الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فردوس جمال صاحب کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح منیٰ کے واقعے کو ایران کی طرف منسوب کیا جائے
جیسے یہ انہیں نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=893214747428442&set=a.413546592061929.93891.100002197757467&type=3
اور یہ تصویر 2010 کی ہے...
ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کون ذمہ دار ہے
اس بارے میں جو تصاویر اور ویڈیوز گردش کر رہی ہیں وہ تو جھوٹی ہی لگ رہی ہیں
جس طرح اس تھریڈ میں ایک تصویر کا ذکر ہے جو کہ 2013ء کی ہے...
فیض بھائی یہ تصویر 2013 کے کسی مظاہرے کی ہے
اور مظاہرہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ہے۔ اگر آپ پوسٹرز غور سے دیکھیں تو مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل کے الفاظ آسانی سے پڑھے جاتے ہیں
فارسی جاننے والے حضرات خبر کا ترجمہ کر سکتے ہیں...
اب تو قانون بھی بن رہا ہے
http://dailypakistan.com.pk/national/05-Jul-2015/242266
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مذہبی اور مقدس ناموں کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کی توثیق کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کو...
کسی بھی تخلیقی مواد مثلاً تحریر یا تصویر کے تخلیق ہونے کے ساتھ ہی اس پر کاپی رائیٹ خود بخود لاگو ہو جاتا ہے اور کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کسی کا تخلیقی مواد بغیر اجازت استعمال کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی اور اخلاقی جرم ہے۔ ہمارے ملک میں یہ جرم زوروشور سے ہو رہا ہے۔ انٹرنیٹ پر مواد چور...
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (اے عائشہ) کیا تم جانتی ہو یہ (یعنی نصف 15 شعبان کی رات) کون سی رات ہے؟ سیدہ عائشہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! اس میں کیا ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اس رات میں بنی آدم کے اس سال پیدا ہونے والے...
جی بالکل
صرف نام اور عمر کے ظاہر کرنے کو فتنہ کا خدشہ کہا جا رہا ہے
حالانکہ ہمارے عزیز و اقارب اور اہل محلہ میں بہت سی ایسی نا محرم خواتین ہوتی ہیں جنہیں ہم جانتے ہوتے ہیں وہاں کسی کو فتنے کا خدشہ نظر نہیں آتا
میرے ساتھ کافی پہلے ایک مرتبہ ایسا ہوا تھا کہ سسٹم کے بلٹن سپیکر نہیں چلتے تھے لیکن ایکسٹرنل سپیکر اور ہیڈ فون وغیرہ چل جاتے تھے اس وقت ڈرائیور اپ ڈیٹ کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا تھا
آپ بھی نیٹ سے لیٹیسٹ ڈرائیور ڈھونڈ کر چیک کریں
ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز لڑکی۔ جس کے مطابق وہ پہلے بھی اس دنیا میں آچکی ہے
یہ ایک سچی کہانی ہے جس پر بہت سے ڈاکٹرز اور سائنس دانوں نے تحقیق کی ہے ۔ لیکن جواب دینے سے قاصر رہے ہیں۔ اس کے متعلق انٹرنیٹ پر کافی مواد موجود ہے ۔ جہاں سے اس بات کی تصدیق ہو سکتی ہے۔
شانتی دیوی کا دعوی ہے کہ وہ...
اوپر شجرہ نسب دیکھیں
رشتہ یہ بنتا ہے کہ کعب کے دو بیٹے تھے عمرو اور عامر
عمرو کے پوتے عثمان (حضرت ابوبکر کے والد) تھے
جبکہ عامرکی پوتی سلمی (حضرت ابوبکر کی والدہ) تھیں