الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب عمران اسلم صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ؛ جناب جب ٹایم ملتا ہے تو ضرور آتاہوں ؛؛؛ اردو میری زبان نھیں اس لیے ٹانگیں ضرور توڑونگا کبھی کبھی گردن بھی ؛؛؛ البتہ اگر عربی میں کبھی غلطی کی ھو تو بتاییے گا ضرور میری خیال میں یہ صرف الزام ہے ؛؛؛؛ جب ٹایم ملتا ہے تو فورم پر ضرور آتا ہوں...
جناب عمران اسلم تخصیص صرف اللہ کرسکتا ہے یا رسول اللہ ہی کرسکتا ہے آپ دکھادو کہ اللہ تعالی نے تخصیص کیا ہو؟؟ یارسول اللہ نے صحیح حدیث میں کہا ھو کہ یھاں کل میں تخصیص کیا گیا ہے ؟؟؟؟؟ کوئی حدیث دکھادو جس میں لکھا ھو کہ تخصیص کیا گیا ہے اس کل کا بہت افسوس کی بات ہے آپ لوگ رسول اللہ مبارک پر جبرا...
کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں
اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹ
بام و در و دیوار بڑی دیر سے چپ ہی
عمران بھائی آپ کو بتایا تو ہے نا کہ اللہ تعالی کل بولا ہے آپ اس سے کیوں تکلیف ہے جو تم اس کو خاص کرنے پر تلی ہوے ہو؟؟؟؟؟
اے میرے رب مجھے ایسا بنا دے کہ میں تجھے بہت زیادہ یاد کروں، تیرا بہت شکر ادا کروں، تجھ سے بہت ڈرا کروں، تیری بہت فرماں برداری کیا کروں، تیرا مطیع رہوں، تیرے آگے جھکا رہوں، اور آہ آہ کرتا ہوا تیری ہی طرف لوٹ آیا کروں. (ترمذی)
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم عمران بھائی اس کا جواب تو میں دے چکا ہو کہ یہ تو ہدہد کا قول ہے نا جو اللہ رب العالمین نے بطور حکایت ہمیں بیان کردیا ہے اب اس کل میں اتنا
عموم ہے جتنا ایک پرندے کے ذہن میں ہوتا ہے بس
اس سے کوئی شرعی مسئلہ ثابت نہیں ہوتا اور وہاں الزانیۃ واالزانی میں...
اعترض نمبر تین انھوں نے یہ کیا کہ وقرن فی بیوتکن ولاتبرجن تبرج الجاھلیۃ الاولی یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اہل البیت ویطھرکم تطہیرا انھوں نے کہا کہ یھاں خطاب چونکہ امھات الموءمنین سے ہے اس لیذہب عنکم کے بجاے لیذہب عنکن کہنا چاھیے تھا
استغفراللہ استغفراللہ نعوذباللہ لاالہ الاللہ محمدرسول اللہ...
جزاک اللہ انس بہائی بس مجھے یہی مثالیں چاہیے تھی شکرا جزیلا ان لوگوں کو عربی آتی ہیں لیکن
ھم من الروافض وانت تعلم انہم قایلون علی التحریف فی کتاب اللہ
ویضل بہ کثیرا کے عملی مصداق ہے اگر ہم ہار نا مانے اور ان سے بات چیت کرتے رہے فعسی ربنا ان یھدیھم
آپ سے اختلاف اپنے جگہ لیکن اس مسئلے میں...
بیشک حجت ہے لیکن ذرا غور کریں کہ اگر آپ اس آیت کو خاص کرتے ہو اور کہتے ہو کہ اس سے غیر شادی شدہ مراد ہے تو پھر تو کل پھر عمل ہی نہیں ہوا پھر تو مقصد یہ ہوا نا کہ فاجلدوا واحد منھما مایۃ جلدہ
یار اتنا بھی تو قرآن شریف کے پیچھے مت پڑو کہ مفھوم ہی بدل جاے
جناب عمران اسلم صاحب کیا ہوگیا آپ کو ؟؟؟ یہاں تو کل شئ میں کل ایک پرندے کا قول ہے ھدھد کابس جتنا ہدہد کا کل ہوتا ہے اتنا مراد ہے بس اور یہاں کل اللہ تعالی کا کل ہے
سوچو ذرا اللہ تعالی کا کل کتنا ہوگا جن کے پیچھے تم لوگ خاص کرنے کیلیے لگے ہو
اعتراض نمبر دو
انھوں نے یہ بھی کہا کہ لکم دینکم ولی دین میں لی دین میں دین کا لفظ غلط ہے ایسا ہونا چاہیے تھا دینی
میں نے کہا یہاں یا محذوف ہے اصل میں دینی تھا لیکن عربی میں کبھی یاء حذف کرکے اکتفاء باالکسرہ کیا جاتاہے لیکن بد قسمتی سے اس وقت قرآن مجید سے کوئی اور مثال مستحضر نھیں
ھوسکا...
اعتراض نمبر ایک
سنفرغ لکم ایھا الثقلان سورہ رحمن کے اس آیت مبارکہ پر انھوں نے یہ اعتراض کیا کہ دیکھو یھاں خظاب ثقلان کے ساتھ ہیں اور ثقلان تثنیہ ہے اس لیے ایسا کہنا چاھیے تھا کہ سنفرغ لکما ایھا الثقلان تو میں نے جو جواب دیا تھا وہ یہ کہ میں نے کہا چونکہ ثقلان اگر چہ تثنیہ ہے لیکن ان کے...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم قاریین وعلماء کرام وقاریات محدث فورم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وبعد چونکہ میرا تعلق جناب الیاس ستار صاحب کے ساتھ شاگردی کا ہے میں ان کا شاگرد ہو اور وہ میرے استاد محترم ہے جناب الیاس ستار صاحب ایک بزنس مین ہونے کے ساتھ
ساتھ اسلام کا ایک...