• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    جوابی ردّ عمل یورپی ممالک برقع اور حجاب کے مقبول ہونے کے شدید خوف میں مبتلا ہیں جبکہ مسلم خواتین کے اس مطالبہ کو مغربی خواتین بھی ان کا جائزحق قرار دیتی ہیں اور کینیڈا میں کچھ عرصہ سے ۲۶؍اکتوبر کو عالمی حجاب ڈے کے طورپر منایا جارہا ہے جس میں غیر مسلم خواتین بھی اظہارِ یک جہتی کے طورپر ان کے...
  2. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    فرانس حقوقِ نسواں کا اَن تھک علم بردار ہے، لیکن مسلم خواتین پر یہ جبر اس کی حکومت کے لئے کسی فکر مندی کا باعث نہیں بنتا۔ البتہ فرنچ حکام کے لئے یہ امر باعث ِتشویش ہے کہ کوئی بھی برقعہ پوش خاتون اسے اپنے اوپر مردوں کا جبر قرار دینے کی بجائے اللہ کے احکام کا تقاضا باور کرتی ہے۔ یہ خواتین اسے...
  3. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    فرانس میں پبلک مقامات پر سکارف پر پابندی کے بعد جرمنی اور ہالینڈ میں بھی یہ پابندی نافذ کردی گئی جبکہ امریکہ اور برطانیہ میں صورتحال آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہے۔ 2 حال ہی میں فرانس میں یہ معاملہ سکول وکالج میں سکارف پر پابندی سے آگے بڑھ کر نقاب اور برقعہ کی پابندی تک بھی پہنچ گیا۔ فرانسیسی...
  4. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    برطانیہ جیسی صورتحال کا سامنا گذشتہ سالوں میں ہالینڈ کو بھی رہا ہے۔ جہاں برطانوی وزیر خارجہ جیک سٹرا کی طرح ولندیزی وزیر امیگریشن ریٹا وردنک نے ۲۰۰۶ء میں حکومت کے سامنے یہ تحریک پیش کی کہ باہمی عزت کے لئے مردو خواتین کا ایک دوسرے کو دیکھنا انتہائی ضروری سماجی تقاضا ہے۔ وردنک کی تحریک پر ولندیزی...
  5. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    جرمنی میں حجاب کے خلاف تعصب شدید صورتحال اختیار کرچکا ہے، جس کے نتیجے میں ایک بدترین المیہ رونما ہوا۔ یکم جولائی ۲۰۰۹ء کو جرمنی کی ایک عدالت میں ایک مسلم مصر نژاد خاتون مروۃ شربینی اپنے خاوند عکاظ علوی کے ہمراہ داد رسی کے لئے آئی تھی۔ایگزل نامی جرمن نوجوان نے اس کے حجاب پہننے پر نبی کریم1 کے...
  6. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    سکول میں نقاب وسکارف پہننے کا مسئلہ مارچ۲۰۰۴ء میں امریکہ میں بھی پیش آیا، جہاں ریاست اوکلو ہاما میں ۱۱ سالہ نتاشا نے سرڈھانپنے پر پابندی عائد کرنے پر امریکی عدالتِ انصاف سے داد رسی طلب کی تھی۔ یہاں بھی سکول انتظامیہ نے یونیفارم کی خلاف ورزی کی بنا پر طالبہ کو خارج کردیا تھا۔ امریکی عدالت ِانصاف...
  7. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    ستمبر۲۰۰۳ء کو بڑے طویل بحث مباحثے کے بعد فرانسیسی حکومت نے پبلک مقامات اورسرکاری اداروں میں سکارف(سرڈھانپنے) کی ممانعت کا قانون منظور کیا گیا۔ قانون کو مؤثر بنانے کے لئے اس کی خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ اور قید کی سزا تجویز کی گئی ۔ 3 فرانس کے ا س قانون کے بعد دیگر یورپی ممالک میں بھی یہ...
  8. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    خواتین کا حجاب ونقاب تو یوں لگتا ہے کہ فی زمانہ یورپی اقوام کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ یورپ میں دو کروڑ سے زائد مسلمان آباد ہیں، جن میں سے بلجیم میں ۶ لاکھ،جرمنی میں ۳۰، برطانیہ میں ۲۰ اور فرانس میں ۶۰ لاکھ مسلمان قیام پذیر ہیں۔ فرانس کے ۳۰ لاکھ مسلمان تو باقاعدہ یہاں کی شہریت بھی رکھتے ہیں...
  9. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    اکیسویں صدی میں اگر اس تہذیبی مباحثے کا جائزہ لیا جائے تو یورپ میں اسلام اور اس کے شعائر کے خلاف مختلف حوالوں سے معاشرتی مخاصمت کا ایک طویل سلسلہ نظر آتا ہے۔ یورپی اقوام آئے روز کسی نہ کسی اسلامی شعار کے خلاف کمربستہ ہوکر اپنے داخلی خوف کا اظہار کررہی ہوتی ہیں۔ درجہ بدرجہ اسلام کو بنیاد پرستی،...
  10. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    مغرب میں نت نئے نظریات کو پیش کرنے والوں کا خیال تھا کہ آخر کار ان کی بنا پر وہ ایک من پسند اورانسانی خواہشات کے تابع معاشرہ تشکیل دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس بے جا اعتماد کے نتیجے میں اُنہوں نے مسلم ممالک پر جارحانہ چڑھائی اور اپنے ہاں ہونے والی دنیوی ترقی کے بعد اس سے متمتع ہونے کے لئے...
  11. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    عیسائیت ویہودیت ہو یا ہندو مت اور بدھ و جین مت وغیرہ، ان کی حد تک مغرب کا یہ نظریہ کارگر ثابت ہوا، لیکن اسلام جو اللہ جل جلالہ کا نازل کردہ کامل اور آخری دین ہے، اس کے مقابلے میں مغرب کو یہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی۔ مذاہب وادیان کی تاریخ پر معمولی نظر رکھنے والا بھی یہ جانتا ہے کہ قرآنِ کریم کی...
  12. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حافظ ڈاکٹر حسن مدنی مغرب نے تین صدیاں قبل، اپنی نشاۃِ ثانیہ کے مرحلہ پردین ومذہب کو دیس نکالا دے کر ’قومی ریاستوں‘ کا نظریہ پیش کیا، اور اس موقع پر دین وریاست کے مابین حد بندی کے سیکولر نظریے کو متعارف کرایاگیا۔ اس وقت ان کا خیال تھا کہ یہ نظریہ الحاد ودہریت کے لئے ایک...
  13. عبد الرشید

