الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تو الجھن دور کرنے کے لئے علماء سے رابطہ کریں تاکہ وہ مسئلہ حل کرنے میں مدد دیں۔
باجی اس لئے تو عالم لوگوں کی تقلید کرتے ہیں کیونکہ وہ الجھن سے بچاتے ہیں
جدھر دیکھو یہاں فاتحہ کا جھگڑا ہے ۔ کیا بغیر فاتحہ کے مقتدی کی نماز قبول نہیں ہوتی ؟ اس پر پہلے 3 صدیوں کے ہر طبقہ اور مسلک کے بڑے علمائ سلف کے بیان اگر ہوں تو پیش کئے جائیں تاکہ اس جھگڑے کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔
دعوت میں سب سے زیادہ مفید چیز داعی کی صفات ہوتی ہیں۔ داعی اختلاف کی بجائے اتفاقی باتوں کی طرف پہلے دعوت دیتا ہے ۔ دیکھئے قرآن کااسلوب اور پیغمبر ﷺ کا اسوہ کہ یہود و نصاریٰ کو دعوت دیتے ہوئے پہلے ان باتوں پر اتفاق کی دعوت دیتا ہے جو دونوں میں مشترکہ ہیں۔ داعی خود کو حق کا محتاج سمجھتے ہوئے دعوت...