• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    ہرگز نہیں یہ فتنہ ہے جو دین دنیا دونوں کو بہا لے جائے گا۔ کسی حد تک یہ سوال اوپر گزر چکا ہے۔ باقی کتب کا تذکرہ بھی گزر چکا ہے احادیث اور رجال کی کتب پسندیدہ ہیں۔ سیر اعلام النبلاء کمال کی کتاب ہے۔ محدثین جتنے بھی ہیں سب پر ۔اللہ انکی محنتوں کو قبول فرمائے۔ امام مزی کی تھذیب الکمال پڑھ کر حیرت...
  2. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    میں سمجھتا ہوں ہم پانچ وقت کی نماز صحیح انداز میں پڑھ لیں اور دین کو ترجیح دیں اور اسکو سیکھیں اور اسکے مطابق اپنی زندگیاں گزاریں تو یہ بہت بڑی بات ہے جس سے ہمارے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں اس میں والدین کا بڑا کردار ہے کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت اچھے انداز سے کریں۔ آج ہمارے...
  3. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    2 سال ہوئے ہیں شائد۔ وجہ یہ بنی کہ ایک دو جگہ پر کوئی ایسی بات دیکھی جس پر میں مطمئن نہ تھا جواب دینے کی کوشش کی تو لاگ ان ہونے کا کہا گیا اسکے علاوہ مختلف مسائل پر سرچ کرتے کرتے یہ سائٹ سامنے آئی تو بلاخر جوائن کر لیا میں بہت کم انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں اگر کروں بھی تو لمبی تحاریر انٹرنیٹ سے...
  4. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ یعنی آپ نے بدلہ لیا۔۔ ابتسامہ خیر کوئی بات نہیں وایاکم۔۔
  5. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    ہر کھیل کھیلا ہے۔۔ کرکٹ، فٹ بال،گلی ڈنڈا، بنٹے، وغیرہ ابھی تو سب بھول گئے۔ لیکن کرکٹ بہت کھیلا ہے اور ابھی بھی بہت شوق ہے لیکن کھیلنے والے نہیں ملتے اس لئے صبر سے کام لینا پڑھتا ہے۔ وجہ تو نہیں پتا یہ تو بس شوق تھا شائد یا بچپنا۔۔ سمجھتا تو ہوں لیکن ہوں نہیں۔ ہر ڈرانے والی چیز سے خوف زدہ ہو...
  6. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    گھر کا کام کر کے، کسی کی مدد کر کے، وغیرہ۔۔۔ کتابیں پڑھ کر پریشانی کافی دور ہو جاتی ہے، اسلاف کی سیرت پڑھ کر دل سکون میں آجاتا ہے۔ صبح جامعہ جانا پھر واپس آکر تحقیق و تخریج کے کام میں مصروف ہو جانا جو سبق اگلے دن پڑھنا ہو ان کتب کا مطالعہ کرنا گھر کے کام کاج کرنا زبانیں تو ایک سے زائد آتی...
  7. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    خاص کوئی تاریخ تو یاد نہیں البتہ کوئی 4،5 سال ہی ہوئے ہیں۔ ذیادہ نہیں، عملی کام کی طرف ذیادہ رجحان ہے اس پر جتنا بھی کام کر لیا جائے بہرحال وہ ناقص ہے۔۔واللہ اعلم
  8. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    24 سال عمر ہو چکی ہے۔ اور زندگی نے بہت کچھ سکھایا، خاص طور پر یہ کہ اللہ کے دین میں بہت خیر ہے دنیا کی طرف بھاگ بھاگ کر انسان اندھا ہو جاتا ہے اور یہ دھوکہ اور عارضی ہے اللہ کے دین سے جتنا بھی تعلق مضبوط ہو وہ ہونا چائیے اور اسی میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہے۔ اللہ ہمیں اپنے دین کا خادم بنائے اور...
  9. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    الحمدللہ بہت اچھا گزرا جیسا کہ اوپر بھی اسکا کچھ تذکرہ موجود ہے۔۔ واقعات تو بہت سے ہوئے بہت سے نشیب و فراز ابھی کوئی خاص یاد نہیں۔ ان شاء اللہ یاد آنے پر لکھوں گا۔۔ میں نے تقریبا تمام تعلیم ایک ہی ادارے میں حاصل کی ہے شروع سے آخر تک۔۔ اور ابھی تخصص بھی اسی جامعہ میں چل رہا ہے۔ نظام تعلیم کے...
  10. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    بسم اللہ الرحمان الرحیم حافظ محمد وقاص گل، ابو حسن، ازھری راولپنڈی میں ہے اور ماحول بہت خراب ہے دینی لحاظ سے، تعلیم کچھ نہیں بس لگے ہوئے ہیں کوشش میں کہ اللہ اپنے دین کا کام لے لے اور ان شاء اللہ اس رب سے امید کامل ہے کہ وہ ہماری اس ٹوٹی پھوٹی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے گا، اور ہم سے...
  11. محمد وقاص گل

