الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی سب سے پہلے تو آپ میری بات اور پوسٹ کو سمجھیں میں نے جنرل کا نام نہیں لیا میں نے موضوع کیا دیا ہے اس پر غور کریں۔
رہی بات کیانی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسا بھی مسلمان ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے تو مسلمان نا۔۔۔
کافر کہنے والے اسکو جیسا بھی مسلمان کہتے ہیں؟؟؟؟
محترم بھائی میں نے بات مسلمانوں کی کی ہے روافض کی نہیں۔
اس تقریب کو آپ ثابت کر سکتے ہیں کہ روافض کی تقریب تھی؟؟
رہی بات جنرل کے ایوارڈ کی تو صلیب والی منطق مجھے سمجھ نہیں آئی۔
خبر میں صلیب کا لفظ نہیں تو پھر کس طرح آپ نے کھینچھ کر اسکو صلیب بنا لیا۔۔
محترم بھائی یہ بات آپ نے ذرا عجیب سی کی۔
کہ چاند تو نظر آ گیا پر احتراما رک گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
ایسا میرے علم کے مطابق نہیں ہوتا اور نہ ہی شرعی طور پر درست ہے۔
کیونکہ جب کسی ملک میں چاند نظر آگیا تو فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ان پر روزہ رکھنا یا افطار کرنا ضروری ہو جائے گا۔