الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یسروا ولا تعسروا
آسانی فراہم کرو نہ کہ تنگی!
کے مصداق،بات وہ ہی زیادہ مناسب ہے جس کو جناب جمشید صاحب نے وضاحت کے ساتھ بیان فرمادیا ہے ۔اس کے بعد تو بحث برائے بحث رہ جاتی ہے۔
یہ کھلی بات ہے کہ احناف میں ’’تیسیر‘‘اور ’’تکثیر‘‘مد نظر ہے اسی بنا پر رمضان المبارک میں...
السلام علیکم
’’’تہجد ‘‘کی نماز کے لئے سونا شرط نہیں،تہجد سے مراد وقت ہے جیسے’’چاشت‘‘ اشراق‘‘ ’’اوابین‘‘ ان وقتوں میں جو بھی نماز پڑھی جائے گی ان وقتوں کی برکت حاصل ہوجائے گی اصل مقصد ان وقتوں سے فائدہ حاصل کرناہے۔اگر قضا نماز بھی ادا کرے گا تو ان وقتوں کے فوائد بھی حاصل ہوجائیں گے ۔اور بہتر بھی...
السلام علیکم
ہر نیک اعمال کی قبولیت کی علامت یہ ہے کہ نیکی کرنے اور رغبت ہو اور دل میں سکون و طمانیت ہو اگر ایسا نہیں ہے بلکہ طبیعت میں تعب و فرار اور اکتاہٹ ہے تو سمجھ لیاجائے کہ وہ نیک عمل قبول نہیں ہوا بلکہ ہوسکتا ہے اس میں ریاکاری ہو اور ریاکاری والا عمل عنداللہ مقبول نہیں۔
السلام علیکم
جس طرح سے ’’تراویح ‘‘کو راحت والی نماز اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس میں راحت لیکر نماز ادا کی جاتی ،راحت کیا ضرورت اس لیے پیش آتی ہے کہ ان میں لمبا قیام ہوتا ہے اور رکعات بھی کافی ہوتی ہیں ۔اگر ان کو دوجگہ تقسیم کردیا جائے تو راحت کا مفہوم ختم ہوجاتا ہے۔تراویح کی نماز میں تسلسل ہے نہ کہ...
ابھی تو ہر گھڑی، اندیشہ موت آنی ہے
سبھی کچھ ہے یہاں پھر بھی، یہ دنیا دارِ فانی ہے۔
اور ملاحظہ فرمائیں:
یہ دنیا آخر فانی ہے اور اس کو ختم بھی ہونا ہے
پراس کی محبت کیا کہئے اس پر میرا بچھونا ہے
جب آئے تھے اس بستی میںتو دھاڑیں مار کر روئے تھے
اب جائیں گے جب ہم یاروتو پھر تم سب کو رونا ہے
اس جبر...
السلام علیکم
حسن شبیر بھائی آپ حق پر ہیں بس سمجھ کا فرق ہے ہر انسان اپنی سمجھ کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے،اس سے تو بہتر ہے کہ جس ڈاکٹر نے ۳۲ گھنٹہ کا الٹی میٹم دیا یا جوغیب کی بات بتا رہا تھا اور ہاتھ کاٹنے میں زندگی مضمر بتا رہاتھا ۔تو کیا کسی ڈاکٹر یا دوا میں یہ طاقت ہے کہ وہ امراض کو صحیح کردے۔
خود...
الغرض بات چل رہی ہے شعاراللہ کی تو عرض گزار ہوں کہ:
قرآن پاک اور رمضان المبارک بھی شعائراللہ میں داخل ہے،آپ سب کو معلوم ہےقرآن پاک کا رمضان المبارک سے خاص تعلق ہےکیوں کہ اسی ماہ مبارک میں قرآن پاک نازل ہوااور یہ بھی معلوم ہے کہ قرآن پاک کو کلام اللہ ہونے کا شرف حاصل ہےاور اس کا درجہ بھی...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تقویٰ کیسے حاصل کیا جائے؟تو عرض کردوں یہ حاصل ہوتا ہے'' شعائراللہ''کی تعظیم اور اکرام سے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نےسورہ حج میں فرمایا:
وَمَنْ يُّعَظِّمْ شَعَاۗىِٕرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنْ تَقْوَي الْقُلُوْبِ۳۲
اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو...