الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصل میں وہ تعریف متفقہ طور پر لا بھی نہیں سکتے کیونکہ اس سے ان کی اپنی تردید ہوتی ہے۔۔
اس لیئے جو جہاں دیکھتا ہے کہ پھنس جاؤں گا وہ بات گول کر جاتا ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/articles/9-fiqha-wa-ijtihad/21-masla-rowayat-e-hilal-aur-mutalia-ka-ikhtilaf.html
یہ پڑھیں امید ہے آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا۔۔۔۔
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ تصوف کی تعریف کیا ہے؟؟
اور جن جن علماء کی آپ نے بات کی اس کے لئے واضح دلیل کی ضرورت ہے جس میں انہوں نے خود تصوف کو صحیح کہا ہو اور اپنی سابقہ بات سے رجوع کیا ہو۔۔۔