الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی مذکورہ کتاب کا تو نہیں پتہ البتہ ایک بہت بہترین نسخہ تقریب التہذیب کا پچھلے دنوں کوئٹہ سے منگوایا تھا شائد اب بھی راولپنڈی میں ہو تقریبا 800 کا تھا جو کہ اس نسخے کی سیم کاپی ہے۔
آپ چیک کریں خود اسکی اہمیت پتہ چل جائے گی ۔۔
اس مسئلے پر اچھے انداز سے گفتگو ہونی چاہیئے۔۔۔
لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ اپنے ذہن کو پہلے بالکل تمام قسم کے اختلافات سے خالی کیا جائے اور خالص قران و سنت کی طرف رجوع کیا جائے۔۔۔۔
جب قران و حدیث نے ہمیں تمام اختلافات کا حل بتا دیا ہے تو کسی سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بھائی۔۔۔
فان تنازعتم فی شیئی فردوہ الی اللہ والرسول ان کنتم تؤمنون باللہ والیوم الاخر۔۔۔
جب تمہارا کسی معاملے میں اختلاف پڑھ جائے تو اسے اللہ اور اسکے رسول کی طرف لوٹاؤ اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اللہ تعالی آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو خالص دین کے علم سے جوڑے رکھے۔۔
سوال نمبر 35 کا جواب آپ نے ایسے انداز سے دیا کہ پڑھ کر بہت عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی ہے بھائی۔۔اللہ المستعان
رب اوزعنی ان اشکر نعمتک التی انعمت علی و علیٰ والدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رب ارحمہما کما ربیانی...
بھائی بیوع کے ابواب پر غور کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ ہر وہ بیع درست نہیں جس میں دھوکہ یا کسی کا نقصان ہوتا ہو یا لڑائی جھگڑے کا خطرہ ہو۔۔۔
مذکورہ صورت میں بھی اگر کسی ایسی بات کا شبہ آئے گا تو منع ہو گی۔ اپنے سٹور میں رکھنے والا اپنی ایک فیصد اور رقم مختص کرے گا اور رکھوانے والے کو آگاہ...
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔
صورت مسئلہ میں جو پہلی چیز بیان کی گئی ہے کہ جب ریت بڑھ جائے تو پھر اس سامان کو بیچا جائے۔۔۔۔۔ تو ایسی صورت میں میرے خیال میں یہ درست نہیں کیونکہ یہ بیع الاحتکار میں آتی ہے یعنی مال سٹور کر لینا اور جب ریٹ بڑھے تو بیچ دینا تو ایسا کرنا حدیث میں منع ہے واللہ اعلم
باقی اگر وہ...
میں نے ابھی تک جو بھی بات کی فقط اس وجہ سے کہ آپ کے رمز اور اوقاف مجھے سمجھ نہیں آئے اسی وجہ سے بار بار کہا بات واضح کریں۔۔۔
اپنی بات کی بغیر وضاحت کئے دوسرے کی بات سنے بغیر کوئی حکم لگانا عقلمندون کی نشانی نہیں۔۔۔
آصف بھائی نے ہی طیش کی بات کی اور آپ انکی باتوں سے واقعی طیش میں آگیئیں کافی...