الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پروفیسرڈاکٹرعلامہ محمد خلیل ھراس
1916 تا 1975ء
آپ الإمام الكبير العلاَّمة ، السلفيُّ ، المحقِّق ، ناصر السنت و قاطع بدعت فضیلۃ الشيخ ڈاكٹر محمد بن خليل حسن هرّاس رحمه الله ہیں.
1 ولادت اور وطن
ڈاکٹر علامہ محمد بن خلیل ہراسؒ 1334هـ الموفق 1916ء میں قریہ ”الشینں“ مغربی ضلع...
قفةالحدث پر علمائے اہلحدیث کی شہرۂ آفاق کتب صحیح احادیث کی روشنی میں۔
1۔ الموسوعة الفقہیة المیسرة۔ شیخ حسین بن عودہ تلمذ البانیؒ: 7 جلدیں۔
❄2۔ الشامل المیسرفي فقه الکتاب والسنة، مجلدات۔ 3، صفحات۔ 1618۔ اس کا فارسی اور کوردی زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ کاش! اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو جاتا۔
3۔ ”المعین...
علامہ محدث قاسم بن اصبغؒ القرطبی
244 تا 340ھ
1 نام ونسب
ابو محمد قاسمؒ بن اصبغ بن محمد بن یوسف قرطبی ۔ بنوامیہ کی طرف نسبت کی وجہ سے اموی کہلاتے ہیں ۔ اور بیانہ شہر کی طرف نسبت کی وجہ سے البیانی کہلاتے ہیں بیانہ قرطبہ سے تیس میل کے فاصلہ پر تھا.
2 وطن...
-<{[ انتساب ]}>-
▶{دین اسلام کے ہر داعی ومبلغ کے نام}◀
* کہ جو اشاعت دین میں سرگرم عمل ہے۔
* محدثین سے محبت کرتا ہے۔
* طلبِ علم حدیث کے لیے سرگرم سرگرداں اور کوشاں ہے۔
* دنیا میں ہر سوعلم حدیث کے فروغ کی خواہش رکھتا ہے۔
* اورحدیث رسول ۔ فرمان رسول اور حکم رسول کا بول بالا اس کی زندگی کا محور و...
علامہ محدث عبدالحقؒ اشبیلی
510ھ تا 582ھ
1 نام ونسب
ابومحمدعبدالحق بن عبدالرحمان بن عبداللہ بن حسین بن سعیدبن ابراہیم ازدی اشبیلی المعروف ابن الخراط: المستطرفہ،249۔
2 ولادت اور وطن
بلاد مغرب میں اقلیم اندلس کےمشہور اور دوسرے بڑےشہر اشبیلیہ کو ان کے مولد و منشا ہونے...
دل کی بات
حدیث رسولﷺ دین اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ ہے ۔ قرآن مجید کی طرح اس کی حفاظت کا ذمہ بھی اللّٰه تعالیٰ نے لے رکھا ہے ۔ حفاظتِ حدیث کے لیے اللّٰه تعالیٰ نے محدثین کرام رحمہم اللہ پیدا کیے۔ انھوں نے حدیث رسول کو پڑھا، سمجھا، اپنے سینے میں محفوظ کیا اور آگے امت تک پہنچایا ۔ صحیح دین انھی عظیم...