• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    نیند سے بیدار ہونے کی سنتیں

    جزاک اللہ بھائی جان آپ کی بات مجھے بہت اچھی لگی ۔انشاء اللہ آپ کی بات پر عمل ہو گا
  2. عبد الرشید

    ولیمہ کے بارے میں

    شکریہ انس صاحب
  3. عبد الرشید

    ولیمہ کے بارے میں

    ولیمہ کے بارے میں عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ أن النبی رأی علی عبد الرحمن بن عوف اثر صفرۃ ،فقال:((ماہذا؟))قال: یا رسول اللہ !انی تزوجت امراۃ علی وزن نواۃ من ذہب،قال:((فبارک اللہ لک،اولم ولو بشاۃ )) ۔متفق علیہ ،واللفظ لمسلم۔ ’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے عبدالرحمن بن...
  4. عبد الرشید

    مسجد میں جانے کی سنتیں

    مسجد کی بعض سنتیں پہلے ذکر ہوچکی ہیں اب کچھ مزید سنتیں ذکر کی جاتی ہیں۔ مسجد کی طرف چل کر جانا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتاؤں جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹاتا اور درجات کو بلند کرتاہے ؟صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا:کیوں نہیں اے اللہ کے رسول ﷺ !تو آپ ﷺ نے...
  5. عبد الرشید

    مسجد میں جانے کی سنتیں

    مسجد میں جانے کے لیے جلدی کرنا: ارشاد نبوی ﷺ ہے: ’’اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اذان اور پہلی صف میں کتنا اجر ہے پھر اس کے لیے انہیں قرعہ اندازی کرنی پڑے تو وہ قرعہ اندازی کر گزریں ۔اور اگر انہیں پتہ چل جائے کہ نماز کے لیے جلدی جانے میں کتنا ثواب ہے تو وہ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش...
  6. عبد الرشید

    گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

    گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا: ارشاد نبوی ﷺ ہے : ’’کوئی شخص گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ کا ذکر کرے تو شیطان(اپنے ساتھیوں سے )کہتا ہے :اب تم اس گھر میں نہ رہ سکتے ہو اور نہ تمہارے لیے یہاں پر کھانا ہے۔‘‘ (مسلم) گھر میں داخل ہونے کی دعا پڑھنا: ((اللہم انی...
  7. عبد الرشید

    لباس پہننے کی سنتیں

    جن کاموں کو تقریباً سارے لوگ دن اور رات میں کئی مرتبہ کرتے ہیں ان میں سے ایک لباس پہننا اور اتارنا ہے۔لباس کو اتارنے اور پہننے کے کئی مقاصد ہو سکتے ہیں،مثلاً غسل کے لیے لباس اتارنا اور اس کے بعد پہننا ،نیند کے لیے ایک لباس اتارنا اور دوسرا پہننا ،بیدار ہونے کے بعد نیند کا لباس اتارنا اور دوسرا...
  8. عبد الرشید

    جوتا پہننے کی سنتیں

    ارشاد نبوی ﷺ ہے : ’’تم میں سے کوئی شخص جب جوتا پہننے لگے تو سب سے پہلے دایاں پاؤں جوتے میں ڈالے اور جب اتارنے لگے تو سب سے پہلے بایاں پاؤں جوتے سے باہر نکالے اور یا دونوں جوتوں کو پہنے یا پھر دونوں کو اتارے ۔‘‘ (مسلم)
  9. عبد الرشید

    وضو کی سنتیں

    1۔وضو گھر میں کرنا: ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’جوشخص اپنے گھر میں وضو کرتا ہے اور فرض نماز ادا کرنے کی خاطر مسجد کی طرف چل کر جاتا ہے تو اس کے ایک قدم پر اس کی ایک غلطی مٹا دی جاتی ہے اور دوسرے پر اس کا ایک درجہ بلند کر دیا جاتاہے ۔‘‘ (مسلم) 2۔وضو سے پہلے ’بسم...
  10. عبد الرشید

    بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

    1۔داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں اندر رکھے،پھر دایاں۔اورنکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر رکھے ،پھر بایاں۔ 2۔داخل ہونے کی دعا: ((الهم اني اعوذبك من الخبث والخبائث )) ’’اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں مذکر شیطانوں اور مؤنث شیطانوں سے۔‘‘ (بخاری،مسلم) یادرہے کہ آپ ﷺ نے شیطانوں کے شر سے اللہ کی...
  11. عبد الرشید

    مسواک کرنا

    مسواک کرنا: ایک حدیث میں ہے کہ : ’’رسول اللہ ﷺ جب رات کی نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کے ساتھ منہ صاف کرتے ۔‘‘(بخاری ،مسلم) ناک جھاڑنا: نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے : تم میں سے کوئی شخص جب نیند سے بیدار ہوتووہ تین مرتبہ ناک جھاڑے ،کیونکہ شیطان اس کے نتھنوں میں رات گذارتا ہے۔‘‘(بخاری ،مسلم) دونوں...
  12. عبد الرشید

    نیند سے بیدار ہونے کی سنتیں

    ایک حدیث میں ہے کہ : ’’رسول اللہ ﷺ نیند سے بیدار ہو کر اٹھے اور نیند کے آثار کو ختم کرنے کے لیے چہرہ پر ہاتھ پھیرنے لگے۔‘‘(مسلم ) نیند سے بیدار ہونے کی دعا: ((الحمد للہ الذی احیانا بعد ما أماتنا والیہ النشور)) ’’تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف...
  13. عبد الرشید

    عبدالرشید ناز رکن کتاب وسنت ڈاٹ کام

    میرا نام عبدالرشید ناز ہے میں کتاب وسنت ڈاٹ کام کا رکن ہوں
  14. عبد الرشید

    صدقہ کیجیئے مگر !

    ’’حضرت ثابت بن ضحاک  بیان کرتے ہیں رسول معظم ﷺ کے زمانہ میں ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ ’’بوانہ‘‘ مقام پر اونٹ ذبح کرے گا۔سرور دو عالم ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کیا وہاں جاہلیت کے بتوں میں سے کوئی بت تھا جس کی پوجا کی جاتی رہی ہو؟اس نے نفی میں جواب دیا۔سرور کائنات ﷺ نے استفسار فرمایا بھلا وہاں...
  15. عبد الرشید

    محبت مصطفیٰﷺ

    ((عن انس قال قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم لایؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین))[رواہ البخاری :کتاب الایمان باب حب الرسول ﷺ من الایمان ] ’’حضرت انس  بیان کرتے ہیں رسول اکرم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنے ماں باپ ،اولاد اور سب لوگوں سے...
  16. عبد الرشید

    پنج وقتہ نماز

    ’’حضرت ابوہریرہ  سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو۔جس میں روزانہ پانچ دفعہ غسل کرے کیا اس کے بدن پر میل رہ سکے گی۔صحابہ نے عرض کیا،اس کے بدن پرمیل نہیں رہ سکتی۔فرمایا :پانچ نمازوں کی یہی مثال ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی وجہ سے گناہوں کو معاف فرما دیتاہے ۔‘‘(متفق...
Top