الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو شخص اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہو اس کیلئے رسول اللہ ﷺکی پیروی بہتر ہے ۔
لَقَدْ کَانَ لَــکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اﷲِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوا اﷲَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اﷲَ کَثِیْرًا
٭ بیشک تمہیں رسول اللہ ﷺکی پیروی بہتر ہے اس کیلئے جواللہ او رپچھلے دن کی...
قیامت والے دن ظالم اپنے ہاتھ چبائے گا کہے گا کاش میں نے رسول کی راہ اختیار کی ہوتی میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا ۔
وَ یَوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰی یَدَیْہِ یَقُوْلُ ٰیلَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا یٰوَیْلَتٰی لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا
٭ اور جس دن ظالم...
جو اللہ او راسکے رسول ﷺکا حکم مانے اور پرہیزگاری اختیار کرے تو یہ ہی لوگ کامیاب ہیں۔
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اﷲَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا یُّصْلِحْ لَـــکُمْ اَعْمَالَـــکُمْ وَ یَغْفِرْ لَـــکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَ مَنْ یُّطِعِ اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا...
جو لوگ رسول اللہ ﷺکے حکم کی مخالفت کرتے ہیںان کو ڈرنا چاہیئے کہ کہیںوہ کسی فتنہ میں نہ مبتلا ہو جائیں یا ان پر کوئی دردناک عذاب آئے ۔
لَا تَجْعَلُوْا دُعَآئَ الرَّسُوْلِ بَیْنَکُمْ کَدُعَآئِ بَعْضِکُمْ بَعْضًا قَدْ یَعْلَمُ اﷲُ الَّذِیْنَ یَتَسَلَّلُوْنَ مِنْکُمْ لِوَاذًا فَلْیَحْذَرِ...
اور جو اللہ او راس کے رسول ﷺکا حکم مانے اور پرہیزگاری اختیار کرے وہ ہی کامیاب ہیں ۔
وَ مَنْ یُّطِعِ اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ وَ یَخْشَ اﷲَ وَ یَتَّقْہِ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَآئِزُوْنَ
٭ اور جو حکم مانے اللہ اور اس کے رسول کا اور اللہ سے ڈرے اور پرہیزگاری کرے تو یہی لوگ کامیاب ہیں۔
(سورہ النور آیت...
اللہ کے ولیوںپر نہ کچھ خوف ہے او رنہ غم وہ جوایمان لائے او رپرہیزگاری اختیار کرتے ہیں۔
اَلَآ اِنَّ اَوْلِیَآئَ اﷲِ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَ لَا ھُمْ یَحْزَنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ کَانُوْا یَتَّقُوْنَ
٭ سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم۔ وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری...
اگر تمہارے باپ بیٹے بھائی بیویاں رشتے دار تمہارے اموال تمہاری تجارتیں اور تمہارے مکان اگر تم کواللہ سے اس کے رسول اللہ ﷺسے اور جہاد سے زیادہ پیارے ہیں تو اللہ کے حکم کا انتظار کرو۔
قُلْ اِنْ کَانَ ٰابَآؤُکُمْ وَ اَبْنَآؤُکُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ...
اللہ او راس کے رسول ﷺکا حکم مانو اور آپس میں جھگڑونہیں۔
وَ اَطِیْعُوا اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَ تَذْھَبَ رِیْحُکُمْ وَاصْبِرُوْا اِنَّ اﷲَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
٭ اوراللہ اوراس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں جھگڑو نہیں کہ پھر بزدلی کرو گے اور تمہاری بندھی ہوئی ہوا جاتی...
جو شخص ہدایت واضح ہونے کے بعد رسول اللہ ﷺکی مخالفت کرے اللہ اس کو جہنم میں داخل کرے گا۔
٭ اور جو رسول کا خلاف کرے بعد اس کے کہ حق راستہ اس پر کھل چکا اور مسلمانوں کی راہ سے جدا راہ چلے ہم اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں گے اور اسے دوزح میں داخل کریں گے اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی ۔
(سورہ النساء آیت...
