الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ ہی اپنی اداوں پہ ذرا غور کریں ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ ہوتا ہے عالمانہ انداز !!
اول تو ہمارا عالم ہونے کا دعویٰ ہی نہیں ہے۔ ۔۔ ۔ اور جن لوگوں نے یہ نام نہاد دعویٰ کر رکھا ہے ان کے حالات ان کے اپنے ہی الفاظ کے آئینے میں دیکھے جاسکتے ہیں !!
کیا دوسروں کی عالمیت اور جاہلیت کا فیصلہ وہ لوگ کریں گے جو...
کفایت اللہ بھائی ! یقین مانیے یہ تھریڈ ۲۳ پوسٹس تک پہنچ گیا ہے چند گھنٹوں میں۔ ۔۔ ۔ مگر انتہائی افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ مجھے اس تھریڈ میں کوئی علمی فائدہ نطر نہیں آیا ۔ ۔۔ ۔ پتا نہیں اسماء الرجال سے شغف رکھنے والے وہ عوام و خواص کہا چلے گئے جن سے آپ نے ایک جھوٹی امید باندھی تھی !!!
جی بالکل صحیح فرمایا کفایت اللہ بھائی آپ نے کہ ہر شخص طرفین کا موقف جاننے کے بعد اپنی رائے قائم کرنے میں آزاد ہوتا ہے اور اس طرح میں نے بھی اپنی رائے قائم کی الحمدللہ کیوں کہ مجھے شیخ زبیر کے دلائل آپ کے دئے گئے دلائل کی نسبت زیادہ قوی معلوم ہوئے اور میری ذاتی رائے کے مطابق انہوں نے ساری علتوں...
محدث العصر الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے دئے گئے دلائل کو باغور پڑھنے اور شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی علمی گفتگو کا مطالعہ کرنے کے بعد دل اس بات پر مطمئن ہو گیا ہے کہ یہ حدیث درجہ قبولیت کو پہنچتی ہے ۔
طرفین کی اس علمی گفتگو سے علم میں بہت اضافہ ہوا۔اللہ تعالیٰ اخلاص نیت کے ساتھ علمی...
یہ روایت مرفوعا اور موقوفا دونوں طرح ہی مروی ہے۔
مرفوع روایت تو مرسل ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ البانی نے بھی اس کو ضعیف ہی کہا ہے۔
آخری دونوں روایات موقوف ہیں۔
ان کی استنادی حیثیت معلوم کرنے کے لئے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات والے سیکشن میں اپنا سوال پوسٹ کردیں ۔
السلام علیکم !
کفایت اللہ بھائی ! میرے ایک سوال کے جواب میں آپ نے لکھا تھا
پھر ایک دوسری جگہ طالب نور بھائی کے سوال کے جواب میں آپ نے لکھا :
برائے مہربانی ان دونوں عبارات میں جو ظاہری تضاد نظر آرہا ہے اس میں کوئی تطبیق دے دیں تاکہ مسئلہ واضح ہو سکے؟
کفایت اللہ بھائی !
میں نے اس پوسٹ کو بارہا درست کرنے کی کوشش کی جیسا کہ شاکر بھائی نے راہنمائی فرمائی۔۔۔۔۔وقتی طور پر تو پوسٹ صحیح ہو جاتی ہے مگر دوبارہ پھر اس کا بقیہ حصہ غائب ہوجاتا ہے۔
لہٰذا میں اس اصل رد کا فیس بک والا حوالہ دے رہا ہوں تاکہ آپ مکمل رد کرسکیں۔
کیا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے...
تلک الغرانیق والے قصہ سے متعلق سیف الاسلام بھائی نے لکھا تھا :
بھائی مکمل کتاب تو ۶۷۲ صٖفحات پر مشتمل ہے،آپ کے حقیقیت کو سمجھنے کے جذبہ کو دیکھتے ہوئے مقالات اثریہ میں جس مقام پر اس قصہ پر بحث کی گئی ہے،اس کا سکین حاضر ہے۔
تلک الغرانیق۔مقالات اثریہ
میرے علم کے مطابق کئی ایک ایسے اداروں نے آپ کا مطلوبہ نصاب ترتیب دے رکھا ہے جو کہ کتاب و سنت کے داعی ہیں۔مثلا
۱۔الدعوۃ ماڈل سکولز (جو کہ جماعت الدعوۃ پاکستان کے زیر انتظام چل رہے ہیں)
۲۔انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکولز (جو کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے تحت چل رہے ہیں اور ان کی...
صحیح ابن خزیمہ تو دنیا میں کہیں بھی مکمل موجود نہیں ہے بھائی نہ مطبوع نہ مخطوط !
البتہ یہ صحیح ابن خزیمہ اعظمی والے نسخے کو بنیاد بنا کر شائع نہیں کی جارہی ۔
اور صحیح ابن خزیمہ یہ کام ان شاءاللہ بالکل منفرد ہوگا آپ انتظار کیجئے بس۔
میرے بھائی یہ آپ نے بالکل غلط سنا ہے ۔شیخ صاحب ایسا کچھ نہیں...
وعلیکم السلام !
یہ کتاب چھپنے میں ابھی کم از کم ۶ ماہ درکار ہوں گے کیونکہ اس کی تحقیق و تخریج کا کام تو شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کرنا ہے لیکن اس کے فوائد شیخ ندیم ظہیر حفظہ لکھ رہے ہیں اور جو کہ ابھی لکھے جا رہے ہیں اور وہ آجکل کچھ مصروف بھی ہیں۔
اور اس کتاب کے بارے میں ماہنامہ اشاعۃ...
کتاب کا نام : خطبات بہاولپوری (جلد نمبر۴)
مصنف : پروفیسر حافظ مولانا محمد عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ
ناشر : پروفیسر عبدالغفار حفظہ اللہ
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
شاکر بھائی !
مندرجہ ذیل لنک دیکھیں ذرا۔ یہاں پر تو کہا جا رہا کہ دارالسلام اپنی کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں عنقریب اپنی ہی ویب سائٹ پر دینے والا ہے !!!
دارالسلام کی کتب
مزید تحقیق آپ کرلیں ۔۔۔۔