الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب استاد محترم الیاس ستار صاحب کے قرآن فہمی کا اس دور میں مثال ملنا مشکل ہے ہر مسئلے کاجوب ماشاء اللہ قرآن مجید سے دیتا ہے آیت نمبر اور سورہ نمبر بھی یاد ہوتا ہے ان کو اللہ
تعالی ان کوحاسدوں کی حسد سے بچاے
حدیث کا انکار بیشک غلط ہے لیکن کسی اور کی بات کو رسول اللہ کا حدیث بنانا بھی ناقابل معافی جرم ہے امام مسلم نے مسلم شریف کی مقدمہ میں لکھا ہے کہ ایک ایک مولوی صاحب نے پچاس پچاس ہزار احادیث اپنی طرف ے بنائی ہے