الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وَلِلّٰہِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اِلَیْہِ یُرْجَعُ الْاَمْرُ کُلُّہٗ فَاعْبُدْہُ وَ تَوَکَّلْ عَلَیْہِ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
٭ اور اللہ ہی کیلئے ہے آسمانوں اور زمین کے غیب اور اسی کی طرف سب کاموں کا رجوع ہے تو اس کی بندگی کرو اور اس پر بھروسہ رکھو اور تمہارا رب...
تِلْکَ مِنْ اَنْبَآئِ الْغَیْبِ نُوْحِیْھَآ اِلَیْکَ مَا کُنْتَ تَعْلَمُھَآ اَنْتَ وَ لَا قَوْمُکَ مِنْ قَبْلِ ھٰذَا فَاصْبِرْ اِنَّ الْعاقِبَۃَ لِلْمُتَّقِیْنَ
٭ یہ غیب کی خبریں ہم تمہاری طرف وحی کرتے ہیں انھیں نہ تم جانتے تھے نہ تمہاری قوم اس سے پہلے تو صبر کرو بیشک بھلا انجام پرہیز گاروں...
امام عوام اہلسنت احمد رضا بریلوی کنزالایمان میںترجمہ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ علم غیب نہیں جانتے تھے ۔
قُلْ لَّآ اَمْلِکُ لِنَفْسِیْ نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآئَ اﷲُ وَ لَوْ کُنْتُ اَعْلَمُ الْغَیْبَ لَاسْتَکْثَرْتُ مِنَ الْخَیْرِ وَ مَا مَسَّنِیَ السُّوْٓئُ اِنْ اَنَا اِلَّا...
اللہ کے سوا غیب نہیں جانتا (اللہ کے لشکر کے سوا کوئی نہیں جانتا)غیب اللہ ہی جانتا ہے
قُلْ لَّا یَعْلَمُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الْغَیْبَ اِلَّا اﷲُ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ
٭ تم فرمائو خود غیب نہیں جانتے جو کوئی آسمانوں اور زمین میںہے مگر اللہ اور انھیں خبر نہیں کہ...
وَّ مَآ اَظُنُّ السَّاعَۃَ قَآئِمَۃً وَّ لَئِنْ رُّدِدْتُّ اِلٰی رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْھَا مُنْقَلَبًا
٭ تم فرمائو اللہ خوب جانتا ہے وہ جتنا ٹھہرے اسی کے لئے ہے آسمانوں اور زمینوں کے سب غیب وہ کیا ہی دیکھتا ہے او رکیا ہی سنتا ہے اس کے سواان کا کوئی والی نہیں اور وہ اپنے حکم میں کسی...
وَ مَآ اَرْسَلْنَا قَبْلَکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْ اِلَیْھِمْ فَسْئَلُوْآ اَھْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ وَ مَا جَعَلْنٰھُمْ جَسَدًا لَّا یَاْکُلُوْنَ الطَّعَامَ وَ مَا کَانُوْا خٰلِدِیْنَ
٭ اور ہم نے تم سے پہلے نہ بھیجے مگر مرد جنہیں ہم وحی کرتے تو اے لوگوں علم والوں سے...
فَلَمَّا قَضَیْنَا عَلَیْہِ الْمَوْتَ مَا دَلَّھُمْ عَلٰی مَوْتِہٖٓ اِلَّا دَآبَّۃُ الْاَرْضِ تَاْکُلُ مِنْسَاَتَہٗ فَلَمَّا خَرَّ تَبَیَّنَتِ الْجِنُّ اَنْ لَّوْ کَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُھِیْنِ
٭ پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا جنوں کو اس کی موت نہ...
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اَفَائِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلٰٓی اَعْقَابِکُمْ وَمَنْ یَّنْقَلِبْ عَلٰی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَّضُرَّ اﷲَ شَیْئًا وَسَیَجْزِی اﷲُ الشّٰکِرِیْنَ
اور محمد ﷺ تو ایک رسول ہیں ان سے پہلے اور رسول ہو چکے تو کیا اگر وہ...
وَ مَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِکَ الْخُلْدَ اَفَائِنْ مِّتَّ فَھُمُ الْخٰلِدُوْنَ کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَۃُ الْمَوْتِ وَ نَبْلُوْکُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَۃً وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
٭ او رہم نے تم سے پہلے آدمی کے لئے دنیا میں ہمیشگی نہ بنائی تو کیا اگر تم انتقال فرمائو تو یہ...
احمد رضا خان بریلوی نے ترجمہ کنز الایمان میں رسول اللہ ﷺ کی موت کا اقرار کیا ہے
اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّھُمْ مَّیِّتُوْنَ
٭ بے شک تمہیں انتقال فرمانا ہے او ران کو بھی مرنا ہے ۔
(سورہ الزمر آیت :30ترجمہ کنز الایمان صفحہ598)
ذٰلِکَ مِنْ اَنْبَائِ الْغَیْبِ نُوْحِیْہِ اِلَیْکَ وَ مَا کُنْتَ لَدَیْھِمْ اِذْ اَجْمَعُوْآ اَمْرَھُمْ وَ ھُمْ یَمْکُرُوْنَ
٭ یہ کچھ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تمہاری طرف وحی کرتے ہیں اور تم ان کے پاس نہ تھے جب انہوں نے اپنا کام پکا کیا تھا اور وہ دائوں چل رہے تھے ۔
(سورہ یوسف آیت :102ترحمہ کنز...
وَ مَا کُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِیِّ اِذْ قَضَیْنَآ اِلٰی مُوْسَی الْاَمْرَ وَ مَا کُنْتَ مِنَ الشّٰہِدِیْنَ
٭ اور تم طور کی جانب مغرب میں نہ تھے جب کہ ہم نے موسیٰ کو رسالت کا حکم بھیجا او راس وقت تم حاضر نہ تھے۔
(سورہ قصص آیت :44ترجمہ کنز الایمان صفحہ 506)