• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    رب سے ملاقات

    رب سے ملاقات جب فارس (ایران) اور برصغیر میں فارسی ادب کا دور دورہ تھا۔ ایران کے ایک شہزادے کے ذہن میں ایک مصرعہ آیا: ’’در ابلق کسے کم دیدہ موجود‘‘ ۔ ۔ ۔(چتکبرا موتی (در ابلق) کسی نے نہیں دیکھا) شہزادہ نے اپنے شعرا سے کہا دوسرا مصرعہ لگاؤ لیکن ایران کے سارے شعرا دوسرا مصرعہ لگانے میں ناکام...
  2. محمد اجمل خان

    کاش نمازی حضرات اس کا بھی کچھ خیال کریں

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے‘‘۔ (صحیح بخاری ) اس حدیث اور اس جیسی دیگر احادیث سے تقریباً سارے مسلمان واقف ہیں اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا کر ثواب کماتے ہیں تاہم مسجد کے دروازے پر جوتے چپل اتار کر اندر چلے جاتے ہیں جو کہ مسجد کے راستے میں...
  3. محمد اجمل خان

    بھکاری اور کامیابی

    بھکاری اور کامیابی آئیے آج بات کرتے ہیں دھتکارے ہوئے بھکاریوں کی۔ جب ہمارے قریب کوئی بھکاری آتا ہے، کبھی ہم اسے کچھ دے دیتے ہیں اور کبھی دھتکار دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں سوچنے کا یا ان کی اداؤں سے کچھ سیکھنے کا ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا بلکہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔ کیا آپ نے کبھی ان بھکاریوں...
  4. محمد اجمل خان

    یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے

    یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے ’’سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا‘‘ ۔ ۔ ۔ کہنا ایک جھوٹ ہے ایک فریب ہے۔ خود فریبی کا شکار شخص ہی ایسا کہہ سکتا ہے۔ دنیا میں کچھ بھی خود بخود ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ اسے ٹھیک کرنا پڑتا ہے۔ انسان کو اپنی محنت سے ہی اپنی تقدیر بنانی پڑتی ہے۔ کسی قوم کے افراد جب مثبت سوچ...
  5. محمد اجمل خان

    احساسِ ندامت

    احساسِ ندامت ندامت اور شرمندگی کا احساس انسان کو اشرف المخلوقات بناتا ہے اور جنت تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے۔ غرور و تکبراور سرکشی و ہٹ دھرمی انسان کو جانور سے بھی بدتر بنا دیتا ہے اور اسے جہنم میں پہنچا دیتا ہے۔ ندامت اور شرمندگی کے ساتھ توبہ کرنے اور اپنے رب کے حضور معافی مانگنے کے سارے طریقے...
  6. محمد اجمل خان

    کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے

    کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے کسی سے کسی نئے کام کا مشورہ لو تو اکثر لوگ یہ جملہ کہہ دیتے ہیں کہ ’’کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے‘‘ ، کبھی سوچتے نہیں کہ ایسا کہنے کا اثر کیا ہوتا ہے اور یہ جملہ کس طرح کسی انسان کے حوصلے کو پست کر دیتا ہے۔ ہمارا کوئی نوجوان کچھ اچھا کرنا چاہتا ہو، کچھ منفرد...
  7. محمد اجمل خان

    کراچی ۔ ۔ ۔ شہر کی تقدیر سے مجھے خوف آتا ہے

    کراچی ۔ ۔ ۔ شہر کی تقدیر سے مجھے خوف آتا ہے کراچی کے ایک پوش ایریا میں رہتا ہوں۔ میرے مکان سے مین روڈ کا فاصلہ ایک کیلو میٹر سے بھی کم ہے۔ لیکن اس راستے میں ہمارے مہربان اہل محلہ مسلمان بھائیوں نے خطرناک قسم کے سات اسپیڈ بریکرز(ھمپ) بنا رکھے ہیں جن پر سے ہر آنے جانے والے کو چودہ جھٹکے لگتے ہیں...
  8. محمد اجمل خان

    نجومی کے پاس جانے اور اس کی بات پر یقین کرنے کی سزا!

