحب (مدرّس جامعہ لاہور الاسلامیہ) کے مطابق: مرکزی جمعیت اہلحدیث کی اِمارت اور جامعہ محمدیہ کے اہتمام کامسئلہ مولانا عبداللہ مرحوم کو جب علامہ احسان الٰہی ظہیرنے اپنی...
  15. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    (۳) جامعہ اشرفیہ لاہور کا واقعہ: ایک تیسرا واقعہ نہایت اہم ہے وہ یہ کہ مولانا چند رفقا کے ساتھ لاہور جامعہ اشرفیہ دیکھنے کے لئے تشریف لے گئے۔ وہاں پہنچ کر پہلے جامعہ کے کمرے دیکھے، پھر مینار چڑھے، مینار بہت شاندار او رکمرے بڑے خوبصورت پائے، جب مسجد سے باہرنکلنے لگے تو حوض سے متصل ایک کتبہ پر نظر...
  16. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    اصلاحی صاحب فرمانے لگے کہ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ عمومِ بلویٰ کی صورت میں اگر کوئی مسئلہ ہو اور ایک ہی راوی بیان کرے، تو تب خبر واحد حجت نہیں ہے۔ مولانا عبداللہ صاحب نے فرمایا: اس پر بھی دلیل موجود ہے۔ اصلاحی صاحب نے پوچھا، بتاؤ کیا حدیث ہے؟ تو مولانا موصوف نے فرمایا: اس عورت کو رجم کرنے والے بے...
  17. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    چند روح پرور روشن واقعات (۱) مولانامودودیسے مکالمہ: تشکیل پاکستان کے بعد جماعت اسلامی کا پہلا اجتماع گوالمنڈی، ریلوے روڈ لاہور پرواقع ’تسنیم‘ کے دفتر میں ہوا تھا۔ مختلف اضلاع سے آنے والے وفود کے لئے مولانا مودودی سے ملاقات کاالگ الگ وقت متعین تھا تاکہ ہر ضلع سے آنے والے احباب کے ساتھ تبادلہ...
  18. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    عادات و خصائل مولانا مرحوم زہد و تقویٰ، تہجد گزاری، دیانتدارانہ اور کریمانہ اخلا ق واوصاف کے حامل تھے۔ آپ کی شخصیت میں درج ذیل صفات نمایاں تھیں : (۱) دیانت و امانت: آپ کی دیانتداری او رامانت داری مسلم تھی۔ لاکھوں روپے پر مشتمل بھاری رقوم کامکمل حساب کتاب رکھا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے جامعہ محمدیہ...
  19. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    گوجرانوالہ شہر کی خوش قسمتی تاریخی، ملی اور دینی اعتبار سے وزیرآباد اور گوجرانوالہ کو ایک اہمیت حاصل رہی ہے، چنانچہ جب حضرت مولانا استاذ الاساتذہ حافظ محمد محدثگوندلوی ، حضرت مولانا محمد اسماعیل سلفی اور حضرت مولانا ابوالبرکات کی وفات کا عظیم سانحہ در سانحہ پیش آیا تو ان جلیل القدر بزرگان کا...
  20. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    فنِ تدریس و خطابت حضرت مولانا محمد عبداللہ جماعت اہلحدیث کی صف ِاول کے ایک نامور رہنما، کہنہ مشق مدرّس، ممتاز اور قدآور علمی شخصیت تھے۔ اللہ نے آپ کو ذہن رسا اور کمال استحضارِ علمی سے نوازا تھا، علمی دسترس کی وجہ سے آپ علمی مکالمہ میں خصوصی ملکہ رکھتے تھے۔ مولاناموصوف کو تدریس وخطابت کا فن...
Top