• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    فتاویٰ صراط مستقیم

    فہرست مضامین (فتاویٰ صراطِ مستقیم) مولانا محمود احمد میرپوری کے حالات و خدمات عرض مرتب اظہار تشکر
  2. عبد الرشید

    فتاویٰ صراط مستقیم

    کتاب کا نام فتاویٰ صراط مستقیم مصنف مولانا محمود احمد میرپوری﷫ ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ ’صراط مستقیم‘ برطانیہ سے شائع ہونے والا ایک علمی مجلہ ہے، اس رسالے کی ادارت مولانا محمود احمد میر پوری کے ہاتھ میں تھی۔ انہوں نے کامل محنت کے ساتھ اس رسالے کو بام عروج تک پہنچایا۔ مولانا اس کا اداریہ...
  3. عبد الرشید

    عقائد اہل سنت اور عقائد فرقہ اثنا عشریہ کا تقابلی

    فہرست پیش لفظ عالمگیر اور دائمی دین کے لیے چار شرائط پیغمبر کا لایا ہوا آسمانی صحیفہ محفوظ:‎،قابل فہم اور عام دسترس میں ہو خاکی ونوری نہاد جسٹس سید امیرعلی کے بیانات حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ خلفائے ثلاثہ کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا تعاون علامہ...
  4. عبد الرشید

    عقائد اہل سنت اور عقائد فرقہ اثنا عشریہ کا تقابلی

    کتاب کا نام عقائد اہل سنت اور عقائد فرقہ اثنا عشریہ کا تقابلی مصنف سید ابو الحسن علی ندوی ناشر حاجی عارفین اکیڈمی کراچی تبصرہ زیر مطالعہ کتاب میں مولانا سید ابوالحسن ندوی نے اپنے مخصوص انداز میں شیعہ کے فرقہ اثنا عشریہ اور اہل سنت کے عقائد کا جائزہ پیش کیا ہے اور ان میں سے صحیح اور غلط کا...
  5. عبد الرشید