    [QUO نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: من أتى كاهناً فصدقه بما يقول فقد كفر بما أنزل على محمد ۔۔۔ أبو داؤد کہ جو کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کر دے تو نبی کریمﷺ پر اترنے والے دین (قرآن وسنت) کا منکر ہے۔ اس حدیث کی ریفرنس دیں
  9. محمد اجمل خان

    پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا

    جب کوئی عورت اپنے خاوند پر زنا كى تہمت لگائے اور چار گواہ پيش نہ كرے تو اسے حد قذف لگائى جائيگى؛ كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: { اور وہ لوگ جو پاكدامن عورتوں پر زنا كى تہمت لگائيں پھر چار گواہ پيش نہ كر سكيں تو انہيں اسى كوڑے لگاؤ، اور كبھى بھى ان كى گواہى قبول نہ كرو، يہ فاسق لوگ ہيں...
  10. محمد اجمل خان

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی مقبرے بنانے اور ان کی تزیئن‘ آرائش و زیبائش کرنے والی قوم کے مقدر میں سمندر میں ڈوبنا (یعنی تباہی و بربادی) لکھ دیا جاتا ہے۔ تاریخ میں سب سے پہلے اہل فرعون نے مقبرے بنائے اور ان کی آرائش و زیبائش کی۔ آج ان کے وہ مقبرے اہرام مصر کے نام سے نشان عبرت بنے کهڑے ہیں- پهر...
  11. محمد اجمل خان

    پڑوسیوں کے حقوق

    جزاک اللہ خیرا
  12. محمد اجمل خان

    اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا

    جی شکریہ۔ میں نے اسی لئے شامل کیا اور اس پر تو کسی پہلے سے ہی بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔
  13. محمد اجمل خان

    اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا

    اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا ہمارے پیارے رسول اللہ ﷺ ہمیں جانوروں کے بہت سارے افعال اختیار کرنے سے روکا ہے‘مثلاً : آپ ﷺنے ارشاد فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں کو کتے کے ہاتھ پھیلا کر بیٹھنے کی طرح نہ پھیلائے“ (سنن ابی داؤد)۔ اور ’’ آپﷺ نے کتے کے بیٹھنے کی طرح بیٹھنے سے...
  14. محمد اجمل خان

    بری نگاہیں

    ۔ بری نگاہیں آپ نے کبھی بلب کو غور سے دیکھا ہے۔ سوئچ آن کرتے ہی بلب روشن ہو جاتا ہے۔ یہ روشنی کہاں سے آتی ہے؟ بلب کے اندر ایک فیلامینٹ ہوتا ہے۔ اصل روشنی وہی دیتا ہے۔ فیلامینٹ کے گرد کانچ کا بنا بلب ہوتا ہے جو اصل میں روشنی کا حجاب ہے۔ فیلامینٹ روشنی کا تاج سر پر رکھ کر اندھیرے کو فتح کرکے...
  15. محمد اجمل خان

    نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب

    ۔ نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب نیک اعمال ایک مسلمان کارأس المال ہیں‘ ان ہی کیلئے وہ پیدا ہوا‘ ان ہی کا حساب ہوگا اور ان ہی پر اس کی دنیا کی پاکیزہ زندگی اور آخرت میں جنت کی زندگی کا دارومدار ہے ۔ اللہ اور رسول اللہ ﷺ نے نیک اعمال کی طرف رغبت دلائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی...
  16. محمد اجمل خان

    سنن نسائی

    جزاک اللہ خیرا
  17. محمد اجمل خان

    فیس بک کا انجان دوست

    ۔ فیس بک کا انجان دوست دوستی ایک مبارک رشتہ ہے لیکن نا محرم کے درمیان حرام ہے۔ اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان دوستی نام کا کوئی رشتہ نہیں۔ نامحرم سے دوستی شیطان سے دوستی کی مترادف ہے اور شیطان کی دوستی انسان کو جنت سے دور اور جہنم سے قریب کرتی ہے۔ اسلام دوستی کئے بغیر ہی کسی نامحرم سے...
  18. محمد اجمل خان

    آخری الوداع

    ۔ آخری الوداع الوداع ۔۔ یہ لفظ سنتے ہی انسان اداس اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ الوداع زندگی میں صرف ایک بار نہیں آتی بلکہ بار بار آتی ہے۔ انسان کی شروعات بھی الوداع سے ہوتی ہے اور اختتام بھی الوداع سے۔ یہ الوداع کسی کی آنکھوں میں خوشی کی آنسو لاتی ہے تو کسی تو غم کی آنسو رلاتی ہے۔ بچہ اپنی...
  19. محمد اجمل خان

    ’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ‘‘۔۔ ایک عظیم تحفہ

    ا ۔ ’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ‘‘۔۔ ایک عظیم تحفہ ہم اللہ کے عاجز بندوں کیلئے اکثر اپنے محسن کے احسان کا بدلہ اتارنا ممکن نہیں ہوتا لیکن ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں وہ طریقہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرکے ہم اپنے محسن کا بدلہ ادا کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے...
Top