جس نے اللہ کے رسول کا حکم مانا اس نے اللہ کا حکم مانا
مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اﷲَ وَ مَنْ تَوَلّٰی فَمَآ اَرْسَلْنٰکَ عَلَیْھِمْ حَفِیْظًا
٭ جس نے رسول کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ کا حکم مانا اور جس نے منہ پھیرا تو ہم نے تمہیں ان کے بچانے کونہ بھیجا
(سورہ النساء آیت :80ترجمہ...
جو شخص اختلاف کے وقت اللہ کے رسول ﷺکو فیصلہ کرنے والاتسلیم نہ کرے آپکے فیصلہ کو دل سے تسلیم نہ کرے، اللہ کی قسم!! وہ مومن نہیں ۔
فَلَا وَ رَبِّکَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰی یُحَکِّمُوْکَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَھُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْٓ اَنْفُسِھِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ وَ یُسَلِّمُوْا...
جب کہا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف آئو تومنافق منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں ۔
وَ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَآ اَنْزَلَ اﷲُ وَ اِلَی الرَّسُوْلِ رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْکَ صُدُوْدًا
٭ اور جب ان سے کہا جائے کہ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب اور رسول کی طرف آئو تو تم...
اگر کسی مسئلہ میں اختلاف ہو تواگر اللہ پر اور روزِآخرت پر ایمان رکھتے ہوتواللہ اور اس کے رسول ﷺکی طرف رجوع کرو۔
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ اَطِیْعُوا اﷲَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْکُمْ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ اِلَی اﷲِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ...
جنہوںنے رسول اللہ ﷺکی مخالفت کی وہ تمناکریں گے کاش انکومٹی میں دبا کر زمین برابر کردی جائے ۔
یَوْمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَعَصَوُا الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوّٰی بِھِمُ الْاَرْضُ وَ لَا یَکْتُمُوْنَ اﷲَ حَدِیْثًا
٭ اس دن تمنا کریں گے وہ جنہوں نے کفر کیا اور رسول کی نافرمانی کی کاش انہیں...
اگر تم کواللہ سے محبت ہے تورسول اللہ ﷺ کی پیروی کرو
قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اﷲَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَ یَغْفِرْ لَــکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَ اﷲُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
٭ اے محبوب تم فرما دو کہ لوگو اگر تم اللہ کو دوست رکھتے ہو تو میرے فرمانبردار ہو جائو اللہ تمہیں دوست رکھے...
تم مردوں کو نہیں سنا سکتے
فَاِنَّکَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰی وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآئَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ
٭ اس لئے کہ تم مردوں کو نہیں سناتے اور نہ بہروں کو پکارنا سنائو اور جب وہ پیٹھ دے کر پھریں ۔
(سورہ روم آیت :52ترجمہ کنزالایمان صفحہ531)
اِنَّکَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰی...
احمد رضا بریلوی ترجمہ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ قبر والوں کو بھی نہیں سنا سکتے
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَحْیَآئُ وَ لَا الْاَمْوَاتُ اِنَّ اﷲَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآئُ وَ مَآ اَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِی الْقُبُوْرِ
٭ اور برابر نہیں زندے اور مردے بے شک اللہ سناتا ہے جسے چاہے اور تم نہیں سنانے والے...
دیگر انبیاء بھی غیب نہیں جانتے
یَوْمَ یَجْمَعُ اﷲُ الرُّسُلَ فَیَقُوْلُ مَاذَآ اُجِبْتُمْ قَالُوْا لَا عِلْمَ لَنَا اِنَّکَ اَنْتَ عَلاَّمُ الْغُیُوْبِ
٭جس دن اللہ جمع فرمائے گا رسولوں کو پھر فرمائے گا تمہیں کیا جواب ملا عرض کریں گے ہمیں کچھ علم نہیں بے شک تو ہی ہے سب غیبوں کا جاننے والا۔...