الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تاہم اسرائیل برطانیہ اور فرانس نے امریکہ کی ان دھمکیوں کی مطلق پرواہ نہ کی اور اپنا حملہ جاری رکھا۔ آخر کار مجبور ہو کر صدر آئزن ہاور نے اپنی دھمکیوں کو عملی جامہ پہنانا شروع کیا اور اسرائیل کو ہر قسم کی امداد پر پابندی لگا دی۔ اس کے بعد اسرائیل نے مجبور ہو کر مصر پر اپنا حملہ روک دیا اور فوجیں...
ایک امریکی صدر جس نے اسرائیل کو اس کی اوقات یاد دلائی
امریکہ کے لئے اسرائیل آج ایک اس کی اپنی ریاست کی حیثیت رکھتا ہے۔ امریکی حکومت سے اسرائیل اپنا جو بھی مطالبہ چاہے، منوا سکتا ہے۔ قیام اسرائیل کے بعد امریکہ کا ہر صدر خود کو اسرائیل کا فرمانبردار غلام سمجھتا رہا ہے۔ البتہ امریکی تاریخ میں ایک...
کانگریس کے انتخاب پر یہودی کتنا اثر رکھتے ہیں؟ اس کی ایک مثال ''اسٹیونسن'' کی ہے۔ اس نے اسرائیل کے خلاف جس معاندانہ طرز عمل کا مظاہرہ کیا، اس کے نتیجے میں 1982ء کے انتخاب میں ریاست الی نوائس کے یہودی ووٹروں نے اسے ووٹ دینے سے انکار کر دیا اور یوں وہ انتخاب ہار گیا۔ اسی طرح اسرائیلی طرز عمل کے...
ایک اور معروف یہودی تنظیم اینٹی ڈی فیمیشن لیگ (adf) کی کاروائیوں کی تعریف کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ہنری ٹرومین نے اسے ''امریکی عوام کے لئے کھلا ہوا گلاب'' قرار دیا۔ ایک اور صدر لنڈن بی جانسن نے اس کی ستائش کے لئے حسب ذیل الفاظ ادا کئے: ''آپ نے جہاں جہاں بھی اپنی شمع روشن کی، وہاں تحمل، برداشت،...
امریکہ کی یہودی سماجی انجمنوں کا ایک بنیادی کام یہ رہا ہے کہ امریکی معاشرے میں یہودیوں کے خلاف تعصبات یا شہری حقوق کی خلاف ورزی کی سرعام مذمت کی جائے۔ لہٰذا اب یہ انجمنیں ان افراد یا شعبوں کو بھی ہدف تنقید بنانے سے نہیں چوکتیں جو اسرائیل پر معمولی سی بھی نکتہ چینی کرتے ہیں۔ ان تنظیموں کے...
امریکی یہودی تنظیمیں اور ان کا کردار
یہ بات تو اب بہت عام ہو چکی ہے کہ امریکہ آج مکمل طور پر اسرائیل کی گرفت میں ہے بلکہ ایک سابق امریکی فوجی افسر کے بقول پینٹاگون تو اسرائیل کے لئے ایک گھر کی حیثیت رکھتا ہے۔ امریکہ میں اس وقت کئی یہودی تنظیمیں بیک وقت کام کر رہی ہیں جن سب کے مقاصد ایک ہی ہیں۔...
قارئین کے لئے یہ بات بھی حیرت و مسرت کا باعث ہو گی کہ دنیا میں یہودیوں کی آبادی ویسے ہی کم ہو رہی ہے۔ یہودی افراد عیسائیوں کے ساتھ باہم شادیاں کرتے ہیں لیکن چونکہ عیسائیوں میں مذہب کی گرفت بہت کمزور ہے، اس لئے پیدا ہونے والی اولاد 30 فیصد لادین ہے۔ 40 فیصد عیسائی اور صرف 30 فیصد یہودی رہتی ہے۔...
مذکورہ انتفاضوں کے باعث اسرائیل کے فوجی اخراجات بھی حد سے سوا ہو گئے ہیں۔ میجر جنرل یوزی دریان نے جو 2001ء میں اسرائیل کی نیشنل سیکورٹی کاؤنسل کا سربراہ تھا، ستمبر 2001ء میں وضاحت کی تھی کہ انتفاضہ کی تحریک کی وجہ سے اسرائیل کو ہر سال 3 ارب ڈال کا خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی...
اسرائیلی معیشت۔ زوال کا شکار
اس وقت دنیا بھر میں پھیلے ہوئے یہودیوں کی کل آبادی صرف ایک کروڑ پچاس لاکھ ہے جس میں سے 48 لاکھ یہودی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اور تقریباً باسٹھ لاکھ یہودی اسرائیل میں آباد ہیں۔ اسرائیل کی آبادی پہلے اور بھی کم تھی لیکن افغان روس جنگ میں روس کی شکست و ریخت کے بعد...
کراچی قراقرم سلو چل رہی ہے(محدث فورم نیوز)
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
محدث فورم کے چند اراکین کی طرف...
10418+2526+10168= 23112
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
عنوان دیکھ کر چونک گئے نا؟ لو جی ہم تو پھر ایسے ہی ہیں...
آپ کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو بھائی
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
نام : عایزہ مطلب عزت والی
تاریخ پیدائش ...
عید کا تیسرا دن
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
اللہ تعالی کے فضل سے عید بہت اچھی گزری، اند رات کو سسرال گئے ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے آپ کو اس فورم پر آنے پر خوش آمدید۔
یوسف ثانی بھائی سے تعلق اسی فورم سے نہیں رہا ، اردو مجلس ، صراط الہدی ، اردو محفل ، اردو منظر ، محدث فورم ، الصادقین ، اور بہت سے فورمز سے ان کے ساتھ تعلق جُڑا رہا ہے ، ماشاءاللہ بہت قابل اور بہترین اخلاق کے مالک ہیں...
جب ہم اپنے اصل مقصد کو بھول چکے ہیں تو اس بے معنی مقصد کوکیا دیکھیں، پاکستان بننے کا مقصد کیا ہے یہ الگ ہے لیکن سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر کیا فرض ہے