    دنیائے فانی کی حقیقت

    دنیائے فانی کی حقیقت.......2 شعبان 1433ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: حسین آل شیخ مترجم: عمران اسلم پہلا خطبہ خطبہ مسنونہ کےبعد أيها المسلمون: اے مسلمانو! بلا شبہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔ خوش بخت وہ ہے جو اس دنیا میں زہد اختیار کرتا ہے اور اپنے تمام اعضا کو اللہ کی طرف متوجہ رکھتا ہے، اپنے نفس...
  6. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    اسى بنا پر ہميں آج كے پُرآشوب دور ميں ايسے علماے حق كى اشد ضرورت ہے جو علم ميں وسعت كے ساتھ پختگى بهى ركهتے ہوں، اللہ كے دين كى صحيح سوجھ بوجھ كے حامل ہوں اور اللہ كے بندوں كى رہنمائى ميں حد درجے كى حكمت و مصلحت كو بروئے كار لانے ميں اُنہيں مہارتِ تامہ حاصل ہو- اس لئے كہ بہت سے لوگ اب كسى بهى...
  7. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    حصولِ علم كا حكم شرعى علوم كو سيكهنا فرضِ كفايہ ہے اور جب كوئى شخص اس حد تك علم حاصل كرلے كہ وہ علاقے كے لوگوں كے لئے كافى ہو تو پهر دوسرے لوگوں كے لئے علم حاصل كرنا ’مستحب‘ ہے- البتہ بعض اوقات شرعى علم كا حصول انسان پر فرضِ عين ہوجاتا ہے، خاص طور پر جب كوئى عبادت جسے وہ ادا كرنے كا ارادہ...
  8. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    13 اللہ تعالىٰ اہل علم كو دنيا و آخرت دونوں جہانوں ميں سربلند ركهتے ہيں:آخرت ميں اللہ تعالىٰ اُنہيں اپنے دين كى طرف دعوت و ارشاد اور علم كے مطابق عمل كے مطابق بلند درجات سے نوازے گا اور دنيا ميں بهى اللہ جل شانہ اپنے بندوں ميں ان كى اقامت ِدين كے سلسلے ميں محنت و كاوش كا صلہ و ثمرہ ديتے ہوئے...
  9. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    10 اور اسى ضمن ميں حضرت معاويہ كى حديث ميں آيا ہے- كہتے ہيں كہ رسول اللہﷺ كا ارشادِ گرامى ہے: من يرد الله به خيرًا يفقّهه في الدين مطلب يہ كہ اسے اپنے دين كا عالم و فقيہ بنا ديتا ہے اور يہاں دين ميں فقہ سے مراد، صرف وہى ’علم فقہ‘ نہيں جو اہل علم كے ہاں علم فقہ ميں مخصوص شرعى و عملى احكام ہيں...
  10. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    7 رسول اللہﷺ نے اللہ تعالىٰ كى عطا كردہ نعمتوں ميں سے دو نعمتوں كے علاوہ كسى كو كسى شخص پررشك كرنے كى ترغيب نہيں دى اور وہ قابل رشك دو نعمتيں يہ ہيں: 1 علم حاصل كرنا اور اس كے مطابق اس پر عمل كرنا- 2 تاجر شخص جو اپنے مال كو دين اسلام كى خدمت ميں خرچ كرتا ہے- اور اس كى دليل حضرت عبداللہ بن...
  11. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    5 علماكا شمار موٴمنوں كے واليوں(ذمہ داروں) ميں ہوتا ہے:اللہ تعالىٰ نے مسلمانوں كواپنے واليوں(ذمہ داروں) كى اطاعت كا ان الفاظ ميں حكم ديا ہے : ﴿يٰاَيُّها الَّذِيْنَ امَنُوْا اَطِيْعُوا الله وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُوْلِى الاَمْرِ مِنْكُمْ﴾ يہاں آيت ِكريمہ ميں ’اہل ايمان كے واليوں‘ ميں،...
  12. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    3 عالم كو علم كى حفاظت ميں تهكاوٹ كا سامنا نہيں كرنا پڑتا:اور يہ اس لئے كہ جب آپ كو اللہ تعالىٰ نے علم كى سعادت سے بہرہ ور فرما ديا تو چونكہ اس كى اصل جگہ انسان كادل و دماغ ہے- لہٰذا اس كے لئے كسى صندوق يا چابى وغيرہ كى ضرورت نہيں، وہ انسان كے دل و دماغ ميں پہلے سے محفوظ ہوتا ہے، بلكہ اس سے بڑھ...
  13. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    ’فضائل علم ‘ كے بارے ميں چند اہم نكات درج ذيل ہيں: 1 علم انبيا عليہم السلام كى وراثت ہے:انبياے كرام نے اپنے بعد والوں كو درہم و دينار كانہيں بلكہ علم كا وارث بنايا ہے- تو جس شخص نے علم حاصل كيا، اس نے انبياكى وراثت سے وافر حصہ پاليا- اے ميرے مخاطب! تو اس وقت پندرہويں صدى ہجرى ميں ہے، اگر تيرا...
  14. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    يہاں سے ہم دوبارہ اپنے موضوع ’فضائل علم‘ كى جانب آتے ہيں، جيساكہ يہ بات واضح ہوچكى ہے كہ علم كى بدولت انسان فہم اور بصيرت كى بنا پر اپنے ربّ كى عبادت كرتا ہے، ايسے ميں اس كادل بندگى ٴربّ سے سرشار اور اس كے انوار سے منور ہوتا ہے اور عبادت گزار يہ سمجهتا ہے كہ وہ ايك عادت نہيں بلكہ علم پر مبنى...
  15. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    ہم يہ جانتے ہيں كہ نيت (دل كا ارادہ) وضو كى شروط ميں سے ہے- ليكن بسااوقات اس نيت سے مراد ’عمل كى نيت‘ ہوتى ہے اور يہى وہ قسم ہے جس كے بارے ميں ’علم فقہ‘ ميں بحث كى جاتى ہے- اور بسا اوقات ’نيت‘ سے مراد عمل كى نيت نہيں بلكہ وہ ’ہستى‘ ہوتى ہے جس كے لئے وہ ’عمل ‘ كيا جاتا ہے، اس وقت ہم پر لازم ہے كہ...
  16. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    ان دونوں ميں كون سا شخص عبادت كا حق ادا كرنے ميں آگے ہے؟ آيا وہ شخص جو اس لئے پاك صاف ہوا كہ اس نے يہ اچهى طرح جان ليا كہ طہارت حاصل كرنے كا حكم اللہ تعالىٰ نے ديا ہے اور يہى طہارت اللہ كے نبى ﷺ كا طريقہ اور حكم بهى ہے- لہٰذا وہ اللہ تعالىٰ كے حكم كى بجا آورى اور رسول اللہﷺ كى سنت ِطاہرہ كى...
  17. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    يقيناً حقيقى عبادت گزار بندہ وہ ہے جو شعور ركهتے ہوئے علم و آگہى سے اس حال ميں اپنے ربّ كى عبادت كرتا ہے كہ حق بات اس سے چار سو پهيلتى جاتى ہے اور يہى اللہ كے نبىﷺ كا طريقہٴ بندگى تها، اللہ تعالىٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿قُلْ هٰذِه سَبِيْلِىْ اَدْعُوا اِلَى الله عَڑ بَصِيْرَةٍ اَنَا وَمَنِ...
  18. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    علم كے فضائل اللہ جل شانہ نے علم اور اہل علم دونوں كى تعريف فرمائى ہے اور اپنے بندوں كو علم حاصل كرنے كى ترغيب دى ہے- بعينہ سنت ِطاہرہ ميں بهى طلب ِعلم كى جابجا تلقين كى گئى ہے- لہٰذا علم كا حصول، نيك اعمال ميں سے افضل ترين عمل اور نفلى عبادات ميں افضل ترين عبادت ہے، كيونكہ يہ اللہ تعالىٰ كى...
  19. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    ديگر علوم كى اِفاديت تو واضح ہوا كہ شرعى اور دينى علم ہى قابل تعريف ہے اور اسے حاصل كرنے والايقيناستائش و ثنا كا مستحق ہے- مگر اس كے باوجود ہميں ديگر علوم و فنون كے فوائد سے قطعى انكار نہيں اور وہ ذات كى حد تك اس اعتبارسے منفعت بخش ہوں گے كہ ايك تو وہ اللہ تعالىٰ كى اطاعت و فرمانبردارى اور اس...
  20. عبد الرشید

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل

    علم كا مصداق،اقسام اور فضائل والدين اور طلبہ علم كے لئے ايك رہنما تحرير شيخ محمد بن صالح العُثَيمين ترجمہ: مولانا عبد القوى لقمان لغت ميں ’علم‘ جہالت كى ضد ہے، اور اس سے مراد ’كسى چيز كى اصل حقيقت كو مكمل طور پر پالينا‘ ہے-اصطلاح ميں بعض علما كے نزديك ’علم‘ سے مراد وہ معرفت ہے جو جہالت كى...
Top