الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اسلام غربت کو پسند نہیں کرتا:
اسلام میں اس بات کو بڑی اہمیت دی گئی کہ دولت چند ہاتھوں میں سمٹ کر نہ رہ جائے ؛ بلکہ وہ زیادہ سے زیادہ تقسیم ہو اور مستقل گردش میں رہے :
مَآ اَفَاۗءَ اللہُ عَلٰي رَسُوْلِہٖ مِنْ اَہْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰہِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِي الْقُرْبٰى وَالْيَـتٰمٰى...
کسی نے بھی بات سمجھنے کی کوشش نہیں کی اور غیر متفق وغیرہ قرار دیدیا
اس بات کو کیوں نظر انداز یا توجہ نہیں دی جارہی ہے کہ اس وقت سونے اور چاندی میں زمین آسمان کا فرق ہے ایک وہ آدمی جس کے پاس ساڑھے باون تولے چاندی ہے وہ زکوٰۃ ادا کریگا اور جس کے پاس سات تولے یا اس سے کم سونا ہے وہ زکوٰۃ سے بری...
اصل معیار چاندی کو بنایا جائے گا۔چاہے کرنسی ہو یا سونا اگر اس میں ساڑھے باون تولے چاندی خیریدی جاسکتی ہے تو زکوٰۃ فرض ہوجائے گی(سال بھر گزر جانے کے بعد)
B.P ابLow ہے مرا چائے بناؤ اے میاں !
بھاگ کے جاؤ Leg Pice ہی لاؤ اے میاں !
واہ کیا کنڈیشن ہوگی اس وقت
مجھ پہ اے جانِ غزل اتنا بگڑتی کیوں ہو ؟
B.P بڑھ جائے گا تم اتنا جھگڑتی کیوں ہو ؟
B.P: انسٹرومینٹ ساتھ رکھنا چاہئے