• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    کتاب تفہیم اسلام بجواب ’’دو اسلام‘‘-1

    فہرست مندرجات کتاب تفہیم اسلام نوٹ: ابواب کے عنوانات وہی ہیں جو برق صاحب کی کتاب ''دواسلام'' میں ہیں نمبر شمار عنوانات نمبر صفحہ تمہید ۱ ملا کی اصطلاحی تعریف ۲ عالم کی تعریف ۳ جماعت حقہ کاتعارف ۴ (دنیا مردار ہے )پربرق صاحب کااعتراض اور غلط فہمیوں کاآغاز ۵ قول مذکور پر اعتراض کاجواب کہ یہ حدیث...
  2. ساجد تاج

    کتاب تفہیم اسلام بجواب ’’دو اسلام‘‘-1

    بِسْمِاللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلہِ وَ کَفٰی وَ سَلَامٌ عَلٰی عِبَادِ ہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی تصدیر صحیح تعلیمات اسلامی خصوصاً حدیث شریف اور علمائے اسلام کے متعلق انگریزی تعلیم یافتگان اُن سے وابستگان اور متاثر حضرات میں جو بڑی بڑی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان کا ایک بڑا مرقع...
  3. ساجد تاج

    کتاب تفہیم اسلام بجواب ’’دو اسلام‘‘-1

    وَجَادِلْھُمْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ کتاب تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام'' یعنی احادیث رسول ﷺ کے متعلق پیدا کردہ مغالطوں کا کامیاب ازالہ از مولانا مسعود احمد صاحب بی۔ ایس۔ سی (کراچی) ناشر اہل حدیث اکادمی۔ کشمیری بازار۔ لاہور بسم اللہ الرحمن الرحیم مطبع اشرف پریس۔ لاہور طابع شیخ محمد اشرف۔ کشمیری...
  4. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    عبادت اور اِلٰہ کا مفہوم: مشرکینِ مکہ اور باقی ہر دور کے مشرکین نے ٹھیک یہی غلطی اپنے جھوٹے معبودوں کے بارے میں کی تھی۔ انہوں نے اپنی پسندیدہ ہستیوں کو اسباب سے بلند مان کر انہیں نفع و نقصان کا مالک سمجھتے ہوئے ان سے رغبت، خوف اور اُمید رکھنا شروع کر دیا۔ جس کے نتیجے میں ان کے اندر اُن ہستیوں کے...
  5. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    معجزات سے لوگوں کو غلط فہمی: انبیاء کرام علیہم السلام اور اولیاء اللہ کی قدرت اور اختیارات کو ثابت کرنے کے لئے ان کی زندگیوں سے جتنے واقعات پیش کئے جاتے ہیں ان میں سے کئی ایک بے سند ہوتے ہیں اور باقی واقعات معجزات و کرامات کی قبیل سے ہوتے ہیں۔ جن کے بارے میںپیچھے بیان ہو چکا ہے کہ ایسے واقعات...
  6. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    روحوں کی واپسی ممکن ہی نہیں: اصل بات یہ ہے کہ وفات کے بعد تمام انسانوں کی روحیں جس دنیا میں چلی جاتی ہیں وہ قطعاً غیر مادی، اور ہماری اس دنیا سے یکسر مختلف ہے۔ اُس دنیا کے اسباب و قوانین اِس دنیا کے اسباب و قوانین سے بالکل جداا ور مختلف ہیں۔ نہ اِس دنیا کی کوئی مخلوق اُس دنیا کے معاملات میں کوئی...
  7. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    روحیں کسی کی مدد نہیں کر سکتیں: یہ بھی بڑی ہی عجیب بات ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور اولیاء جو نہ لوگوں کے خالق ہوں اور نہ مالک، جو لوگوں کو نہ پیدا کر سکتے ہوں، نہ انہیں موت دیتے ہوں، اور نہ انہیں رزق دیتے ہوں، بلکہ خود پیدا کئے گئے ہوں، وہ خود اپنی وفات کے بعد تو دُور و نزدیک سے لوگوں کی پکار...
  8. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    کیا وفات کے بعد اختیارات میں اضافہ ممکن ہے؟ بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کرام اپنی زندگیوں میں نہیں، تو وفات کے بعد ضروربہت سے غیبی اختیارات اور قدرتوں کے مالک بن جاتے ہیں۔ پھر وہ دور و نزدیک ہر جگہ سے لوگوں کی پکاروں کو سنتے ہیں، ان کی مدد کو حاضر ہوتے ہیں...
  9. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    نبی کریم نے اختیارات کیوں نہیں استعمال کیے؟ اگر کوئی یہ کہے کہ رسول اللہ e کے پاس اختیارات تو سب تھے لیکن وہ ان کو تب ہی استعمال کرتے تھے جب اور جہاں اللہ کا حکم ہوتا تھا۔ تو پھر سوال یہ ہے کہ پھر ایسے اختیار کا کیا فائدہ؟ ایسا اختیار کس کام کا جسے آدمی اپنی مرضی اور منشاء کے مطابق استعمال ہی نہ...
  10. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    وہی ہوتا ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے: اللہ تعالیٰ کا اختیار یہی تو ہے کہ زمین و آسمان کی ہر ایک مخلوق خواہ جاندار ہو یا بے جان، ہر طرح سے اللہ کے فرمان کی پابند اور اسی کی محکوم ہے۔ اس کے اختیار کی تو یہ شان ہے کہ وہ کام کو ہوجانے کا حکم فرماتا ہے تو کام ہو کر رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مرضی اور...
