• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    قرآن میں غور نہیں کرتے اگر یہ غیر اللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت اختلاف ہوتا۔ اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ وَ لَوْ کَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اﷲِ لَوَجَدُوْا فِیْہِ اخْتِلاَفًا کَثِیْرًا ٭ تو کیا غور نہیں کرتے قرآن میں اوراگر وہ غیر اللہ کے پاس سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت اختلاف پاتے۔...
  2. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    اللہ ہی کشتی کو خشکی کی طرف بچالاتا ہے (عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ نہیں کیونکہ یہ شرک ہے )۔ فَاِذَا رَکِبُوْا فِی الْفُلْکِ دَعَوُا اﷲَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ فَلَمَّا نَجّٰھُمْ اِلَی الْبَرِّ اِذَا ھُمْ یُشْرِکُوْنَ ٭ اور پھر جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں اللہ کو پکارتے ہیں ایک اسی پر عقیدہ...
  3. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    رسول اللہ ﷺ کتاب جانتے تھے نہ احکام شرع کی تفصیل لیکن اسے اللہ نے نور کیا۔ وَ کَذٰلِکَ اَوْحَیْنَآ اِلَیْکَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا مَا کُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْکِتٰبُ وَ لَا الْاِیْمَانُ وَ ٰلکِنْ جَعَلْنٰہُ نُوْرًا نَّھْدِیْ بِہٖ مَنْ نَّشَآئُ مِنْ عِبَادِنَا وَ اِنَّکَ لَتَھْدِیْٓ اِلٰی...
  4. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    امتیوں کو امام بنانے کے بجائے رسول اللہ ﷺ کو اپنا امام بنائیں کیونکہ اللہ فرماتا ہے کہ ہر جماعت اپنے امام کے ساتھ بلائی جائیگی یَوْمَ نَدْعُوْا کُلَّ اُنَاسٍ بِاِمَامِھِمْ فَمَنْ اُوْتِیَ کِتَابَہٗ بِیَمِیْنِہٖ فَاُولٰٓئِکَ یَقْرَئُوْنَ کِتٰبَھُمْ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا ٭ جس دن ہم ہر...
  5. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    رسول اللہ ﷺ کے پاس اللہ کے خزانے نہیں ہیں۔ قُلْ لَّآ اَقُوْلُ لَــکُمْ عِندِیْ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَآ اَعْلَمُ الْغَیْبَ وَ لَآ اَقُوْلُ لَــکُمْ اِنِّیْ مَلَکٌ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰٓی اِلَیَّ قُلْ ھَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰی وَ الْبَصِیْرُ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوْنَ ٭ تم فرما دو کہ...
  6. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    بعض لوگ اللہ کے لئے مثالیں بیان کرتے ہیں کہ مثلاً جج کے پاس جانے کیلئے وکیل اور چھت پر چڑھنے کے لئے سیڑھی کی ضرورت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ فرماتاہے اللہ کے لئے مثال بیان نہ کرو اسکا مانند نہ ٹھہرائو۔ فَلااَا تَضْرِبُوْا لِلّٰہِ الْاَمْثَالَ اِنَّ اﷲَ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ٭ تو اللہ...
  7. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    مدد صرف اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے (کسی اور کی طرف سے نہیں) وَ مَا جَعَلَہُ اﷲُ اِلَّا بُشْرٰی لَــکُمْ وَلِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُکُمْ بِہٖ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اﷲِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ ٭ اور یہ فتح اللہ نے نہ کی مگر تمہاری خوشی کیلئے اور اسی لئے کہ اس سے تمہارے دلوں کو چین...
  8. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    اکثر لوگ گمان پرچلتے ہیں گمان حق کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں کام دیتا۔ وَ مَا یَتَّبِعُ اَکْثَرُھُمْ اِلَّا ظَنًّا اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ الْحَقِّ شَیْئًا اِنَّ اﷲَ عَلِیْمٌ بِمَا یَفْعَلُوْنَ ٭ اور ان میں اکثر تو نہیں چلتے مگر گمان پر بیشک گمان حق کا کچھ کام نہیں دیتا بے شک اللہ ان کے...
  9. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    وَ وَصَّیْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَیْہِ حُسْنًا وَ اِنْ جَاھَداٰکَ لِتُشْرِکَ بِیْ مَا لَیْسَ لَکَ بِہٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْھُمَا اِلَیَّ مَرْجِعُکُمْ فَاُنَبِّئُکُمْ بِمَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ٭ اور ہم نے آدمی کو تاکید کی اپنے والدین کیساتھ بھلائی کی اور اگر وہ تجھ سے کوشش کریں کہ تو میرا شریک...
  10. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    اگر والدین شرک کرنے کو کہیں تو ان کی بات نہ ماننا۔ وَ اِنْ جَاھَدٰکَ عَلٰٓی اَنْ تُشْرِکَ بِیْ مَا لَیْسَ لَکَ بِہٖ عِلْمٌ فَلاَ تُطِعْھُمَا وَصَاحِبْھُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفً وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُکُمْ فَاُنَبِّئُکُمْ بِمَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ...
