الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب چہارم۔ جنتیوں کی صفات
جنت اور اس کے انعامات کن لوگوںکو حاصل ہوں گے؟
یوں تو جنت میں داخلہ ہر کلمہ گو کے لئے ممکن ہوگا مگر اس کے لئے محض نام کے کلمہ گو کو ایک طویل لمبی مدت جہنم کے بدترین عذاب میں بھی گزارنی ہوگی۔ جنت اپنے مفہوم کے لحاظ سے نیک اور متقی بندوں کے لئے مخصوص ہے۔ مشرکوں اور کافروں...
باب سوم۔ خلاصہ ٔ انعامات
گذشتہ اوراق میں ہم نے قرآن پاک اور احادیث ِ مبارکہ سے جنت کی تمام کیفیات اور انعامات کی تفصیل بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ ممکن ہے اس ضمن میں بعض آیات اور کئی احادیث ہم سے چھوٹ گئی ہوں۔ تاہم دی گئی تفصیلات سے بھی جنت کا ایک ہمہ پہلو تصور ہمارے سامنے آجاتا ہے۔ انہیں پڑھنے کے...
(۲۶) ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دیہاتی مسلمان بیٹھا تھا۔ اس وقت آپ حدیث ارشاد فرما رہے تھے کہ جنتیوں میں سے ایک شخص اپنے پروردگار سے کھیتی باڑی کرنے کی اجازت طلب کرے گا۔ خداوند تعالیٰ اس سے فرمائے گا کہ جو کچھ تم (پیداکرنا) چاہتے ہو، کیا وہ یہاں موجود نہیں ہے؟ وہ شخص عرض کرے...
(۲۲) جنتیوں میں سب سے کم مرتبے کا جو شخص ہوگا، اس کے اسی ہزار خادم اور بہتّر بیویاں ہوں گی۔ اس کے لئے جو خیمہ نصب کیا جائے گا وہ موتی، زبرجد اور یاقوت سے بنا ہوگا۔ جنتیوں کے سر پر جو تاج ہوگا، اس کا سب سے معمولی موتی بھی ایسا ہوگا کہ مشرق سے مغرب تک ساری دنیا کو روشن کردے گا۔ (ترمذی بحوالہ...
(۲۱) حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان کی ملاقات حضرت ابوہریرہؓ سے ہوئی جس پر حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ (جس طرح مدینے کے بازار میں آج ہم دونوں کی ملاقات ہوئی ہے اسی طرح) اللہ تعالیٰ جنت کے بازار میں بھی ہم دونوں کو ملائے۔ حضرت سعید ؒ...
(۱۳) ''... جنت کی ایک اینٹ سونے کی ہے اور ایک اینٹ چاندی کی۔ اس کا مصالحہ تیز خوشبود دار مشک کا ہے۔ اس کی کنکریاں موتی اور یاقوت ہیں اور اس کی مٹی
زعفران ہیں۔ جو شخص اس جنت میں داخل ہو گا، عیش و عشرت میں رہے گا، کبھی کوئی رنج و فکر نہیں دیکھے گا، ہمیشہ زندہ رہے گا، اسے موت نہیں آئے گی۔ نہ اس کا...
(۱۰) ''مومن کو جنت میں جو خیمہ ملے گا وہ پورا ایک کھوکھلا موتی ہو گا جس کی چوڑائی (یا دوسری روایت میں) جس کی لمبائی ساٹھ میل کے برابر ہو گی۔ اس خیمے کے ہر گوشے میں اس (مومن) کے اہل خانہ ہوں گے۔ اور (اس خیمے کے) ایک کونے کے آدمی دوسرے کونے کے آدمیوں کو نہیں دیکھ سکیں گے۔ مومن اپنے ان سب اہل خانہ...
(۷) ''میں یقینا اس شخص کو جانتا ہوں جو سب سے آخر میں دوزخ سے نکالا جائے گا اور سب سے آخر میں جنت میں پہنچایا جائے گا۔ یہ ایک شخص ہو گا جو گھٹنوں کے بل پر چل کر دوزخ سے باہر آئے گا۔ اس سے اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جا اور جنت میں داخل ہو جا۔ (لیکن) جب وہ شخص وہاں پہنچے گا تو اسے جنت اس حال میں...
(۴) معراج کے واقعہ کا بیان کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ ''میں جنت کی سیر کررہا تھا کہ اچانک ایک نہر دیکھی جس کے کناروں پر (بڑے بڑے) موتیوں کے گنبد تھے۔ اور یہ بھی دیکھا کہ جنت کی مٹی مشک کی تھی۔ جنت کی خوشبو کی لپٹ پانچ سو سالوں کے فاصلے سے پہنچنے لگتی ہے۔'' (مسلم)
(۵) آپ...
باب دوم۔ احادیث برائے جنت
قرآن پاک کے علاوہ احادیث میں بھی جنت کی نعمتوں کا تفصیلی ذکر پایا جاتا ہے۔ ذیل میں چند احادیث دی جاتی ہیں جن میں جنت کی وسعت اور نعمتوں کا تفصیلی ذکر موجود ہے:
(۱) آپ ﷺ نے فرمایا کہ ''جنت میں ایک درخت ایسا ہے کہ جس کے سائے میں چلنے والا سوار سو سال تک چلتا رہے گا۔ ''...
(۴۷) اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍلاo وَّ فَوَاکِہَ مِمَّا یَشْتَہُوْنَطo کُلُوْا وَاشْرَبُوْا ہَنِیْٓئًام بِمَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَo اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنینَo
''متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں۔ جس قسم کا بھی پھل وہ کھانا چاہیں (ان کے لئے حاضر ہے)۔ کھاؤ اور پیو...
(۴۳) یَوْمَ تَرَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ یَسْعٰی نُوْرُہُمْ بَیْنَ اَیْدِیْہِمْ وَ بِاَیْمَانِہِمْ بُشْرٰکُمُ الْیَوْمَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْھَاط ذٰلِکَ ہُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ ج o
''اس دن جب کہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے کہ ان کا نور...
(۴۰) اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَہَرٍلاo فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْکٍ مُّقْتَدِرٍعo
''نافرمانی سے پرہیز کرنے والے، یقینا باغوں اور نہروں میںہوں گے۔ سچی عزت کی جگہ اور بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب۔'' (پارہ ۲۷۔ قمر۵۴۔۵۵)
وضاحت: کتنی عزت افزائی کا مقام ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں...