الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایمان و یقین کرنے والوں کو مومن اور نہ ماننے والوں کو کافر کہا جاتا ہے، اور صرف زبان سے ا قرار کرنے ، اور دل سے سچا نہ جاننے کو نفاق ، اور نفاق والے کو منافق کہتے ہیں، نیکی کرنے سے ایمان بڑھتا ہے، اور گناہ کرنے سے گھٹتا ہے، جس دل میں ایک رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہوگا، رسول اللہ ﷺ قیامت کے...
ایمان کی شاخوں کے بیان میں
الحمد للہ فاطرالسموات والارض جاعل الملائکۃ رسلااولی اجنحۃ مثنٰی وثلث وربع یزید فی الخلق مایشآء ان اللہ علی کل شیء قدیر۔ ونشھدان لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و نشھدان محمداعبدہ ورسولہ صلی اللہ علیہ وعلی الہ واصحابہ وسلم وعلی جمیع الانبیآء الا صفیآء وسآئر عباد اللہ...
اللہ کے رسولﷺ کی تابعداری بہترین کسوٹی ہے:
مشکوۃ شریف میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ آنحضرت ﷺ کے پاس چند فرشتے آئے، اور آپ سوتے تھے، تو وہ فرشتے آپس میں کہنے لگے، کہ ان کے لیے ایک مثال ہے، وہ مثال ان کو سناؤ، بعض فرشتے بولے مثال کس کو سنائیں یہ تو سوتے ہیں، بعض فرشتوں نے...
رسول ﷺ کی نافرمانی کرنے والا قیامت کے دن کفِ افسوس ملے گا:
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَيَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَاۗءُ بِالْغَمَامِ وَنُزِّلَ الْمَلٰۗىِٕكَۃُ تَنْزِيْلًا۲۵ اَلْمُلْكُ يَوْمَىِٕذِۨ الْحَقُّ لِلرَّحْمٰنِ۰ۭ وَكَانَ يَوْمًا عَلَي الْكٰفِرِيْنَ عَسِيْرًا۲۶ وَيَوْمَ يَعَضُّ...
اس آیت کے شان نزول کی بابت تفسیر جامع البیان وغیرہ میں لکھا ہے، کہ مشرک لوگ بتوں کو اور جنوں کو پوجتے تھے، اور دعویٰ ان کا یہ تھا، کہ یہ کام ہم لوگ اللہ تعالیٰ کی محبت میں کرتے ہیں، یعنی ہماری نیت یہ ہے، کہ ان کاموں سے اللہ راضی ہو جائے، اور یہود و نصاریٰ کہتے تھے، کہ ہمارے بزرگ پیغمبر ہوئے...
شفا میں ہے، کہ جنگ احد میں ایک انصاری عورت کا باپ بھائی اور شوہر تینوں شہید ہوگئے تھے، جب اسے خبر ملی تو اس نے دریافت کیا،کہ رسول اللہ ﷺ تو خیریت سے ہیں، کہا گیا ہاں، اس نے کہا، چلو مجھے دکھا دو، تاکہ میں خود روئے انور کو دیکھ لوں، جب اس نے آپﷺ کو دیکھ لیا، تو بولی کل مصیبۃ بعد ک جلل، جب آپﷺ...
اس کی تائید حضرت عمرؓ کے واقعہ سے ہوتی ہے، کہ حضرت عبداللہ بن ہشام فرماتے ہیں، کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے، آپﷺ حضرت عمر ؓ کا ہاتھ اپنے دست مبارک سے پکڑے ہوئے تھے، حضرت عمرؓ نے آپﷺ سے عرض کیا:
لانت یا رسول اللہ احب الی من کل شیء الا من نفسی۔ (بخاری شریف)
یا رسول اللہ! آپ ﷺ مجھے اپنی جان کے...
محبت رسول ﷺ:
جب رسول کا مطلب سمجھ میں آگیا، تو اس کے لوازمات سے یہ بھی ہے، کہ اللہ کے رسول کی محبت تمام چیزوں سے زیادہ ہو، اور یہ ظاہر بات ہے، کہ جو جس سے محبت کرتا ہے، وہ اس کی ہر بات اور ہر ادا کو پسند کرتا ہے، اور اس کے کہنے پر چلتا ہے، اور اس کی ہر ادا کو اختیار کرتا ہے، وہ اس کے رنگ میں...
ان آیتوں میں منافقین کی حالت ، کیفیت اور علامت بتلائی گئی ہے، کہ یہ لوگ زبان سے ایمان اور اطاعت کا اظہار کرتے ہیں، لیکن دل اور عمل اس کے خلاف ہیں، اور جب شرعی فیصلہ کی طرف ان کو بلایا جاتا ہے، اگر اس میں ان کو اپنا دنیاوی فائدہ نظر آتا ہے، تو خوشی سے قبول کر لیتے ہیں، اور اگر اس میں دنیاوی...
ان آیتوں میں اللہ و رسول کی فرمانبرداری اور تابعداری کی بڑی اہمیت بتلائی گئی ہے، رسول اللہ ﷺ کے رسول ماننے کا یہی مطلب ہے، کہ ہر کام میں اللہ کے رسولﷺ کے قول و فعل کی عملی حیثیت سے پیروی کی جائے، دین و دنیا کے مقدمات کا فیصلہ اللہ اور پیغمبر ہی سے کرایا جائے، ا ور بلاچون و چرا اسے تسلیم کر لیا...
خطبہ ــ 3
محمد رسول اللہ ﷺ کے بیان میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین۔ الرحمن الرحیم مالک یوم الدین والصلوۃ والسلام علی سیدنا محمد خاتم النبیین۔ وعلی الہ واصحابہ اجمعین وعلی جمیع الانبیاء والمرسلین وعلی سآئر عباد اللہ الصالحین۔ امابعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن...
Urdu, Urdu, Urdu
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
جب سے محدث فورم کو جوائن تب سے اب تک مجھے اردو لکھنے میں...
سعدیہ سسٹر آپ کے تعاف کے بارے میں مواد نہ مل رہا تھا اس بارے میں نے کہا ضرور تھا لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ اپنا تعارف کروا دیں گی ، لیکن دیکھیں آپ نے میری وجہ سے تھریڈ تو لگا دیا اور دیکھیں سب سے آخر میں جواب میرا ہی آرہا ہے یہ تو ٹھیک نہیں کیا میں نے،
بہرحال مزید لیٹ ہو اور میں کسی وجہ سے...
کل ہماری بہن کو کیمو لگی تھی ، کیمو لگنے کی وجہ سے اُن کی طبیعت خراب رہتی ہے ، بہت اذیت سے بہت گزر رہی ہیں پھر بھی صبر کا دامن پکڑے ہوئے ہیں ، اللہ تعالی ہماری اس بہن کی بیماری کو جلد از جلد ختم کر دے آمین