• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسیب

    لفظ "انشاءاللہ اور ان شاءاللہ" میں فرق

    اور اس بارے میں ایک اور پوائنٹ بھی کافی اہم ہے کہ انشاء اللہ اب اردو زبان میں استعمال ہوتا ہے اور اردو کا ہی ایک لفظ بن چکا ہے جب ہم اردو میں انشاء اللہ لکھتے ہیں تو اس سے مراد وہی مطلب ہو گا جو اردو زبان بولنے والے اس سے مراد لیتے ہیں اگر بالفرض ہم یہ تسلیم کر لیں کہ انشاء اللہ کے عربی میں معنی...
  2. حسیب

    لفظ "انشاءاللہ اور ان شاءاللہ" میں فرق

    کافی پہلے کی بات ہے کہ فیس بک پہ ہی ایک بھائی کا کہنا تھا کہ عربی میں بھی اگر انشاء کو ملا کر ان شاء اللہ کی بجائے انشاء اللہ لکھ دیا جائے تو اس سے معنی میں کوئی خلل واقع نہیں ہوتا۔ انشاء کے معنی اس میں اس وقت پیدا ہو سکتے ہیں جبکہ پہلے اور آخری ہمزہ پہ زبر اور شین کے بعد والے الف کے بغیر پڑھا...
  3. حسیب

    پلیز ہیلپ می۔

    Icare data recovery http://dl.dropbox.com/u/62987883/iCarev3.7.1_2.rar
  4. حسیب

    پلیز ہیلپ می۔

    وعلیکم السلام کون سا سافٹ وئیر چاہیے؟
  5. حسیب

    نکاح مسیار

  6. حسیب

    تلمیذ صاحب کی وفات

    کیا یہ انہی خاتون کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے آئی ٹی ٹیٹورئیل پہ کافی کام کیا ہے؟؟
  7. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    تو شواہد آنے دیں ناں اتنی جلدی کاہے کی سعودی حکومت کی تحقیقات کے نتیجے کا انتظار کر لیں سارا مسئلہ ہی حل ہو جائے گا باقی میں نے کسی کے وکیل صفائی کا کردار ادا نہیں کیا صرف نیٹ پہ گردش کرنے والی تصاویر کے بارے میں بتایا ہے کہ کس طرح پرانی تصاویر کو اس سانحے سے منسلک کیا جا رہا ہے
  8. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    یعنی صرف فاسق کی خبر کی تحقیق ہی ضروری ہوتی ہے؟؟؟ باقی ہر کسی کی خبر پہ آنکھ بند کر کے یقین کرنا چاہیے؟؟؟
  9. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    میں نے کس پوسٹ میں بیان دیا ہے؟؟ میں نے صرف منیٰ کے سانحے کی گردش کرنے والی تصاویر کے بارے میں بات کی ہے کہ وہ پرانی تصاویر ہیں اور اس کا ثبوت بھی دیا ہے
  10. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    یہی بات تو میں کہہ رہا ہوں کہ ہمیں صورتحال کے واضح ہونے کا انتظار کرنا چاہیے جبکہ آپ اور فردوس جمال جیسے بھائی ہی جلدی میں ہیں بلکہ ساتھ ساتھ پرانی تصاویر کو استعمال کرکے اپنی جگ ہنسائی کا سامان بھی تیار کیا جا رہا ہے
  11. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    لیکن یہ تصویر تو منیٰ کے حادثے کی نہیں ہے ناں اگر ایرانی حکومت یا لوگ جھوٹ بول کر الزام تراشی کرتے ہیں تو ہمیں بھی جوابی الزام تراشی شروع کر دینی چاہیے؟؟
  12. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    اسی ویڈیو کی بات کر رہے ہیں؟؟؟ https://www.facebook.com/MSKF2015/videos/vb.638953922813766/1013426948699793/?type=2&theater& اس ویڈیو میں جتنے لوگ نظر آ رہے ہیں اس حساب سے تو یہ منیٰ کی ویڈیو نہیں لگتی ویسے بھی اتنے لوگوں کی موجودگی میں بھگڈر مچنے اور اتنی ہلاکتیں ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
  13. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    فردوس جمال بھائی کا نام اسی لیے لیا تھا کہ وہی دو تین سال پرانی تصاویر کو چند دن پہلے والے واقعے کی تصاویر کہہ رہے ہیں باقی جہاں تک عینی شاہدین کی بات ہے تو ایک رپورٹ یہ ہے بی بی سی کے ایک اور نامہ نگار اور حادثے کے عینی شاہد تچیما الا اسوفو کے مطابق ’لوگ رمی کے لیے جا رہے تھے کہ ان کے سامنے...
  14. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    وعلیکم السلام جی ان شاء اللہ ثبوت سامنے آنے چاہیں میرا یہی کہنا ہے کہ جب تک ثبوت سامنے نہیں آتے کسی کو موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے
  15. حسیب

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    بھائی میں نہ مانوں والی کوئی بات نہیں ہے قرآن کی یہ آیات ہمارے لیے ہی ہیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ وَلاَ يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلاَّ تَعْدِلُواْ...
  16. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    لیکن اس کو منیٰ والے واقعہ سے منسلک تو نہیں کرنا چاہیے
  17. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    ایران میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہروں کی بھی خبر ہے۔ اب ایک طرف ایرانی حکومت اور لوگ بغیر کسی ثبوت کے اس واقعے کو سعودی حکومت کی نااہلی قرار دے رہے ہیں اور دوسری طرف ہمارے لوگ اس کو ایرانی زائرین کی سازش کوئی ٹھوس ثبوت کسی پاس نہیں اس کی ایک اور مثال...
  18. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    شکریہ پوسٹ کرنے کے بعد مجھے بھی مل یہ خبر مل گئی تھی
  19. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    اس کا کوئی سورس؟
  20. حسیب

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    فردوس جمال صاحب کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح منیٰ کے واقعے کو ایران کی طرف منسوب کیا جائے جیسے یہ انہیں نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے https://www.facebook.com/photo.php?fbid=893214747428442&set=a.413546592061929.93891.100002197757467&type=3 اور یہ تصویر 2010 کی ہے...
Top