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ میں ان دنوں میں کچھ مصروف ہوں ان شاء اللہ فرصت ملتے ہی ایک ہی دفعہ تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کرونگا۔ تاخیر کیلیے معذرت
  12. محمد وقاص گل

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    نام نہاد عاشق رسول حضرات کا ایک مشہور نام نہاد ولی کانواں والی سرکار،،،،،،،،،،،،آجکل گجرات میں ان کی شادی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔۔۔۔جی ہاں حیران نہ ہوں یہ حقیقت ہے۔ان بابا جی کی دلہن بننے کے لئے ایک مرد کو اپنی مردانگی کی قربانی دینی پڑتی ہے اور باقائدہ دلہن والا لباس پہن کر اور اپنی ڈولی...
  13. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B0%D9%88-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AC%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%D9%84%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.24...
  14. محمد وقاص گل

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B0%D9%88-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AC%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%D9%84%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.24...
  15. محمد وقاص گل

    عبد اللہ ذو البجادین کا واقعہ اور انکے فضائل۔۔۔۔۔۔

    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ الْأَبَجِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ شَاذَانُ، ثَنَا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: وَاللهِ لَكَأَنِّي أَرَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
  16. محمد وقاص گل

    عبد اللہ ذو البجادین کا واقعہ اور انکے فضائل۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی عرصہ قبل اس بارے میں سوال کیا گیا تھا لیکن کچھ مسئلہ مشکل ہونے اور کچھ اپنی مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ نہ کر سکا۔۔ الحمدللہ اب میری طرف سے مکمل ہوا لیکن کیسا ہوا یہ اہل علم دیکھ کر بتائیں گے۔۔۔ عبداللہ ذوالبجادین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور انکے بارے...
  17. محمد وقاص گل

    دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔ دعا کریں اللہ تعالی مجھے استقامت عطا فرمائیں اور میری والدہ کی خواہش سے بھی بڑھ کر مجھ سے دین کا کام لیں
  18. محمد وقاص گل

    دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ میری والدہ محترمہ کا سایہ میرے سر سے اٹھ چکا۔۔۔ میری والدہ جو میری راز دان اور میرے ہر کام میں مجھے مشورہ دینے والیں۔ مجھے اس مقام تک پہچانے میں جن کا بہت بڑا کردار ہے ان کے سایہ شفقت سے میں محروم ہو چکا۔۔ ۔۔۔۔پچھلی جمعرات کو انکو اچانک فالج کا اٹیک ہوا اور...
  19. محمد وقاص گل

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    محترم بھائی آپ کیوں بار بار فرقوں کا سوچ کر اپنے ذہن کو اذیت دیتے ہیں جب آپ کے سامنے ایک حل قران و حدیث کی شکل میں موجود ہے تو پھر کیوں اپنی گائیں کی رسی قصابوں کے ہاتھ میں دے رہے ہیں
  20. محمد وقاص گل

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    آپ کی اس بات سے کوئی بھی مسلمان اختلاف نہیں کر سکتا۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے دین کے یہ دعوے صرف زبانی ہی رہ جاتے ہیں عملی طور پر ہم کچھ نہیں کرتے۔۔ ہونا تو یہ چاہیے جیسے ہی آیت پڑھی صحیح حدیث سنی فورا بلا چوں چراں عمل کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top