الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے خود تسلیم کیا ہے کہ وہ مورخ تھے۔ تو ایک مورخ کو کیا حق ہے کہ وہ حدیث کی کتاب کلام کرے۔
یہ تو اُن کی فیلڈ ہی نہیں ہے۔ بندہ اپنی فیلڈ میں ہی کام کرتا اچھا لگتا ہے
یہ تو الزام ہی ہے۔
ایک واضح مثال شیخ البانی چہرے کے پردے کے قائل نہیں ہیں۔ جبکہ اکثر علماء اس کے قائل ہیں
اسی طرح احادیث کی صحت کے بارے میں بھی کئی مقامات پر اختلاف کیا گیا ہے
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیر۔
ایک جگہ بات چل رہی تھی۔ ایک بھائی کا کہنا تھا کہ اِنشاءَ اللہ کا معنی (اگر اللہ نے چاہا ہے) جبکہ اِنشاءُ اللہ کا معنی (اللہ نے پیدا کیا ہے)
کیا یہ درست ہے؟؟
جمشید بھائی یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوتی۔ چلیں یہ تومانا کہ رمضان میں تاخیر سے نماز پڑھنے سے لوگوں کو مشقت ہو گی۔ لیکن غیر رمضان میں تاخیر سے پڑھنے پر کسی کو بھی فائدہ نہیں ہو گا۔ عموما 15، 20 منٹ کا ہی فرق ہوتا ہے۔ سوئے ہوئے آدمی کے لیے یہ فرق کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ جس نے نماز کے لیے اٹھنا ہو وہ...
پاک فوج کے جوان کا سینوں پہ بم باندھ کر ٹینکوں کے آگے لیٹنے والی بات صرف عوام میں ہی مشہور ہے۔
حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں
آپ عنایت اللہ صاحب کی 1965 کی جنگ پر لکھی گئی کتابیں "بدر سے باٹا پور تک"، "بی آر بی بہتی رہے گی"، "پرچم اڑتا رہا" پڑھیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
انٹرنیٹ پر کچھ لوگ روضہ رسولﷺ کی جعلی تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ روضہ رسولﷺ کی کوئی بھی اندرونی تصویر آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔ جتنی تصاویر بھی آتی ہیں سب جھوٹی ہیں۔
عام طور پر جو تصاویر شئیر کی جاتیں ہیں وہ یہ ہیں
السلام علیکم
ان احادیث کے بارے میں تفصیل درکار ہے کہ کس بنیاد پر ضعیف قرار دیا گیا؟
"رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو اللہ تعالیٰ جنت کے نگران فرشتہ"رضوان" کو پکارتا ہے تو وہ کہتا ہے(یا اللہ!) میں حاضر ہوں، اللہ تعالیٰ اسے جنت کھولنے کا حکم دیتے ہیں اور جہنم کے نگران فرشہ"مالک" کو جہنم بند کرنے کا...
جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے اَمان مِل جاتی ، عذابِ قَبرسے بچ جاتااور جنّت کا حَقدار قرار پاتا ہے۔چُنانچِہ حضراتِ مُحَدِّثےن کِرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ المبین کاقَول ہے، ''جو مؤمِن اِس مہینے میں مرتا ہے وہ سیدھا جَنّت میں جاتا ہے،گویا اُس کے لئے...