    حیات نذیر

    فہرست حرف اول نقش آغاز مقدمہ تقریظ تعارف باب1۔وطن ،خاندان او رتعلیم باب2۔مولاناشاہ محمد اسحاق سے شاگردی کا مسئلہ باب3۔اساتذہ باب4۔تدریس باب5۔1857ء کی جنگ آزادی باب6۔میاں صاحب کا سفر حج باب7۔شمس العلماء کا خطاب باب8۔سیرت وکردار باب9۔تصانیف باب10۔میاں صاحب کا سفر آخرت باب11۔تلامذہ...
  14. عبد الرشید

    حیات نذیر

    کتاب کا نام حیات نذیر مصنف عبدالرشید عراقی ناشر نشریات لاہور تبصرہ حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلوی نے 62 سال درس و تدریس کے فرائض سرانجام دئیے آپ کے سامنے شرف تلمذ طے کرنے والے طلبا نے بھی درس و تدریس، دعوت و تبلیغ اور تصنیف و تالیف میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ زیر نظر کتاب ہمارے موصوف کی...
  15. عبد الرشید

    جہنم ایک خوفناک انجام

    فہرست پیش لفظ تمہید وپس منظر اللہ کا غضب اہل جہنم پر دیگر تمام عذابوں سے بھاری ہوگا رسواکن استقبال باب1۔جہنم کے وحشت ناک مناظر جہنم کے دروازے جہنم کی شدید حرارت،دھوئیں کے بادل جہنم میں مختلف قسم کے عذاب جہنم کا غیض وغضب جہنم کا ایندھن جہنم کا کھانا باب2۔جہنمیوں کی حالت کا خوفناک...
  16. عبد الرشید

    جہنم ایک خوفناک انجام

    کتاب کا نام جہنم ایک خوفناک انجام مصنف محمد اسلم صدیق ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ جہنم واقعتاً ایک دل دہلا دینے والا مقام ہے، لیکن بدقسمتی سے امت مسلمہ کی اکثریت جہنم کی اندھیر نگریوں اور ان عذابات سے واقفیت کے باوجود اس سے بچاؤ میں تساہل کا شکار نظر آتی ہے۔ دوسری طرف کچھ لوگ ایسے...
  17. عبد الرشید

    دینی مدارس میں تعلیم

    فہرست تعارف گزارشات خطبات رپورٹ1۔پس منظر اسلامی تعلیمی روایت جنوبی ایشیا میں اسلامی تعلیمی روایت قرآن وسنت کی عدم مرکزیت مسلم دنیا میں دینی مدارس رپورٹ2۔پاکستان،دینی مدارس کا شماریاتی جائزہ دینی مدارس کے طلبہ کا سماجی پس منظر رپورٹ3۔ خدمات،اصلاحات کا جواز ،عدم جواز طالبات کی دینی...
  18. عبد الرشید

    دینی مدارس میں تعلیم

    کتاب کا نام دینی مدارس میں تعلیم مصنف سلیم منصور خالد ناشر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز،اسلام آباد تبصرہ دینی مدارس کے حوالے سے اس وقت دو رویے کارفرما ہیں۔ ایک رویہ تو مسلم معاشرے کا ہے کہ معاشرے کا ایک بڑا طبقہ اپنی نسل کا بہترین حصہ دینی مدارس میں بھیجنے سے گریزاں ہے اور دینی تعلیم کے مراکز...
  19. عبد الرشید

    قوموں کا عروج و زوال

    فہرست تعارف الملل والنحل از شبلی نعمانی دیباچہ طول لا طائل پیش نظر تالیف مشاہدہ اور ہدایت آغاز انسانیت باب سوفسطائیہ انکار حقیقت وہ سجدہ اور ہے یہ سجدہ اور ہے خدا کے بیٹے آدمی کی بیٹیاں کلمات عشرہ خوف لعنت مطلق خدا عیسائی حضرت عیسیٰ کی مخالفت میں خدا کی اولاد صحت نقل کلام اللہ...
  20. عبد الرشید

    قوموں کا عروج و زوال

    کتاب کا نام قوموں کا عروج و زوال مصنف ابو محمد بن احمد بن حزم الاندلسی مترجم مولانا عبداللہ عمادی ناشر المیزان ناشران و تاجران کتب تبصرہ امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن پھر بھی ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ...
Top