  11. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    اللہ نے آسمان و زمین بنائے آسمان سے پانی برسایا ہر قسم کے جانور پھیلائے یہ تواللہ کا بنایا ہواہے مجھے وہ دکھائو جو اسکے سوا اوروں نے بنایا ہو۔ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَھَا وَ اَلْقٰی فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِکُمْ وَ بَثَّ فِیْھَا مِنْ کُلِّ دَآبَّۃٍ وَ...
  12. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    ہرچیز کا مالک اللہ ہے وہ پناہ دیتا ہے اللہ کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا ۔ قُلْ مَنْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْئٍ وَّ ھُوَ یُجِیْرُ وَ لَا یُجَارُ عَلَیْہِ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰہِ قُلْ فَاَنّٰی تُسْحَرُوْنَ ٭ تم فرمائو کس کے ہاتھ ہے ہر چیز کا قابو اور وہ...
  13. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    نفع ونقصان کا اختیار اللہ کے رسول ﷺکے پاس بھی نہیں ہے ۔ قُلْ اِنَّمَآ اَدْعُوْا رَبِّیْ وَ لَآ اُشْرِکُ بِہٖٓ اَحَدًا قُلْ اِنِّیْ لَآ اَمْلِکُ لَــکُمْ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اﷲِ اَحَدٌ وَّ لَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِہٖ مُلْتَحَدًا ٭ تم فرماؤ میں تو اپنے رب...
  14. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    حق کے بعد جوکچھ ہے (یعنی کتا ب اور حکمت قرآن اورحدیث کے بعد )وہ گمراہی ہے ۔ فَذٰلِکُمُ اﷲُ رَبُّکُمُ الْحَقُّ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ فَاَنّٰی تُصْرَفُوْنَ ٭ تو یہ اللہ ہے تمہارا سچا رب پھر حق کے بعد کیا ہے؟ گمراہی ۔ پھر کہاں پھرے جاتے ہو۔ (سورہ یونس آیت :32ترجمہ کنزالایمان...
  15. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    محمد ﷺپر اللہ نے کتاب (قرآن مجید )اورحکمت (حدیث )نازل کی ہے (لہٰذا یہ ہی حق ہے) وَ لَوْ لَا فَضْلُ اﷲِ عَلَیْکَ وَ رَحْمَتُہٗ لَھَمَّتْ طَّآئِفَۃٌ مِّنْھُمْ اَنْ یُّضِلُّوْکَ وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاآ اَنْفُسَھُمْ وَ مَا یَضُرُّوْنَکَ مِنْ شَیْئٍ وَ اَنْزَلَ اﷲُ عَلَیْکَ الْکِتٰبَ وَ...
  16. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    جو کچھ محمد ﷺپر اتارا گیا اس پر ایمان لائو وہ تمہارے رب کی طرف سے حق ہے۔ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ ھُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّھِمْ کَفَّرَ عَنْھُمْ سَیِّاٰتِھِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَھُمْ ٭ اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے...
  17. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    جس دن انکے منہ آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے کہیں گے کاش کہ ہم نے اللہ کا حکم مانا ہوتا او ر رسولﷺ کا حکم مانا ہوتا کہیں گے اے ہمارے رب ہم اپنے سرداروںاور اپنے بڑوں کے کہنے پر چلے توانہوںنے ہم کو راہ سے بہکا دیا اے ہمارے رب انکو آگ کا دوگنا عذاب دے۔ یَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوْھُھُمْ فِی النَّارِ...
  18. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    قیامت والے دن پیشوا (جن کی پیروی کی جاتی ہے) بیزار ہو نگے اپنے پیروئوں (جو پیروی کرتے ہیں)سے پیرو (پیروی کرنے والے )کہیں گے کاش ہم کو دنیا میں لوٹ کر جانا ہوتا جیسے آج یہ ہم سے بیزار ہیں ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اِذْ تَبَرَّاَ الَّذِیْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا وَ رَاَوُا...
  19. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    اے ایمان والو اللہ او راس کے رسول ﷺکا حکم مانو اور اپنے اعمال برباد مت کرو ۔ یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ اَطِیْعُوا اﷲَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْآ اَعْمَالَکُمْ ٭ اے ایمان والو اللہ کا حکم مانو او ررسول کا حکم مانو اور اپنے عمل باطل نہ کرو ۔ (سو رئہ محمد آیت :33ترجمہ...
  20. ساجد تاج

    توحید کنزالایمان کے آئینے میں

    جو کچھ تم کو رسول اللہ ﷺدیں وہ لے لو اور جس سے منع کریں اس سے باز رہو۔ مَآ اَفَآئَ اﷲُ عَلٰی رَسُوْلِہٖ مِنْ اَھْلِ الْقُرٰی فَلِلّٰہِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰی وَ الْیَتٰمٰی وَ الْمَسٰکِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ کَیْ لَا یَکُوْنَ دُوْلَۃً بَیْنَ الْاَغْنِیَآئِ مِنْکُمْ وَ مَآ...
Top