• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. 1

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    عبدہ بھائی اگر میں ایک حدیث کو اختیار کرتا ہوں اور اسی کے مقابل دوسری احادیث کو اپنے اجتہاد سے اختیار نہیں کرتا۔ تو کیا میں منکر حدیث ہوجاتا ہوں
  2. 1

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    میرا خیال ہے کہ صرف تکفیر کرنے سے کوئی خارجی نہیں بن جاتا۔ خارجی ہونے کیلئے دیگر علامات کو بھی دیکھا جائے گا۔ جو صرف تکفیر ہی کرتا رہتا ہے اس کا علم ناقص ہے
  3. 1

    کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟

    اگر شیعہ موجودہ قرآن کو مخرف کہے تو۔۔۔ اگر نبی علیہ السلام کی نبوت کا انکار یا خاتم انبین ہونے کا انکار کرے تو۔۔۔ اگر نماز ،روزہ۔ زکوٰۃ، اور حج کے ارکان اسلام ہونے کا انکار کرے تو۔۔ اگر ملائک، آسمانی کتابوں، قیامت و مابعداور انیائے سابقین کا انکار کرے تو۔۔۔ اہل تشیع کی تکفیر کی تک سمجھ آتی ہے...
  4. 1

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    مجھےاپنے بارے میں ڈر ہے
  5. 1

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    آدمی منکر حدیث کب ہو جاتا ہے ؟
  6. 1

    توکل کیا ہے؟ توکل الی اللہ کا کیا مطلب ہے؟

    توکل یہ ہے کہ اسباب اختیار کرکے نظر اسباب کی بجائے مسبب الاسباب پر ہو۔
  7. 1

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    خوارج مسلمانوں میں سے ایک فرقہ تھا جو بعض مقامات پر راہ راست سے ہٹا ہوا تھا۔ انکی علامات میں ایک یہ تھا کہ مسلمانوں کی تکفیر میں جلد باز تھے۔ مسلمانوں کا خون مباح سمجھتے تھے ایمان اور قرآن کے تزکرے انکی زبانوں پر ہوتے لیکن ایمان کی حقیقت اور قرآنی تعلیمات کی حقیقت سے دور تھے۔ مطلب ظاہر پرست لوگ...
  8. 1

    کیا میں حق پر ہوں اگر ۔۔۔۔

    حضر حیاب بھائی اس کتاب کو آنلائن مطالعہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں قلت وقت کے سبب وقفوں وقفوں میں یہ مطالعہ ہوگا۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو فیڈبیک دونگا۔
  9. 1

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    محترم عبدہ بھائی اقتباس بالا سے تاثر ہوتا ہے کہ ابھی آپکی بات جاری ہے لہٰذا بندہ بے وقت محل ہونے کی پیشگی معذرت کرتے ہوئے ایک سوال اٹھانے کی جسارت کر رہا ہے اس امید کے ساتھ کہ بندہ کے سوال پر غور فرمایا جائےگا اور وقت ملنے پر اس اشکال پر روشنی ڈالی جائے گی۔ انشاءاللہ عبدہ بھائی نے امثال سے...
  10. 1

    آج کیا پکائیں

    ہماری شریک حیات ایمرجنسی والا حلیم کھلاتی ہیں ۔ اس دفعہ منہ کا ذائقہ بدلنے کیلئے نسرین بہن کی ریسیپی آزمانے کا ارادہ کر لیتے ہیں اور جن جن کا ارادہ بن رہا ہو وہ ہاتھ کھڑے کریں :)
  11. 1

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    طلحہ بھائی اگر اختصار کے ساتھ میرے نکات پر تبصرہ فرمائیں تو ہم کسی نتیجے تک پہنچیں شاید ۔
  12. 1

    کیا میں حق پر ہوں اگر ۔۔۔۔

    اگر ایک ہی بات سے متعلق کئی احادیث صحیح ہوں تو پھر کیا کیا جائے ۔ سب پر وقتا فوقتا عمل یا کسی ایک امام کی رائے اختیار کرکے اس کی تقلید بہتر ہوگی ؟
  13. 1

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    میرے پیارے بھائیوں اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد اس بات تک رسائی مقصود ہے کہ انکار حدیث کے حدود کیا ہیں ۔ وہ کیا باتیں ہیں جن کے وقوع سے انکار حدیث کا تمغہ آپ کو تھمایا جاتا ہے۔ آج کافی دنوں بعد جب اس فورم پر آنا ہوا تو ٹی کےایچ صاحب اس بات پر شکوہ کناں نظر آئے کہ انہیں منکر حدیث کہا جارہا ہے...
  14. 1

    تجویز اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے !

    ٹی کے ایچ بھائی جان آپ بات دل پر کیوں لیتے ہیں۔ کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ پہلے انکار حدیث کا حدود اربعہ معلوم کیا جائے۔ وہ کونسی باتیں ہیں جن کے وقوع پذیر ہونے سے ایک آدمی پر منکر حدیث کا لیبل لگا دیا جاتا ہے۔ کیوں نا یہ سوال اس فورم پر اٹھا یا جائے اور کسی ختمی بات تک پہنچا جائے ۔
  15. 1

    آج کیا پکائیں

    محمد شاہد بھائی آسان کے ساتھ ساتھ لذت کا تڑکا بھی ہو تو کیا ہی کہنے
  16. 1

    کیا میں حق پر ہوں اگر ۔۔۔۔

    اس فورم کی ورق گردانی کرتے کرتے ایک بات بہ تکرار سامنے آئی کہ صحیح دین صرف قرآن و حدیث ہے اس لئے کسی امام وغیرہ کی کوئی بات نا دین ہے اور نا ہی دین کی حیثیت سے اسے لوگوں کے سامنے پیش کرنے اور انہیں اس پر عمل کی دعوت دینے کی گنجائش ہے۔ شاید یہ میرا احساس ہو کہ بات میں نے اس طرح لی ہے۔ بہر حال میں...
  17. 1

    آج کیا پکائیں

    ہم نے مذکورہ بالا ڈش بنائی تھی اور کیا بنائی تھی کیا بتائیں ۔ بس کمال بنائی تھی اور خوب انجوائے کیا تھا جس جس کو چکھوائی اسے اس ڈش کے چسکے پڑ گئے اور چٹخارے لے لے کر اس پر ٹوٹ پڑتے۔ بہت ہی لزیذ ڈش ہے۔ آزمائش شرط ہے ۔
  18. 1

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    محترم اسحاق سلفی صاحب اگر آپ مختلف فقہی مسالک کے دلائل بھی ذکر فرما دیں تو ہمارے لئے دلائل کی بنیاد پر کسی نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجائے گا۔
Top