الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تاریخی واقعات کی تحقیق وفہم میں تعصب اور عدل سے انحراف کے اسباب
—————
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِيَّاكُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ، فَإِنَّهُ أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ الْغُلُوُّ فِي الدِّينِ»
“لوگو!دین میں غلو (اور حد سے بڑھنے )سے پرہیز کرو۔تم سے...
سید صاحب، سچی بات تو یہ ہے کہ ہمارا آخری سہارا اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ کوئی اور نہ مشکل میں ساتھ دے نہ دے اللہ تعالی اپنے خزانوں سے اسباب پیدا کرتا ہے اور آسانیاں تشکیل دیتا ہے۔
باقی رہی بات لوگوں کی تو ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہوتی کہ وہ مشکل وقت میں آپ کا سایہ بنے ۔ دعا اور...
جب کسی فعل فعل کی ذات یا صفت سے متعلق کسی بات میں نھی آجائے تو النھی یقتضی الفساد کا معروف قاعدہ ہے.
لہذا یہ بات درست نہیں کہ حلالہ سے حلال تو ہوجاتی ہے جہاں ملعون ہی سہی
اصول الحدیث میں
تدریب الراوی تحقیق طارق بن عوض اللہ
اور فتح المغیث للسخاوی کا بھی اضافہ کرلیں
اور شروحات حدیث میں
معالم السنن للخطابی کا اضافہ کرلیں
لانہ من افضل شروح السنن لابی داود
فقہ ہر مجتھد کا اپنا فھم ہے
جب وہ شریعت کے اصل معنی کے موافق ہوجائے تو شریعت کا اطلاق اس پر درست ہے ورنہ نہیں
لہذا مجمع علیہ مسائل میں تو ہم کہ سکتے ہیں ہیں کہ فقہ و شریعت یہاں ایک ہے.
اختلافی مسائل میں ہم زیادہ سے زیادہ یہ کہ سکتے ہیں کہ ہمارے نزدیک یہ شریعت کا مقصود ہے.
اور ہم پر اہل سنت کے...
کس انسان کا تعلق آپ سے خلوص پر مبنی ہے اس کا پتہ تب لگتا ہے جب آپ پر کوئی سختی کوئی آزمائش آتی ہے اور کون کتنا با اخلاق ہے اس کا پتہ اختلاف کے موقع پر ہوتا ہے
کچھ لوگ آپ سے محبت کے بلند دعوے کرتے ہیں اور پھر آزمائش کے موقع پر اپنے قول و عمل اور جان و مال سے اپنا اخلاص ثابت کرتے ہیں...
کچھ لوگ...
مندرجہ ذیل کتب میری رائے میں ہر طالب العلم کی لائبریری میں ہونی چاہئیے اور اگر ان کا بار بار مطالعہ و مذاکرہ کیا جائے تو مزید کتب کی ان شاء اللہ ضرورت نہیں پڑے گی (اگر کوئی محقق ہو تو الگ بات ہے)
النحو و الصرف:
النحو والواضح (مجلدین)
النحو الوافی
شرح قطر الندی
شرح الفیہ ابن مالک لابن عثیمین...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عنوان میں مذکور کتاب کے بارے میں علماء کی رائے کیا ہے؟
بلاغی نقطہ نظر سے قرآن کی بہترین تفاسیر مبتدی متوسط اور منتھی کے لیے کونسی ہیں؟
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
@انس
جہاں تک تعلق ہے امام کی موجودگی میں علانیہ انکار منکر کرنا تو یہ تو سلف سے منقول ہے.
اب یہ سوال کہ اس کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کا کیا حکم ہے
اول تو وہ مقام جہاں غیبت کی اجازت ہے اس میں سے ایک یہ ہے
کہ مجاھر کی برائی بیان کرنا
اس کی وجہ یہ ہے کہ مجاھر کا علی الاعلان برائی کرنا شاھدین میں جرأۃ...
امام شافعی کے ہاں بھی بعض شروط کے ساتھ قبول کی جاتی ہے
امام شافعی کے نزدیک مرسل سے احتجاج کی شرائط
1. کبار تابعین نے ارسال کیا ہو.
2. راوی خود ثقہ ہو. حفاظ روات کی روایات کی مخالفت نہ کرتا ہو.
3. ضعیف روات مجہول روات اور مجروح روات سے روایت کرنے میں مشہور نہ ہو
4. وہ مرسل روایت راوی سے ثابت...
سلف صالحین کا آئمہ جور کے خلاف عدم خروج اس بات کو مستلزم نہیں کرتا کہ وہ ان کے ساتھ تھے. بلکہ سلف تو سب سے بڑھ کر ان کو ناپسند کرنے والے ان سے دور رہنے والے اور شرعی قواعد کے مطابق امر بالمعروف و نھی عن المنکر کرنے والے تھے.
کتاب " تحفۃ الاحوذی " کے بارے میں میرے تاثرات
( A Short Book Review )
تحریر:ثاقب غنی
تحفۃ الاحوذی جامع ترمذی کی شرح ہے .یہ کتاب محدث عبد الرحمن بن عبد الرحیم مبارکپوری نے لکھی ہے . یہ کتاب عرب و عجم میں بے حد مقبول ہے . جید علماء عرب کا اس کتاب کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ جامع ترمذی کی اس سے...
میری ناقص رائے میں اصل اختلاف سیاسی ہے
علماء کے ایک گروہ کا موقف یہ ہے کہ اگر حکام پر تنقید کی تو جو خیر موجود ہے وہ بھی ہاتھ سے جائے گی
جبکہ دوسرے طبقہ کا خیال یہ ہے کہ اگر ابھی امر بالمعروف والنھی عن المنکر نہیں کیا تو سیکولرزم کا سیلاب بہا لے جائے گا (اس گروہ کی خوبی یہ بھی ہے کہ یہ مغربی...