• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اعلانات ٹیگ کے متعلق کچھ قوانین

    ہممم ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں بات کو واضح کیا آپ نے، ہر یوزر کو واقعی ٹیگ کرنے میں دوسرے کو یوزر کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خاص کر جو ہمارے جو علمی نگران ہیں اُن کے لیے مشکل پیس آتی ہو گی کیونکہ ٹیگ سے 4 سے 5 پوسٹس بڑھ جاتی ہیں۔ بہترین طریقہ یہی ہے کہ پہلی پوسٹس میں ہی ٹیگ کیا...
  2. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    تبصرے ''زیر نظر کتاب اصلاً اہل یہود کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لئے لکھی گئی ہے لیکن ان کا بنیادی مقصد اُمت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے حکمرانوں کو خوابِ خرگوش سے بیدار کرنا ہے۔ رضی الدین سید خطرے کا نقارہ اپنے کالموں کے ذریعے بجا رہے ہیں۔ اس کتاب میں یہودی سازشوں اور فتنوں کے متعلق کالم جمع...
  3. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اہم نکات nاعلان بالفور 1917ء کے وقت ارض فلسطین میں 56,000 سے زیادہ یہودی آباد نہ تھے۔ جبکہ مسلم اور عیسائی فلسطینیوں کی تعداد اس وقت 6,44,000 تھی۔ اس وقت یہودی فلسطین کی کل آبادی کا محض 8% تھے جبکہ اصل فلسطینی باشندے 92% اکثریت میں تھے۔ تاہم 2000ء کی مردم شماری کے وقت آج یہودی بڑھ کے وہاں...
  4. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اہم حقائق ٭1904ء میں قیامِ اسرائیل سے بہت پہلے بیت المقدس میں یہودیوں کی تعداد چالیس ہزار تک پہنچ چکی تھی جبکہ اٹھارہویں صدی میں ان کی تعداد محض 5000 تھی۔ ٭1187ء میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو عیسائیوں سے آزاد کرایا۔ ٭1917ء میں پہلی جنگ عظیم کے بعد خلافت عثمانیہ ختم کر دی گئی اور...
  5. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    یہودی ایک بہت دور اندیش قوم ہے۔ تسخیر عالم کے منصوبے وہ کم از کم ایک صدی پیشگی تیار کرتی ہے۔ اپنے مستقبل کی خاطر وہ بہت تحمل سے کام لیتی ہے۔ وہ جو کام بھی کرتی ہے بہت صبر کے ساتھ بغیر شورو غوغا کے کرتی ہے۔ دنیا کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوتی لیکن تسخیر عالم کے اس کے منصوبے جاری رہتے ہیں۔ دنیا...
  6. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اپنی انہی تمام تر خوبیوں کی بنیاد پر سابق وزیر اعظم ایرل شیرون نے امریکہ میں ایک خطاب میں کہا تھا کہ: ''اسرائیل نے اپنے قیام کے بعد مختصر عرصے میں حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ہم نے پانچوں براعظموں سے دسیوں لاکھ یہودیوں کو اسرائیل منتقل کیا ہے۔ یہ سب علیحدہ علیحدہ 82 قسم کی زبانیں بولنے...
  7. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    ٭ ''دیکھو ایک وفادار شہر کس طرح منافقت میں بدل گیا ہے؟ پہلے اس شہر میں انصاف کا دور دورہ تھا اور سچائی یہاں قیام کرتی تھی لیکن اب یہاں قاتلوں کا راج ہے۔ تمہاری چاندی اب کھوٹی ثابت ہو رہی ہے۔ تمہارے شہزادے چوروں کے ساتھی اور بغاوت کرنے والے ثابت ہوئے ہیں۔ تم میں سے ہر ایک کو رشوتوں سے دلچسپی ہو...
  8. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    یہودیوں کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنے علماء کو ہمیشہ مقدس مقام دیا۔ انہوں نے کبھی ان کا مذاق نہیں اُڑایا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کا ملک ان کے رَبّیوں ہی کی بدولت چل رہا ہے۔ مملکت چلانے کے لئے وہ انہی سے ہدایات لیتے ہیں۔ اخباروں میں ان کے علماء کے خلاف کبھی کوئی بات سامنے نہیں آتی۔ جبکہ...
  9. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اس قوم کی ایک اور خوبی بھی ہم سے داد طلب ہے۔ یہودیوں نے تین ہزار سال تک دربدر مارے پھرنے اور دنیا جہان سے اپنا لہو بہانے کے بعد سازشوں کے ذریعے جب اپنے خوابوں کی ریاست ''اسرائیل'' حاصل کر لی تو اسے مضبوط و مستحکم بنانے اور عروج پر لے جانے کے لئے اپنی تمام توانائیاں صرف کر دیں۔ دنیا بھر میں پھیلے...
  10. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اس قوم کی ایک اور خوبی بھی ہم سے داد طلب ہے۔ یہودیوں نے تین ہزار سال تک دربدر مارے پھرنے اور دنیا جہان سے اپنا لہو بہانے کے بعد سازشوں کے ذریعے جب اپنے خوابوں کی ریاست ''اسرائیل'' حاصل کر لی تو اسے مضبوط و مستحکم بنانے اور عروج پر لے جانے کے لئے اپنی تمام توانائیاں صرف کر دیں۔ دنیا بھر میں پھیلے...
  11. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اس قوم کی ایک اور بڑی خوبی مذہب پر اس کا عملدرآمد ہے۔ نماز، روزے، ذبیحے اور توحید پرستی پر اسے آج بھی فخر ہے۔ وہ اپنی مذہبی عبادات کے لحاظ سے کسی احساسِ کمتری کا شکار نہیں ہے۔ اور اس ضمن میں وہ کسی بھی مفاہمت کے قائل نہیں ہیں۔ یومِ سبت (ہفتہ) ان کے ہاں تقدس کا درجہ رکھتا ہے اور اس دن وہ ڈاک وصول...
  12. ساجد تاج

    معرکۂ عظیم از رضی الدین سیّد

    اللہ تعالیٰ نے جناب ابراہیم علیہ السلام کوجب پہلے بیٹے جناب اسماعیل علیہ السلام کی بشارت دی تو ان کے لئے کچھ اور لفظ استعمال کیا۔ اور جب دوسرے بیٹے جناب اسحق علیہ السلام کی بشارت دی تو ان کے لئے کچھ اور لفظ استعمال کیا۔ اللہ تعالیٰ کی جانب سے الفاظ کا یہ مختلف استعمال دراصل خاصا معنی خیر اور پر...
Top