• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    تکنیکی ناظم شاکر بھائی سے ایک شکوہ / سوال

    ہممم کاپی پیسٹ یعنی کہ شارٹ کٹ جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی عابد الرحمٰن لو جی میں کامیاب ہو گیا
  2. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    الحمد للہ رب العالمین یہ مضمون مکمل ہو چکا ہے
  3. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    تشریع کامنصب تشریع کامنصب صرف اللہ تعالی ٰ کا ہے اورمحمد ﷺ باذن اللہ مطاع ہیں ہمیں ان کی اتباع کرنی فرض ہے۔ اَمْ لَھم شرکَاء شَرعُوالَھُم مِنَ الدِّینِ مَالَم یَاذَنْ بِہِ اللّٰہ( سورۃالشورٰی) کیا انھوں نے اللہ کے شریک بنا لیے ہیں جنھوں نے ان کے لیے ایسا دین بنا لیا ہے جس کی اللہ نے اجازت نہیں...
  4. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    گھر کی دلیل احمد رضا بریلوی نے احکام شریعت میںاس حدیث کی رو سے اہل میت کے ہاں کھانے پکانے اور اجتماع کو حرام فرمایاہے اور اس پر تفصیلاً بحث کی ہے۔ ایصالِ ثواب کی مجالس کا انعقاد ممکن ہے مولوی صاحب موصوف الاصل فی الاشیاء الاباحۃ کے اصول کے تحت باوجود عدم ثبوت کے جائز اور مشروع جانتے ہوںلیکن یہ...
  5. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اھداء ثواب کی شرعی حیثیت رسالہ بدعت اور اس کی حقیقت میں مولّف نے اس کے علاوہ کسی عمل سے سنت کی شکل وہیت میں تبدیلی کا ایک معیار پیش فرمایا تھاجس کے لئے ہم نے بادلائل ثابت کیا کہ سنت کی تبدیلی اوراس کی مخالفت کا یہ معنی نہیںکہ مسنون عمل کے برعکس عمل ہو بلکہ اصل ثابت ہونے کے باوجود اس کے وصف میں...
  6. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    المسلمون سے مراد صحابہ کرام (ایک اور دلیل) عبداللہ بن مسعودؓکی اس روایت میں المسلون سے صحابہ ہی کے مراد ہونے کی دوسری یہ دلیل ہے جو پہلے سنن دارمی سے بالتفصیل گذری کہ انہوں نے مسجد میں حلقہ باندھ کر بزعم خویش ایک اچھا عمل یعنی ذکر کلمہ طیبہ اور تسبیحات پڑھنے والوں پر لعن طعن فرمائی اور کہا کہ...
  7. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    خلاصہ کلام یہ کہ فاء تعقیب والی عبارت میں فعل کا شروع مراد ہوتا ہے اور کبھی فعل کا فراغ جیسے آیات کریمہ اذا طعمتم فانتشروا الآیۃ میںہے کہ جب کھا ناکھا چکوتو منتشر ہو جاؤاب اس حدیث میں فعل جنازہ کے شروع سے ہی اخلاص سے دعا کرنا مراد ہونے میں جنازہ کے اندر دعاؤں کے ثابت ہونے کے علاوہ المستدرک...
  8. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    حدیث مبارکہ سے دعا بعد جنازہ کی تردید امام ابو عبداللہ الحاکم نے ایک حدیث مبارکہ کے الفاظ یوں روایت کیے ہیں۔ عن ابی ھریرہ ؓقال قال رسول اللّٰہ ﷺاذاصلیتم علی ا لمیت فاخلصوا لہ الدعاء فی التکبیرات الثلاث ترجمہ :۔جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میت پر جنازہ کی نماز پڑھو تو اس کیلئے تینوں...
  9. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اہل بدعت کی عربی زبان سے عدم واقفیت موصوف اور ہمنواؤں نے فقہاء کے نہی کے الفاظ لایقوم بالدعاء کے لفظی معنی کرکے مروجہ دعا کیلئے راہ نکالنے کی کوشش کی ہے ، کہ کھڑے ہوکر نہ دعا کرے،صفیں توڑکر بیٹھ کر دعا کی جا ئے تو جائز ہے۔ حالانکہ لایقوم بالدعاء تو مطلق طور پر دعا کے اہتمام سے نہی اورممانعت ہے...
  10. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    تحریف کے خوگر احمد یار گجراتی اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ سے الشیخ عبد الحق دہلوی ؒکی عبارت جاء الحق میں لکھتے ہیں۔ صحیح بخاری کی حدیث میں سیدناابن عباس ؓ کی حدیث ہے کہ انہوں نے نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھی اور پوچھنے پر فرمایا لتعلموا انھا سنّۃ میں نے یہ اس لئے پڑھی ہے کہ تمہیں معلوم ہو جائے کہ یہ...
  11. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    دعابعد ازجنازہ اور فقھاء حنفیہ عدم ثبوت کی وجہ سے فقہاء حنفیہ نے نماز جنازہ کے سلام کے بعد دعا مانگنے سے منع فرمایا ہے۔ بحرالرائق جلد دوم میں ص۱۸۳ پر لکھا ہے۔دعا ء بعد الثالثۃ لانہ لایدعوبعد التسلیمیعنی جنازہ میں تیسری تکبیر کے بعد (جودعا کے لیے خاص ہے) دعا ہے اس لیے بعد سلام کے کوئی دعانہ...
