الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر بھائی آپ کی بات درست ہے ۔۔۔میرا بھی دل مطمئن نہیں ہو پارہا اور میں سمجھتا ہوں یہ مندرجہ ذیل آیت کا مصداق ہے:
فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [١٦:٧٤]
پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔
خضر بھائی !
میرا مقصد ہی یہ تھا کہ دونوں طرف کے دلائل تمام بھائی پڑھ سکیں۔ ۔۔ جہاں دل مطمن ہو دلائل دیکھ کر قبول کر لیں۔۔۔جیسا کہ مسئلہ تدلیس ،حسن لغیرہ وغیرہ ہیں۔۔۔دونوں طرف کے موقف پر مواد موجود ہے۔بس اخلاص نیت چاہئے اور پھر جہاں دل مطمئن ہو اس کو قبول کر لیا جائے۔اسی نیت سے پیش کیا تاکہ جب...
محترم گالی کا مطلب سخت لہجہ آپ سے ہی سنا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر سخت لہجے کو بھی گالی کہ دیا جائے تو پھر ہر دوسری کتاب میں آپ کو شاید سینکڑوں کی تعداد میں مل جائیں !!
باقی جہاں تک آپ کا یہ کہنا کہ معمولی اختلاف کی بنا پر سخت لہجے کا استعمال ہے۔۔۔۔۔تو میں آپ سے متفق ہوں۔
لیکن اس ساری بات کو سمجھنے کے لئے...
جو باتیں ابو الحسن علوی بھائی اور انس نضر بھائی نے ذکر کی ہیں ،اس حوالہ سےابو الاسجد محمد صدیق رضا صاحب نے اپنی اس کتاب میں معروضات مترجم کے عنوان کے تحت کچھ دلائل ذکر کئے ہیں۔
طرفین کا مؤقف سمجھنے میں کافی مفید ثابت ہوں گے ان شاءاللہ۔
اس کتاب کےعلاوہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے شاگرد فضیلۃ الشیخ ابو عبیدہ مشہور بن حسن آل سلمان اور ان کے دیگر ساتھیوں حفظہم اللہ نے بھی اسی طرح کا ایک سلسلہ مرتب کیا ہے اور اس کا نام قصص لا تثبت رکھا ہے۔اس کے ٨ اجزاء شائع ہو چکے ہیں۔مندرجہ بالا کتاب میں اس سلسلہ کے بھی پہلے ٢ اجزاء کے وہ قصے جو شیخ...
مجلہ المکرم والے مضمون میں کچھ اور کمیاں بھی ہیں۔
جہاں پر اس روایت کو انقطاع کے ساتھ بیان کرنے کا بیان ہے وہاں پر ہر راوی کے نام سے جو ہیڈنگ دی گئی ہے وہ مجلہ المکرم والے مضمون میں نہیں ہے اور سمجھنے والے کو کافی دشواری ہوتی ہے کہ مصنف کہنا کیا چاہ رہے یا کس خاص راوی کا تذکرہ کر رہے ہیں۔
مزید...
میں نے یہ مکمل مضمون حرف بہ حرف پڑھا لیکن مجھے کوشش کے باوجود اس میں کوئی ایک بھی گالی نہیں مل سکی !
شاید گالیوں والا مضمون کوئی اور ہو ۔۔۔۔جس بھائی کو بھی گالیاں نظر آئیں ،وہ صفحہ نمبر اور سطر نمبر کے ساتھ یہاں مطلع فرما دیں تاکہ سب بھائیوں کا بھلا ہو جائے ۔
جزاک اللہ خیرا۔
یہی مضمون ماہنامہ ضرب حق میں بھی چھپا ہے اس مہینے لیکن جو مضمون پہلے چھپا تھا ماہنامہ دعوت اہلحدیث میں پچھلے ماہ ،جس کا میں نے اوپر لنک بھی دیا ہوا ہے ۔۔۔اس مضمون کی پہلے قسط بہت چھوٹی ہے۔یہ مضمون تو غالبا اس کی تین قسطوں کے برابر ہے۔
منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(ماہنامہ ضرب حق شمارہ نمبر ٣٥)
السلام علیکم !
خضر حیات بھائی !
میں تو ابن بشیر صاحب کی بات مکمل ہونے کا انتطار کر رہا تھا کیوں کہ محترم نے اپنی پوسٹ کے آخر میں"جاری ہے" لکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔
اب آپ نے بات شروع کر ہی دی ہے تو میں بھی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ۔
سب سے پہلے تو عرض ہے کہ ابن بشیر صاحب کا میری عبارت سے استدلال ہی غلط...
بالکل درست کہا آپ نے بلکہ میرے دل کی بات کہ دی۔میں ابھی انتظامیہ سے درخواست کرنے ہی والا تھا کہ جو بحث موضوع سے مناسبت نہیں رکھتی اس کو نیا تھریڈ بنا کر اس میں منتقل کردیا جائے۔جب دیکھا تو محترم پہلے ہی اس کی نشاندہی کر چکے ہیں۔
جزاک اللہ۔
جیسا کہ آپ خود ہی اس بات کے قائل ہیں کہ شیخ اپنی بات غلط ثابت ہونے پر رجوع کرتے ہیں اور آپ نے اس طرف اشارہ بھی کیا اور مزید حوالہ جات میں اپنی پچھلی پوسٹ میں دے چکا ہوں۔۔۔۔۔اب ان ساری باتوں کو تسلیم کرنے کے باوجود یہ کہنا کہ "لیکن اس سے رجوع شاید نہیں کیا اور نہ ہی ممکن نظر آتاہے ۔کیونکہ جس منھج...
جس بھائی نے ماہنامہ اشاعۃ الحدیث کے تازہ شمارہ یعنی شمارہ نمبر ١٠٣ کا سرسری سا مطالعہ بھی کیا ہو گا اس کے علم میں مندرجہ ذیل بات ہوگی:
(ماہنامہ اشاعۃ الحدیث ١٠٣،ص ١٣)
اسی طرح کے بہت سے حوالے شیخ حفظہ اللہ کی کتب اور رسالے میں سے پیش کئے جا سکتے ہیں،مزید ایک حوالہ بطور مثال پیش خدمت ہے ...