• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی کی کتاب میں‌اتنی غلیطاں نہ کرو کہ پنسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جب کوئی دوست آپ کو اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ وہ اپنی عزت آپ کو امانت دیتا ہے اس پر کبھی خیانت نہ کرنا۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دولت ایمان کی ہو یا دنیا کی جتنی بڑھتی جائے جی اُتنی نیند کم ہوتی چلی جائے گی۔
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر آپ کے پاس کسی کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں تو اپنے ہونٹوں پر صرف ایک مسکراہٹ سجا لو یقین رکھو آپ کا یہ تحفہ ہر چیز سے قیمتی ہے۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اُس چراغ کی طرح جیو جو بادشاہ کے محل میں بھی اُتنی ہی روشنی دیتا ہے جتنی کہ غریب کی جھونپڑی میں۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر کوئی ہم سے پوچھے بتائو زندگی کیا ہے ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اُڑا دینا۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    وہ لوگ کسی کے نہیں‌ہوتے جو دوست اور رشتے کو لباس کی طرح بدلتے ہیں۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی نظر کی حفاظت کرنا غلط کام کی بنیاد یہاں‌سے شروع ہوتی ہے۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نماز کو مت چھوڑنا زندگی کی ساری برکت اسی میں ہے۔
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تمہارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ تم کون ہو اور تمہارا بُرا وقت تمہیں بتاتا ہے کہ دنیا کیا ہے۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرو کیونکہ نصیب کا رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جسے مرنے والے کو موت۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خاموشی عظیم نعمت ہے بالخصوص اُس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ ، آوازیں‌بُلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    قابلیت اور کردار زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ قابلیت آپ کو بُلندی تل پہنچاتی ہے جبکہ اچھا کردار آپ کو ہمیشہ بُلند رکھتا ہے۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے اکثر دوست غریب ہوتے ہیں۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کے اندر کی فطرت اُس کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے پتہ چلتی ہےکیونکہ بڑے بڑے کام تو وہ بہت سوچ سمجھ کر کرتا ہے۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    سبق اِک سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی، نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی عمر اور پیسے پر اعتیبار پر کرنا کیونکہ جو چیز گنتی میں‌آجاتی ہے وہ لازمی ختم ہونے والی ہے۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کا اپنے دُشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں‌ اضافہ کرتا رہے۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عروج اور زوال زندگی کا لازمی حصہ ہے کیونکہ جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں‌کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال میں‌ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کا دوست کون ہے۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں۔
Top