  12. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    نماز جنازہ کے سلام کے بعد متصلا ہاتھ اٹھا کر دفن سے پہلے دعا گذشتہ اوراق میںمدلّل طور پر بیان ہو چکا ہے کہ کوئی عبادت بدون ِاذن شرع مشروع نہیں ہو سکتی ہمارے نبی کریم ﷺ نے ہر عبادت وقربت پر عمل کرکے دکھا دیا ہے اور اس سے زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں چھوڑا۔خوشی وغمی کے ہر موقعہ میں آپ ﷺ کی سیرت...
  13. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مسنون طریقہ پس یہ کہنا واجب ٹھہرا کہ اذان سننے والا اتنی آواز میں جواب دے جو اسے خود سنے اور ایسے ہی صلوۃ(درودشریف) پڑھے کہ خود کو سنے یا اسکے پاس والے کو سنائے اس حد تک اذان کا روپ نہ دھار لے۔پس جب سامع سے یہی مطلوب ہے تو اذان کہنے والے سے بھی ایسے ہی مطلوب ہے کیونکہ اذان کے بعد اذان کی طرح...
  14. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    کیا موذنین کو صلوۃ وسلام کی تعلیم دی گئی؟ پہلے بیان ہو اکہ سنت محمد ﷺ یا فعلیہ ہے یا ترکیہ۔ یعنی رسول اللہ ﷺ کی جیسے آپ کے فعل میں اتباع کی جائے گی ایسے ہی آپ کے ترک (اس موقع پر کسی فعل کونہ بجا لانے)میں بھی اتباع کی جائے گی اِسے سنت ترکیہ کہتے ہیں۔ جیسے پہلی کو سنت فعلیہ کہتے ہیں اس لحاظ سے...
  15. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    سوال گندم جواب.... اس روایت میں اذان سے قبل تعوذودرود کا تو سرے سے نام ونشان ہی نہیں ،نہ ہی درود ابراہیمی کا اور نہ ہی درود بریلوی کا لہذا اس روایت سے ان بریلویوں کا استدلال کرنا درست نہیں ہے۔ موصوف کی انوکھی روش" بدعت کی حقیقت یوں بیان فرماتے ہیں کہ مسنون عمل کی تبدیلی یااس میں اضافہ ہو جیساکہ...
  16. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    موصوف کی دلیل اس کے علاوہ فرماتے ہیں اذان سے قبل یابعد درود شریف پڑھنا یا دعا مانگنا بدعت نہیںکیونکہ عروہ بن زبیر ؓ سے روایت ہے کہ بنو نجارکی ایک صحابیہ فرماتی ہیں۔ترجمہ۔ میرا گھر مسجد کے گرد مکانات میں سے اونچا تھا۔ بلالؓاس پر فجر کی اذان دیا کرتے تھے۔وہ سحری کے وقت ہی آن کر میر ے مکان کی چھت...
  17. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    گویا ان بدعات کا ارتکاب ضد کی بناپر ہو رہاہے۔خلوص ِنیت اور اتباع سنت سے انہیں کوئی سروکار نہیں۔ حالانکہ کسی بھی عبادت کی قبولیت کی دوشرطیں ہیں کہ اخلص واصوب یعنی خالص ا للہ تعالیٰ کی رضا اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطابق ہو۔اگر دونوں میں ایک شرط بھی نہ پائی گئی تو عبادت قولی ،فعلی،مالی،بدنی سب...
  18. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مولوی صاحب موصوف کی عبارت میں اذان کے ساتھ درود شریف یا کوئی دعا سے بظاہر یہی معلوم ہوتاہے کہ آپ ان کی تخصیص وتقیید ہی کو ثابت کرنے پر مصر ہیں۔حالانکہ جب کسی عبادت یا ذکر ودعا کی تخصیص وتقیید میں یہ خیال پیدا ہونے لگے یا اس کے پیدا ہونے کا احتمال ہو کہ یہ سنت ہے اس وقت ایسی تخصیص شریعت حقہ میں...
  19. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مجاہدؒ فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمر ؓ کے ساتھ بیٹھا تھا ایک شخص نے ظہر یا عصر میں تثویب کہی تو عبداللہ ابن عمرؓ نے فرمایا ہمیں یہاں سے لے چلو۔اس لئے کہ یہ بدعت ہے۔( سنن ابی داؤد ،ج:۱، ص: ۷۹) اس حدیث سے معلوم ہوا ہے کہ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین ایسی مساجد میں نماز پڑھنا بھی گوارا نہیں...
  20. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بدعت ارتداد کا پیش خیمہ: محتر م حافظ عبدالمنّان نور پوری حفظہ اللہ فرماتے ہیں۔ اس حدیث سے عام طور پر احداث فی الدین اور ابتداع مرادلی جاتی ہے جبکہ صحیح بخاری میںکئی مقامات پر اس حدیث کے اندر اِرْتَدُّوا کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔جن سے ثابت ہوتاہے ''ما احدثوابعدک سے مراد اِرْتَدّواہے و اللہ اعلم...
Top