• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ایک غلطی اور اس کا ازالہ: دوسرا پہلو کے تحت مولف نے مسکوت عنہ کے متعلق لکھا ہے کہ وہ مبا ح اور جائز ہے کیونکہ الاصل فی الأشیاء الا باحۃ جواب:۔ یہ تب ہے کہ یہاں نہ امر ہونہ ترغیب اور نہ نہی ہونہ ممانعت اور نہ ہی ناپسندیدگی۔ مولّف کا یہ استدلال صحیح نہیں ہے کیونکہ اس سے یہ لازم آتاہے کہ شریعت...
  2. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اصول کی بات: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ مانعین بدعت(اہل سنت،اہل حدیث) کا یہ مذہب نہیں کہ اگر کسی چیز کا وجود قرون ثلاثہ صحابہ وتابعین وتبع تابعین کے زمانہ میں ہوتو وہ بدعت نہیںرہتی،بلکہ اُس چیزکو بدعت سے خارج کرتے ہیں جو ان زمانوں میں بلانکیررائج ہو،کیونکہ جو چیزیں ان زمانوں میں بلا انکار رائج ہو...
  3. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    شاید کہ اترجائے تیرے دل میں میری بات: امر دین دو قسم کے ہیں ایک مبادی اور ایک مقاصد۔ مبادی میں کسی مصلحت حادثہ کی بنا پرکسی کام کا نکالنا جائز ہے اور مقاصد میں منع ہے۔ اعتقادات اورعبادات مقاصد ہیں ۔ صرف ونحو درس وتبلیغ مبادی میں ہیں۔مبادی میں کسی نئے مقتضٰی کی بناپر احداث جائز ہیں۔ پس اخبار اگر...
  4. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مزید وضاحت: الاستاذالمحدث گوندلوی ؒ فرماتے ہیں: اس حدیث سے صاف معلوم ہوتاہے کہ اگر ایک شئی ایک مقام میں باعث قرب ہے تو ضروری نہیںکہ دوسرے مقام میں باعث قرب ہو جیسے قیام کہ بہت جگہ پرنماز اذان اور عرفات کی دعا میں اور بعض علماء کے نزدیک عرفات کے میدان میں دھوپ میں رہنا عبادت ہے مگر آپ نے یہاں اس...
  5. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بدعت وصفیہ کا ذکر : جس عمل کا اصل مشروع اور قربت ہو پھر اس میں عمل کرنے والاغیر مشروع امر کو داخل کرے یا اس میں مشروع کا کچھ حصہ چھوڑ دے تو یہ عمل بقدرزیادتی اور نقصان کے شریعت کے مخالف ہو جاتاہے۔ معاملات کے بارے میں لکھتے ہیں۔ لیکن معاملات جیسے عقود(خریدوفروخت مزدوری وغیرہ) اورفسوخ وطلاق نکاح...
  6. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اگر ان عام یا مطلق ادلّہ کے متعلق یہ تسلیم کر لیاجائے کہ وہ بدعات کو بھی شامل ہیں پس اس صورت میں یہ بدعات بوجہ منع بدعت کی ادلّہ کے مستثنٰی ہوکرخارج ہوجائیں گی،پس دعوت الیٰ اللہ اگرچہ عید ین کی اذان کو بھی شامل ہے مگر عیدین کی اذان چونکہ بدعت ہے اس لیے یہ دعوت اِلی اللہ سے خارج سمجھی جائے گی۔...
  7. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    فقہ سے عدم فعل کی دلیل: فقہ حنفی کی مشہور کتاب ھدا یۃ جلد:۱ ص:۷۰ میں ہے '' ویکرہ ان یتنفل بعد طلوع الفجر باکثرمن رکعتی الفجرلانہ علیہ السلام لم یزد علیھما مع حرصہ علی الصلوۃ '' کہ طلوع فجر کے بعد فجر کی دو سنتوں سے زیادہ نفل پڑھنا مکروہ ہے کیونکہ آپ نبی کریمﷺ نے صبح کی دو سنتوں سے زیادہ نہیں...
  8. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    سنتِ ترک کی دلیل: رسول اللہ ﷺ کے عدم ِفعل سے کسی نیک کام عمل کے عبث اور بدعت اور حرام ہونے پر دلیل، ایک شخص نے عید سے پہلے(عید گاہ میں)نماز پڑھنے کا ارادہ کیا۔توخلیفہ رابع علی ؓ اسے منع کیا ،بولا ''یا امیرالمومنین میں جانتا ہوں کہ اللہ نماز پر عذاب نہیں کرے گا'' علی ؓ نے فرمایا'' میں جانتا ہوں...
  9. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    خلیفہ ثانی عمر ؓ اور حجراسود کا بوسہ: صحیح بخاری میں ہے کہ خلیفہ ثانی عمر ابن الخطاب ؓ حجر اسود کے پاس آئے پس اس کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ ''میں جانتاہوں کہ تو پتھر ہے تیر ے ہاتھ میں نفع ہے نہ نقصان وَلو أنّی رأیْتُ رسولَ اللّٰہ ﷺ قَبَّلَکَ مَاقبَّلْتُکَ اور اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو تجھے...
  10. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    امام حافظ ابنِ حجر عسقلانیؒ فتح الباری میں لکھتے ہیں۔ {قال شیخنا فی شرح الترمذی فیہ کراھیۃ تقبیل مالم یرِدبہ الشرع بتقبیلہ اما قول الشافعی:ومھما قبَّل من البیت فحسن فلم یرد بہ الاستحباب لان ا لمباح من جملۃ الحسن عند الاصولیین} ہمارے استاذ شرح ترمذی میں فرماتے ہیں۔اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جس...
