الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ محترم مولانا اسحاق سلفی صاحب آپ نے ہمارا مسئلہ آسان کردیا ہم نے اسی فورم پر ان الفاظ میں مسئلہ دریافت فرمایا تھا ملاحظہ ہو۔۔
چند دن ہوئےفیس بک پرقاری حنیف ڈار صاحب نے ایک پوسٹ شیئرکی اور بتایا کہ بقر عیدپر ایک دنبہ کی قربانی میاں خود اپنی طرف سے اور بیوی بچوںو ماں باپ کی طرف سے کرسکتا...
محترم فیض الابرار بھائی آپکا بہت شکریہ۔ وقت دیا اور سمجھانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی اور محمد علی جواد بھائی نے بھی زبردست بات کہی ہے۔ یقینا ہمیں ان غیر ضروری ، غیر مطلوب اور لایعنی باتوں سے اجتناب کرنا چاہئے تاوقتیکہ کوئی فتنہ گر اس فتنہ کو پھیلانے کی سعی نا کرے۔ خلق قرآن کے مطالعہ کے دوران...
چند دن ہوئےفیس بک پرقاری حنیف ڈار صاحب نے ایک پوسٹ شیئرکی اور بتایا کہ بقر عیدپر ایک دنبہ کی قربانی میاں خود اپنی طرف سے اور بیوی بچوںو ماں باپ کی طرف سے کرسکتا ہے۔ جو کہ معروف بات سے بالکل ہٹ کر ایک بات ہے ۔ اس بات تعجب تو ہوا لیکن انہوں نے یہ بات احادیث کے حوالے سے کی تھی کہ یہ بات احادیث سے...
عیسیٰ علیہ السلام صرف بنی اسرائیل کے پیغمبر تھے دوسرے اقوام کیلئے انکی اتباع لازمی نہیں تھی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے عربوں کا دین حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کی لائی ہوئی شریعت تھا جسے دینِ ابراہیمی کہا جاتا ہے۔ پس جو دینِ ابراہیمی پر مرا اور شرک سے بچا رہاامید ہے کہ اللہ انکی...
ابوالحسن بھائی نے جمہوریت کے حوالے سے جو باتیں لکھیں ان میں سے بیشتر باتوں سےاتفاق کرتے ہوئے ہم اپنی بات کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں جمہوریت کاروبار حکومت چلانے کا ایک نظام ہے مغرب جس کو ڈیموکریسی کہتے ہیں۔اسکی بہت سی قسمیں اور انواع ہیں جمہوریت یا ڈیموکریسی ایک ہی چیز ہے جمہوری اقدار میں آزادی کو...
جو کچھ ہے اسے اگر خالق اور مخلوق کے نظرئے سے تقسیم کیا جائے تو ایک اللہ کی ذات خالق ہے اسکے علاوہ جو کچھ ہے وہ مخلوق ہے۔ اس تناظر میں میں نے جتنا سوچا اور جو کچھ قرآن کے مخلوق ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پڑھا ۔ اسکی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی بلکہ اس پورے بحث کی مجھے سمجھ تو کیا آتی میں اس حوالے سے...
دعا بہن یہ کریلے کو ایک جانب چاقو سے کاٹ کر اسکے بیج چائے کی چمچ سے نکالنے والا آئیڈیا زبردست ہے۔ ہم اسی ٹوٹکے کو استعمال کریں گے اور ممکن ہوا تو اس ڈش کی روداد بھی یہاں لکھیں گے۔
ابوالحسن بھائی شمولیت اختیار کرتے وقت نام کے خانہ کے آگے لکھا ہے یہ وہ نام ہے جوکہ آپ کے پیغامات کے ساتھ دکھایا جائے گا۔ آپ اپنی مرضی کے نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ایک مرتبی منتخب کئے جانے کے بعد اسے تبدیل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
مجہول آئی ڈی کے حوالے سے فورم کا اجماع آپ کے تفرد کے خلاف ہے ۔ :)...
حیدر آبادی بھائی ہم نے آپکی بات کو اپنی تائید میں پیش نہیں کیا ہے بلکہ آپ نے خامہ بگوش صاحب کی مثال دی ہے کہ '' ایک زمانے میں بہت کم لوگ ان کے اصل نام سے واقف تھے" ہم نے صرف خامہ بگوش کی مثال پیش کی ہے کہ جب تک صرف قلمی نام کے پیچھے رہا مجہول ہی رہا۔ یہ تو بعد میں پتہ چلا" کہ یہ ہمارے دور کے...
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی یہ ایمانیات کی جو تفصیل قرآن میں اور حدیث میں بالصراحت آئی ہو انکے انکار سے تو ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھنا واضح اب سمجھ آرہا ہے ۔ جس طرح قرآن حدیث میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ختم نبوت کی بات آئی ہے تو جو شخص اب اس واضح قرآنی بات کی کوئی ایسی تاویل کرے جس سے اسکی نفی...
بہت شکریہ۔ ترکیب نمبر 1کافی لذیذ لگ رہا ہے اس لئے اسی کو اپنی ’بےغم‘ صاحبہ کے ہاتھوں ٹرائی کرتے ہیں۔ نسرین بہن جب کریلوں سے دھاگہ اتاریں گے تو کریلا رول ٹوٹے گا نہیں؟ کریلا خالی کرنے کا کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ کریلا بھی خالی ہو اور اسکے دو ٹکڑے بھی نا کرنا پڑے۔