• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    السلام علیکم،،،،، اللہم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ۔۔۔ انسان کی ہدایت اور حق بات میں ایک بہت بڑی رکاوٹ اسکا مسلک اور اسکی ضد اور ذات بن جاتے ہیں دین اسلام کے کئی مسائل ایسے ہیں جو اتنے واضح ہیں کہ ایک عام انسان بھی انکو آسانی کے ساتھ سمجھ لیتا ہے لیکن جس کو...
  2. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    ان شاء اللہ۔۔۔ یعنی مٹھائی کا انتظار کر سکتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    ماشاء اللہ جی الف الف مبروک۔۔ٹوٹل نمبر کتنے آئے؟۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔ بارک اللہ فیک۔۔۔
  4. محمد وقاص گل

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو آپ کی انگلش؟؟؟؟؟؟؟ آمین شعار والا کام تو مکمل کلاس کے سپرد ہے باقی الاشربۃ پر میرے ایک دوست ہیں وہ ہیں ساتھ۔
  5. محمد وقاص گل

    خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت!

    ماریہ انعام بہن۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ دو باتیں ہیں 1۔کیا یہ مضمون کسی جگہ خاص طور پر محدث رسالہ میںچھپا بھی ہے؟ 2۔آپ کی والدہ کے چند مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے آپ انکا مختصر تعارف کرانا پسند کریں گی؟؟
  6. محمد وقاص گل

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    جی شیخ صاحب نے مکمل مشکاة کی تخریج بھی کی ہے اور کافی حد تک شرح بھی کی ہے ۲ سے ۳ جلدیں شرح کے ساتھ چھپ چکی تھیں لیکن زندگی نے وفا نہ کی ﴿قدر اللہ ماشاء ما فعل﴾ لیکن اب اسی کام کو انکے شاگرد رشید حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ آگے بڑھا رہے ہیں۔ میرے علم کے مطابق تخریج کے ساتھ انکی چھپی ہوئی مشکاۃ...
  7. محمد وقاص گل

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    بات آپ کی ٹھیک ہے چھوٹے اجزاء پر کافی کام ہوا ہے لیکن یہ بات میں نے صرف تجربہ حاصل کرنے کیلیے کہی تھی آپ چھوٹی کتاب کی تحقیق شروع کریں گے تو بہت سے مسائل آپ کے سامنے آئیں گے جن سے آپ کو فائدہ ہوگا۔۔ اور جب یہ کام مکمل ہو گا تو آپ کو مزید ہمت ہوگی۔۔ شروع ہی میں بڑے کام سے بعض دفعہ انسان تھک جاتا...
  8. محمد وقاص گل

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    ماشاء اللہ بہت اچھی کاوش اور سوچ ہے لیکن میرے خیال کے مطابق ابتداء میں چھوٹی کتابوں پر کام کیا جائے تو ذیادہ بہتر ہے جیسے اجزاء حدیثیہ وغیرہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد وقاص گل

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    ماشاء اللہ شیخ صاحب کام تو اچھا ہو رہا تھا اس کو جاری رکھنا چاہیے تھا آپ کو۔۔۔۔ ویسے مشکوۃ بھی بڑی کتاب ہے اور ماشاء اللہ اس پر بہت کام ہوا ہے شیخ زبیر رحمہ اللہ نے بہت اچھے انداز سے کیا ہے اردو میں اس پر کام
  10. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    1 مجھے علم تھا کہ یہی جواب ملے گا جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔ میں نے اسی وجہ سے لکھا تھا کہ امام مسلم رحمہ اللہ کے نزدیک ایسا ہے۔۔۔۔۔۔ اور اس کے بارے میں اگر آپ کے پاس ابن رجب کی شرح علل الترمذی ہو تو اس میں سے عنعن کی بحث پڑھیں ایسی بیسیوں مثالیں دی گئی ہیں کہ ایک علاقہ ہے ادراک بھی ہے لیکن سماع...
  11. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    1 1۔اور اس سب کا مطلب یہ ہے کہ زیر بحث روایت کی اصل سعید عن خزیمہ عن عائشہ کا طریق ہے۔ جبکہ سعید عن عائشہ محض دو راوی بیان کرتے ہیں اور انہوں نے ایسا کرنے میں کئی اوثق و ثقات کی مخالفت کی ہے۔ لہٰذا جب یہ ثابت ہو چکا کہ اصل روایت میں سعید خزیمہ سے روایت کرتے ہیں تو اب سعید کے اختلاط یا انقطاع کی...
  12. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    جی شیخ بہت ہی عمدہ انداز میں دلائل دئیے گئے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ سب باتیں علماء نے بھی کیں ہیں اور میں نے اور دوسرے بھائیوں نے بھی یہاں ذکر کیں ہیں لیکن جب سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہو تو اسکا علاج کوئی نہیں۔۔۔۔
  13. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کی محنت قبول فرمائے۔۔۔۔۔
  14. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    جزاکم اللہ خیر۔۔۔ یہ کتاب مطبوع ہے؟؟
  15. محمد وقاص گل

    کتاب الخلافیات للامام البیھقی

    جی جزاکم اللہ خیرا،،۔۔۔۔
  16. محمد وقاص گل

    کتاب الخلافیات للامام البیھقی

    اللہ ہمیں آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی توفیق دے۔۔۔ جی بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس حوالے سے میری ایک بحث اسی فورم پر موجود ہے
  17. محمد وقاص گل

    کتاب الخلافیات للامام البیھقی

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔ بارکم اللہ فی جہودکم المبارکۃ۔۔۔۔۔ اللہ یحفظکم من کل سوء۔۔۔۔۔ شیخ صاحب کتب کی حفاظت کیجئے ایسے لوگوں کو مت دیں جنکو کتاب کی قدر و قیمت نہ ہو۔۔۔ بہت سی کتب جو آپ سے لی جاتی ہیں اور اعتماد بھی اسی مکتبے کے مخطوطے پر ہوتا ہے اور پھر اپنی طرف سے تحریفات اور ذیادتیاں کر دی جاتی...
  18. محمد وقاص گل

    پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

    اہلا وسہلا مرحبا۔۔۔۔۔۔۔
  19. محمد وقاص گل

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    آپ اس حوالے سے جن جن لوگوں کی آپکو ضرورت ہے انکے بارے میں کچھ تفصیل لکھ دیں کہ کیا کیا ہونا ان لوگوں میں ضروری ہے اور کام کس طرح کا ہے وغیرہ ۔۔۔۔۔ اس طرح اراکین کو سمجھنے اور فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی
  20. محمد وقاص گل

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    شیخ صاحب انتہائی معذرت ٹائم کی بالکل سمجھ ہی نہیں لگتی کہ گزر جاتا ہے۔۔۔۔ اور مسئلہ تھوڑا پیچیدہ ہے جمعہ والے دن تسلی سے بیٹھ کر دیکھوں تو کچھ پتہ چلے۔۔۔
Top