الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟
کلمے کا سادہ مطلب: کلمۂ طیبہ لَا اِلٰہ اِلا اللہ کا مفہوم یوں بھی بیان کیا جاتا ہے کہ ''اللہ ایک ہے''، یا ''اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے''۔ اور یہی مفہوم سورئہ اخلاص (قُلْ ھُوَ اﷲُ اَحَدٌ) میں بھی پایا جاتا ہے۔
ہر کلمہ پڑھنے والا، چاہے وہ کسی...
اللہ کے ایک ہونے کا مطلب
{بسم اللہ الرحمن الرحیم}
نام کتاب : اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟
ترتیب و تالیف : ابوعبداللہ محمد بن عبدالمالک حفظہ اللہ
E-mail: mbinmalik@yahoo.com
کمپوزنگ :
اشاعت اوّل : نومبر2007ء
ناشر : محمد سعید ٹیلررحمانیہ مسجد بوہرہ پیر کراچی
{مفت ملنے کا پتہ}
محمد سعید...
ساری بحت و مباحثہ پر نظر جمائی رکھی اور پڑھتا رہا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے ۔
ہمیں کسی بھی بات کا فیصلہ کرنے سے پہلے قرآن و حدیث کو سامنے رکھنا چاہیے اُس کی وجہ یہ ہے کہ اس شک و شبہ ختم ہو جاتاہے۔
ہم جب کسی کام کو شریعیت کی نظر سے دیکھتے ہیں تو اُسی پر عمل پیرا ہونا چاہیے ، کیونکہ جو کام...
نہیں بھائی ایسی بات نہیں ہے ، کسی بھی فورم کا قانون کسی ایک ممبر کے لیے نہ بنایا جاتا اور نہ کسی اور پر لاگُو ہوتا ہے۔ سیدھی سی بات ہے بھائی آپ جن اراکین کو اپنے تھریڈ میں دیکھنا چاہتے ہیں انہیں ذاتی پیغام ارسال کر دیں ، یہ بہترین اور کارآمد طریقہ کار ہے۔
میرا خیال ہے کہ میں اور محمد ارسلان...
کل میں اور میرے بہنوئی کسی کام سے کہیں جا رہے تھے تو لاہور کی کنال روڈ پر جواب لڑکوں کو موٹر سائیکلوں ، اور سائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیکھا ، گاڑیوں میں ڈیک وغیرہ اور اور عجیب غریب انداز تھا لڑکوں کا، پھر ایک جگہ ایک لڑکے کو بُری طرح تو روڈ پر گرتے ہوئے دیکھا جو کہ ون ویلنگ کر رہا تھا ،...
اَپ ڈیٹ کا شکریہ محمد آصف بھائی
کل ہماری بھی سسٹر سے بات ہوئی تو پتہ چلا کہ اُن کی طبیعت بہت خراب رہی پچھلے دنوں ، ماشاءاللہ انہوں نے عمر ہ بھی کیا آج کل میں ، اللہ تعالی اُن کو جلد از جلد صحت یاب کر دے آمین
یقینا ہماری بہن بہت تکلیف میں ہے ہم دل سے اپنی اُس دینی بہن کے لیے دُعا گُو ہیں کہ اللہ...
میرے پیارے عامر بھائی اور محمد آصف مغل بھائی ہمممم آپ نے شاید ٹیگ والا تھریڈ نہیں پڑھا،
میں نے پوسٹوں کی تعدادلکھنے میں غلطی نہیں کی تھی بلکہ دیکھ بھال کر ہی پوسٹس کی تعداد لکھی تھی، پوسٹس کیسے کم ہوئیں اس کا جواب تو آپ کو کلیم حیدر بھائی ہی دیں گے اور اگر جواب آیا تو میری غلطی آپ کو نظر...