• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عربی اشعار

  2. م

    ایک کے بعد ایک

    اللھم اغفر لجمیع موتی المسلمین الذین شھدوا لک بالوحدانیۃ و بنبیک بالرسالۃ و ماتوا علی ذلک۔
  3. م

    خصوصی دعا کی اپیل

    اللہ تعالیٰ آپ کی اور تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہر قسم کی آسانیاں اور سہولتیں عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
  4. م

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    یہ کس کا مسئلہ ہے کہ قضا نماز ایسے پڑھنی چاہئے کہ کسی کو پتہ نہ چلے؟
  5. م

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    تو طلوع آفتاب کے بعد پڑھنے سے کون منع کرتا ہے قباحت تو یہ ہے کہ ادھر فجر کی جماعت ہو رہی ہواور ادھر اسی صف میں یا اس سے پچھلی صف میں کھڑے ہو کر پڑھنے میں ہے کہ ایک طرف تو کہا جاتا ہے کہ امام کی قرات سننا فرض ہے اور اگر کسی نے امام کے پیچھے فاتحہ پڑھ لی تو اس کے منہ میں آگ اور دوسری طرف امام جہری...
  6. م

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    سیدھی بات کو گھما پھرا کر پیچ در پیچ جلیبی کی طرح سیدھا کیوں کیا جا رہا ہے حقیقت یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور یہ بالکل صحیح ہے لیکن اس سے مراد نفل نماز ہے جیسا کہ باقی نمازوں کے بعد نوافل پڑھنے کی اجازت ہے اور پڑھے جاتے ہیں لیکن کوئی...
  7. م

    دعا کی درخواست

    اللھم اشفھا بشفائک و داوھا بدوائک اللھم اشفھا شفاء کاملا عاجلا غیر آجل۔
  8. م

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    گزارش ہے کہ تحصیل علم کے لئے نام جاننا ضروری نہیں کام دیکھنا چاہئے اور دعوت کو پرکھنا چاہئے جب ان کی دعوت کتاب و سنت کی ہے تو پھر اس طرح کے شکوک و شبہات اور اشکالات اٹھانے کی کیا ضرورت ہے؟ اس سے خود محروم رہنے کے ساتھ دوسروں کو بھی محروم رکھنے کا سبب بن رہے ہیں۔ الحمد للہ ڈاکٹر ادریس زبیر میرے...
  9. م

    بری موت سے : اللہ سبحان و تعالیٰ کی پناہ !

    اللهُمَّ إِنِّي ۔۔۔۔۔ مَوْتِ الْفُجَاءَةِ ۔۔۔۔ أَنْ يَخِرَّ عَلَى۔۔۔۔۔۔۔يَخِرَّ عَلَيْهِ شَيْءٌ اعوذ بك من موت ۔۔۔۔۔ اخرَّعلي شيئ۔۔۔۔۔۔ يخرَّعليَّ شيئ اگر اپنے الفاظ میں دعا مانگنا چاہیں جیسا کہ "اللهُمَّ إِنِّي" کے الفاظ سے ظاہر ہو رہا ہے تو پھرناقص رائے کے مطابق درج بالا صیغوں میں بھی تبدیلی...
  10. م

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    اچھا ماشاء اللہ اس حوالے سے تو کافی تفصیل سے وضاحت ہو چکی تھی لیکن میں دیکھ نہیں پایا تھا۔ ابھی دیکھا ہے جزاکم اللہ خیرا
  11. م

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    ان یشفیہا السلام علیکم و رحمۃ اللہ ارے بھائی یہ ارسلان بھائی بیمار تھے یا ارسلان بہن بیمار تھی؟ جو بھی ہوں اللہ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  12. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    عثمان نے کہا: ترجموں میں الفاظ کے چناؤ سے جو گل کھلائے جاتے ہیں، یہ ان کی ایک شاندار مثال ہے جو آپ نے بیان کی۔ آلِ مُحَمَّدٍ فَلْیُشْھَدِ الثَّقَلاٰنِِ اِنِّیْ رٰافِضِیْ۔ × اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد سے پیار کرنا رفض ہے تو گواہ ہو جاو اے جن و انس بے شک میں سب سے بڑا رافضی ہوں۔ محترم...
  13. م

    محترم ڈاکٹر محمد اقبال صاحب وفات پا گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و ان لکل شیئ اجل مسمی فالیصبر اہلہ و الیحتسبوا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور بتقاضائے بشریت سرزد ہو جانے والی خطاؤں سے درگزر فرما کر جنت میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. م

    میری نومولود بیٹی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے اور اس کا نعم البدل عطا فرمائے اور اسے اپنے والدین کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے۔ آمین۔
  15. م

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    لگتا ہے آپ کو ایک عربی پڑھ کر بتانے والے کے ساتھ ساتھ ایک پروف ریڈر کی بھی ضرورت ہے۔ اس ایک غلطی کے اعتراف میں جو لکھا اس میں تو مزید غلطیوں کی بھرمار ہے بہر حال اگر ثقہ کو سقہ لکھنا کسی کتاب کی نقل نہیں بلکہ واقعی ٹائپناگ کی غلطی تھی اگرچہ ٹائپنگ کی غلطی مسلسل نہیں ہوتی۔ بات یہ ہے محترم کہ غلطی...
  16. م

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    کیا علمیت ہے جناب محمد علی جواد صاحب کی کہ کتنی دفعہ "ثقہ" راوی کو "سقہ" راوی لکھا ہے۔ ایک نہیں دو نہیں تین سے زیادہ مرتبہ ہے۔ جس آدمی کو ثقہ اور سقہ کا علم نہیں وہ چلا ہے تبصرے کرنے امام اہل السنۃ احمد بن حنبل رحمہ اللہ پر کہ خلق قرآن کے مسئلہ میں ساری امت جن کی زیر بار احسان ہے اور امت اہل...
  17. م

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    اتق اللہ من حیث کنتم حدیث کے الفاظ "اتق اللہ حیث ما کنت" ہیں اور اگر جمع کے لئے بولنا مطلوب ہے تو "اتقوا اللہ حیث ما کنتم" کہناصحیح ہو گا۔ واللہ اعلم۔
  18. م

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پروف ریڈنگ کا تھوڑا بہت کام ہم بھی اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کرتے رہے ہیں اور کر سکتے ہیں۔ مفتی صاحب سے عرض و گزارش ہے کہ اپنے دستخط میں لکھی آیت کی املا درست فرما لیں۔ یہ آیت "ربی زدنی علما" نہیں بلکہ "رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا " ہے۔ (یہ میں نے مکتبہ شاملہ سے کاپی...
  19. م

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    (میں نے مانگی ہی نہیں کبھی۔ بس خاتمہ بالخیر چاہتی ہوں۔زندگی جتنی بھی ہو بس اللہ کو راضی کر لوں۔) اللہ تعالیٰ آپ کو صبر و استقامت اورمزید ہمت و حوصلہ عطا فرمائے اور آپ کے والدین اور بہن بھائیوں کو بھی اسلام کے احکام کی اتباع اور پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ اپنے لئے صبر و استقامت اور...
Top