الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہی وجہ ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ اب یہودی قوتیں اس سے آگے بڑھ کر اپنے اقدامات کریں گی اور مسلمانوں کی انفرادی عبادات مثلاً نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج پر بھی پابندی لگانے کے احکامات جاری کریں گی۔ جسے شاید ہماری مسلم حکومتیں خوشی یا ناخوشی سے قبول کرلیں گی۔ انہیںہماری ذاتی عبادتوں سے بھی دہشت گردی کی...
مسلمانوں کی انفرادی عبادات
بھی خطرے کی زد میں
پاکستان کا تو خیر معاملہ یہ رہا ہے کہ یہاں قیام پاکستان کے بعد ہی سے مقتدر طبقے کو دین کا نام سننا پسند نہ تھا۔ انہیں دین و مذہب کے نام سے سخت وحشت ہوتی تھی۔ کتنی عجب بات ہے کہ وہ ملک جو اسلام کے نعرے پر حاصل کیا گیا تھا اور جس کی بنیاد ہی نظریہ...
مندرجہ بالا علامات کا خلاصہ
یہودیوں کی جانب سے دجال کی آمد کے لئے اسٹیج کی تیاریوں کا خلاصہ حسب ذیل ہے :
(ا) عالمی بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (imf) کے ذریعے عالم اسلام کو مکمل طور پر یہودی قرضے میں جکڑ لینا۔
(ب) تیل کی دولت پر قبضے کے لئے امریکی افواج کو سعودی عرب اور عراق میں لا کر بٹھا...
(7) یہودی چاہتے ہیں کہ دجال کی آمد سے پہلے یروشلم میں اپنی عبادت گاہ ہیکل سلیمانی تعمیر کردی جائے۔ ان کے مطابق حضرت سلیمان ؑ نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ نہیں بلکہ ہیکل سلیمانی تعمیر کی تھی پھر بعد کے مسلم حکمرانوں نے اسے توڑ کر مسجد اقصیٰ تعمیر کر لی ہے۔ 1985ء کے بعد سے تو ہر مہینے ایسی کارروائی...
کیا دجال کی آمد
کے لئے اسٹیج تیار ہو رہا ہے؟
چونکہ دجال کی آمد ایک اہم موضوع ہے اس لئے ہمیں اس کا بہت باریک بینی سے جائزہ لینا ہو گا۔ اس سلسلے میں ہم پہلے یہودیوں کے تصور دجال پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
(۱) یہودی دجال کو اپنا مسیح مانتے ہیں جو آ کر دنیا میں ان کی عالمی حکومت قائم کرے گا اور انہیں...
کیا دجال کی آمدکے لئے اسٹیج تیار ہو رہا ہے؟
چونکہ دجال کی آمد ایک اہم موضوع ہے اس لئے ہمیں اس کا بہت باریک بینی سے جائزہ لینا ہو گا۔ اس سلسلے میں ہم پہلے یہودیوں کے تصور دجال پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
(۱) یہودی دجال کو اپنا مسیح مانتے ہیں جو آ کر دنیا میں ان کی عالمی حکومت قائم کرے گا اور انہیں...
یہودیوں کے تصور مسیحا کی بنیادیں یہ ہیں :
(۱) اللہ تعالیٰ یہودیوں کی مصیبتوں کے خاتمے اور ان کی سربلندی کے لئے مسیح بھیجے گا۔
(۲) یہ مسیح ان کے موجودہ دین کی تصدیق کرے گا۔
(۳) جو اس موجودہ دین کی توثیق نہیں کرے گاوہ جھوٹا مسیح اور قابل گردن زدنیہوگا۔
(۴) وہ عیسیٰ ابن مریم ؑجو مسیح بن کر آئے تھے...
یہودیوں کے نزدیک دجال کا مقام
فتنہ مسیح الدجال دنیا کا ایک ہولناک فتنہ ہے۔ اس فتنے سے آگاہی کے لئے نبی کریم ﷺ نے بے شمار ارشادات فرمائے ہیں۔ جن میں سے چند یہ ہیں۔
(۱) کوئی نبی ایسا نہیں ہے جس نے اپنی امت کو کانے کذاب (دجال) سے نہ ڈرایا ہو۔ (متفق علیہ )
(۲) جناب آدم u کی پیدائش سے قیامت کے وجود...
(۲۱) حضرت جبریل u کو اپنا دشمن نمبر ایک قرار دیتے تھے کیونکہ وہ وحی کے ذریعے انکی سازشیں تمام عالم پر آشکار کرتے تھے اور کیونکہ ان کے بقول حضرت جبریل ؑنے نبوت کے لئے کسی غلط ہستی ﷺ کا انتخاب کیا تھا۔ (نعوذباللہ)
(۲۲) جادو سیکھتے اور سکھاتے تھے اور اس کے ذریعے سے میاں بیوی میں تفرقے ڈالتے تھے۔...
(۱) یہ قوم عہد و پیمان کی مسلسل نافرمانی کرتی تھی جس کے بعد کوہ طور کو ان کے سروں پر اٹھا کر لٹکایا گیا۔ تاہم اس کے باوجود عہد شکینوں کا ان کا یہ سلسلہ جاری رہا ۔
(۲) یہ لوگ اللہ کی آیات کو فروخت کرتے تھے اور ان سے اپنے ڈھب کے مطلب برآمد کرتے تھے۔
(۳) دوسروں کو نیکی کا حکم دیتے تھے اور خود کو...
قرآن میں بیان کردہ یہود کے جرائم
روس، برطانیہ اور امریکہ کی مشترکہ سازش کے تحت وجود میںلائی جانے والی ناجائز یہودی ریاست ''اسرائیل'' اس وقت عالم اسلام اور عرب دنیا کے لئے ایک مسلسل عذاب بنی ہوئی ہے۔ وہ مہذب قومیں جنہوں نے دنیا میں امن کی خاطر اقوام متحدہ کو جنم دیا اور جنہوں نے احترام انسانیت کے...
گزارشاتِ مصنف
یہودی سازشیں اتنی گہری ہیں کہ ان کا مکمل احاطہ کرنا شاید کسی کے بس کی بات نہیں۔ انہوں نے اپنی عیاری و ہوشیاری سے عیسائیوں تک کو اپنا ہمنوا بنا لیا ہے یہاں تک کہ وہ مسلمانوں کے قتل عام کے پُرزور وکیل بن گئے ہیں۔ جب کہ حیرت انگیز طور پر مدینے کے بعد ہماری ان سے کبھی لڑائی نہیں رہی...
ایک ہزاری ہوں کوئی مذاق تو نہیں کیوں عابد الرحمٰن بھائی؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
عنوان دیکھ کر...