  11. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مسکوت عنہ اور معفوعنہ: مسکوت عنہ وہ چیزہوتی ہے جس کا حکم کسی عام یا خاص دلیل سے معلوم نہ ہولیکن بدعات جو بدون اذنِ شرع ایجاد کی جاتی ہیںاِن کے مردود ہونے کا حکم تو بدعت کی ممانعت کی ادلّہ سے معلوم ہے۔بلکہ عفو کی احادیث سے بدعت کی تردید ہوتی ہے کیونکہ ان میں یہ ذکر ہے کہ جن چیزوں سے اللہ تعالیٰ...
  12. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اہل بدعت کی علمی حیثیت: الاصل فی الاشیاء الاباحۃجس کا صرف مفاد یہ ہے کہ ان مسائل میں جواز ڈھونڈا جائے جن میں فعلاًو ترکاًشرع شریف خاموش ہے۔یہ علم میں ناپختگی کی دلیل ہے ،مسکوت عنہ مسائل کے لیے عموم ادلّہ سے اور متشابہات سے استدلال کیا جاتاہے جیسے کہ پیچھے حدیث شریف میں بیان ہوا۔نیزقرآن مجید کی...
  13. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    امام شافعی ـؒکے مذہب کی تائید میں علامہ سیوطیؒ نے جودلائل ذکر فرمائے ہیںاور انہیں بدعت کی حقیقت کے مولّف نے بیان کیا ہے۔اس پرالاستاذ المحدث گوندلوی ؒ مختصر الاصول کی شرح بغیہ الفحول میں صفحہ۷۰پررقمطراز ہیں۔ قولہ الاصل فی الاشیاء الاباحۃ و قد یستدل بہ علیٰ جواز بعض البدع بأن الشرع قد سکت عنھافلا...
  14. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    شریعت سازی کا منصب: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں {ام لھم شرکاء شرعوا لھم من الدین مالم یاذن بہ اللّٰہ} (الشوریٰ)ٰ کیاانہوں نے اللہ کے شریک بنا لیے ہیںجنہوں نے ان کیلئے شریعت دین کے ایسے کام مقرر کر دیے ہیں جن کا اللہ نے اِذن نہیں دیا۔ پس جو شخص اللہ تعالیٰ کاقرب اپنے ایسے عمل سے تلاش کرے جس کو اللہ...
  15. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مولّف کی اپنے امام کے اصول سے لاعلمی : مذکورہ اصول کہ الاصل فی الاشیاء الاباحۃ۔تمام اشیاء میں اصل اباحت ہے یہ متفق علیہ اصول نہیں ہے،اس میں تفصیل اوراختلاف ہے جسے بیان کرکے ہم اس کی تفصیل ذکر کرتے ہیں۔ علامہ جلال الدین السیوطیؒ اپنی کتاب الاشباہ والنظائر ص:۶۰میں جو فروع فقہ شافیہ میں ہے ر قمطراز...
  16. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    شاہ صاحب ؒ فرماتے ہیں۔یہ فقیری اور تارک دنیا بننا نصاریٰ نے رسم نکالی جنگل میں تکیہ لگا کر بیٹھتے جورورکھتے نہ بیٹا، کماتے نہ جوڑتے۔محض عبادت میں رہتے خلق سے نہ ملتے۔اللہ نے بندوں پر یہ حکم نہیں رکھا مگر جب اپنے اوپر نام رکھا ترک دنیاکا پھر اس پر دے میں دنیا چاہنی بڑا وبال ہے۔ موضح القران۔ علامہ...
  17. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مسروقؒ نے فرمایاہم عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو آپ ﷺنے فرمایا : اے لوگو! تم میں سے جو علم رکھتاہے وہ تو اِسے بیان کرے اور جو علم نہیں رکھتا تو وہ کہے کہ اللہ اعلم کیونکہ جس سے انسان لاعلم ہے اور ناواقف ہے ۔اس کا علم یہی ہے کہ کہے اللہ اعلم یعنی اس کا علم اللہ کو سونپ دے ۔اللہ...
  18. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اس حدیث مبارکہ سے چند باتوں کا علم ہوا (۱)۔ یہ میت کو دفنانے سے پہلے کی بات ہے جبکہ آپﷺ قبر کھودنے والے کو ہدایات دے رہے تھے ۔ (۲)۔ کھانا اہل میت کی طرف سے نہیں بلکہ کسی قریش کی عورت کی طرف سے تھا۔ (۳)۔ وحی کے ذریعہ آپ کو معلوم ہوا کہ یہ گوشت اس کے مالک کی اجازت کے بغیر کیاگیا ہے ۔ (۴)۔ آپ ﷺ...
  19. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    موصوف اہل میت کے ہاں کھانا پکانے کا ثبوت د یتے ہیں(ماشاء اللّٰہ) ملاحظہ۔ جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ کی اس حدیث جس میں اہل میت کے ہاںجمع ہونا اور کھانابنانا نوحہ کے ضمن میںحرام بتایاگیا ہے اور اسی روایت کو احمد رضا خانصاحب نے بھی منع کے لیے ذکرکیا ہے(جیساکہ ہم پیچھے پڑھ آئے ہیں ) پیٹ...
  20. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بدعت کی حرمت سورۃ الحدید آیت ۲۷میں ہے {رھبانیۃ ابتدعو ھاماکتبنا ھا علیھم الا ابتغاء رضوان اللّٰہِ فما رعو ھا حق رعایتھا} ( عیسائیوں )نے رہبانیت(فقیری) کی بدعت نکالی ہم نے ان پر فرض نہیں کی ان کی غرض(بدعت کے نکالنے سے) اللہ کی رضا مندی تھی پھرانھوں نے اس کی پاسداری بھی نہ کی ۔ اہل بدعت اس آیت...
Top