الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قادیانیوں کے عبرت ناک شکست اس وقت ہوئی جب انہوں نے جناب الیاس ستارصاحب اور مرزا غلام احمد قادیانی کے درمیان ایک تاریخی مباھلہ ہوا جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں
جناب انس نظر صاحب میں یہ کھ رہا ہوں کہ کل عام ہے اس کی تخصیص نھیں ہوسکتا کسی کے قول سے اگر اللہ رب العالمین تخصیص کریں تو کرسکتاہے اور یہاں اللہ تعالی نے نھیں کی
آپ نے جن دو آیات کا تذکرہ کیا تھا اس میں تخصیص اللہ تعالی نے کی تو آپ کا قیاس اس آیت مبارکہ کا ان دوآیات پر قیاس مع الفارق ہے...
ماشاء اللہ انس بھائی زندہ باد
بس آپ سے یھی کھلوانا تھا کہ رجم قرآن سے ثابت نھیں اور آپ بول پڑھے
اب بحث اس پر ھوگی کہ یہ حدیث قرآن مجید کے خلاف ہے یا نھیں؟؟
آپ نے جو آیات پیش کی ہے وہاں استثناء اور تخصیص اللہ تعالی نے خود کی ہے لیکن یھاں اللہ تعالی نے استثناء نھیں کیا اگر ہوتا تو اللہ تعالی...
جناب ارسلان بھائی! آپ کے حضور عرض ہیں کہ میرے استاد محترم منکر حدیث ہرگز نھیں آپ کو غلط فہمی ہوگیی ہیں استاد محترم کے صحیفہ اہل حدیث میں مضامین چھپتے رہتے ہیں چند ایسی احادیث بھی ہے جن کو لوگ نھیں مانتے اور ان کوغلط کہتے ہیں استاد محترم نے ان احادیث کو صحیح ثابت کیاہیں قرآن مجید سے ہاں یہ بات...
قرآن مجید کہتاہے کہ ہرزانی کو کوڑے مارو ہر زانی کا لفظ کیا اضافے ہیں ؟؟؟؟ ہر کا مقصد ہر ایک زانی خواہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ یہ تفریق تم کہاں سے لاتے ہو؟؟؟؟