  11. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    اللہ اپنے اختیارات کسی کو نہیں دیتا: غرض ایک بندہ کی مرضی اور چاہت ہے اور ایک اللہ کی مرضی اور چاہت۔ اور اسی طرح ایک بندہ کی قدرت و اختیار ہے اور ایک اللہ کی قدرت و اختیار۔ اللہ کی قدرت و اختیار اس قدر وسیع ہے کہ کائنات کا ذرہ ذرہ اسی کا غلام اور محکوم ہے، اور وہ اپنی ہر مرضی اور چاہت پوری کر...
  12. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    معجزات انبیاء کے اختیار میں نہیں ہوتے: معجزہ یا کرامت کاہونا اس بات کی دلیل ہرگز نہیں ہوتا کہ وہ جس ہستی پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ظاہر کیا گیا ہے، وہ مادی اسباب کو استعمال کئے بغیر جو چاہے کر سکتی ہے، یا جو سبب جس خاص کام کے لئے بنایا گیا ہے وہ اس کے اندر سے اس کی تأثیر نکال سکتی ہے۔ یا یہ کہ...
  13. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    اسباب کی پابندی میں تمام انسان یکساں ہیں: اللہ تعالیٰ نے کسی بھی قسم کی مخلوق کے لئے جو اسباب مقرر فرما دیے ہیں، وہ اس مخلوق کے تمام افراد کے لئے یکساں حیثیت کے حامل ہوتے ہیں۔ انسانوں کے کاموں کے لئے اللہ تعالیٰ نے جو اسباب طے کر دیے ہیں وہ تمام انسانوں کے لئے ایک جیسے ہیں۔ ان اسباب کو استعمال...
  14. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    اسباب و قوانین اللہ کے محکوم ہیں: البتہ اللہ اگر چاہے تو طبیعی قوانین خواہ کچھ بھی ہوں، ہر چیز واقع ہو سکتی ہے۔ بھاری چیزیں بغیر کسی مادی سبب کے ہوا میں پرواز کر سکتی ہیں، پانی چلنے کے لئے فرش کی مانند ہو سکتا ہے، جمادات (بے جان اشیاء) خود بخود حرکت کر سکتی ہیں، وغیرہ ۔ لیکن ایسے کام صرف اور صرف...
  15. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    اسباب سے کیا مرادہے؟ مادی یا ظاہری اسباب سے مراد وہ اشیاء، چیزیں یا عناصر وغیرہ ہیں جو اس دنیا میں زندگی گذارنے کے لئے انسان کے لئے لازم ہیں یا لازم ہو سکتے ہیں۔ ان میں بنیادی اہمیت ان چار کو حاصل ہے: آگ، پانی، مٹی اور ہوا۔ تمام مادی اشیاء یا چیزیں (جنہیں یہاں اسباب کہا جارہا ہے) انہی چار بنیادی...
  16. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    تمام مخلوقات اسباب کی پابند ہیں: البتہ انسان اور دیگر تمام مخلوقات کے افعال اور کوششیں اسباب و وَسائل کے ساتھ وابستہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے جو جو اسباب مقرر فرما دیے ہیں، انہیں اپنے کاموں کو سرانجام دینے کے لئے ان اسباب کو جمع کرنا اور انہیں بروئے کار لانا پڑتا ہے۔ غرض مخلوق کے ہر کام کے...
  17. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    خالق و مخلوق کی صفات کا اصل فرق: خالق اور مخلوق کی صفات کے درمیان جو اصل فرق ہے وہ کم زیادہ، یا محدود لا محدود کا نہیں ہے، جیسا کہ کچھ لوگ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اللہ کی صفات لامحدود اور وسیع ہیں اور ان میں سے فلاں فلاں صفات، فلاں مخلوق (مثلاً انبیاء o اور اولیاء s وغیرہ) میں بھی پائی...
  18. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    اللہ کے ایک ہونے کے تصور کی بنیاد: اللہ تعالیٰ اپنی ذات اور تمام صفات میں یکتا اور بے مثال ہے۔ اللہ کے ایک ہونے کے عقیدے کا بنیادی تصور یہی حقیقت ہے ۔ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ (الشورٰی:۱۱) ''کوئی بھی شے اس (اللہ) کے جیسی نہیں ہیــــــــ۔'' وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًااَحَدٌ (الاخلاص:۴) ''اور کوئی...
  19. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    ایک ماننے کی مخالفت کے انداز: چنانچہ ماضی میں اور آج بھی، جو قومیں اللہ کو ایک ماننے کے باوجود مشرک ہیں وہ یہ نہیں کہتیں کہ ''اللہ دو ہیں'' یا ''اللہ بہت سارے ہیں'' (معاذ اللہ، استغفر اﷲ) ۔بلکہ یا تو وہ اللہ کی بعض صفات میں نقص مان کر اور ان میں اس کو مخلوق کے برابر یا اس کے جیسا قرار دے کر شرک...
  20. ساجد تاج

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب

    ایک ماننے کے باوجود مشرک: عیسائی اللہ کو ایک سمجھتے ہیں لیکن اس کے ایک ہونے سے ان کے نزدیک یہ لازم نہیں آتا کہ اس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ معاذ اللہ۔ ہندو بھی ایک ہی بھگوان کو مانتے ہیں ۔لیکن اس ایک ماننے کا مطلب وہ یہ نہیں لیتے کہ اس کے جیسی صفات اور خصوصیات رکھنے والے اس کے اپنے اوتار اور دیوی...
Top