• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    ہارٹ سرجری

    ہارٹ سرجری ہر شخص دل میں یہ خواہش رکھتا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہوجائے لیکن حکمران اور اشرافیہ کی کرپشن کی طرف اشارہ کرکے خودکرپشن کرنے کو جائز سمجھتا ہے۔ظلم اور نا انصافی کے خلاف آوازیں اٹھاتا ہے لیکن خود ظلم و زیادتی کرتا ہے کہ ملک میں انصاف تو ہے ہی نہیں۔ غنڈے بدماشوں کو بھتہ دینے کا بہانا...
  2. محمد اجمل خان

    محبت کیجئے

    محبت کیجئے میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو...
  3. محمد اجمل خان

    اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟

    اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟ یہ اسامہ بن زیدؓ ہیں نبی کریم ﷺ کو صحابہ کرام میں سب سے پیارے جیسا کہ آپ ﷺ نے کہا ہے: ’’ اے میرے صحابہ ! اسامہ مجھے تم سب سے زیادہ پیارا ہے‘ اس سے اچھا سلوک کرنا ‘‘۔ حضرت اسامہؓ شاہ امم سلطانہ مدینہ ﷺکی خدمت اقدس میں سفارش لے کر آئے ہیں کہ قبیلہ بنو مخزوم کی جس عورت...
  4. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    مجھے تدوین کی اجازت سے نوازا جائے۔ محترم شیخ @خضر حیات حفظ اللہ
  5. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    جناب آپ aunti پڑھ لیں ۔آج کل کرپشن کرنے والی آنٹیوں کی بھی کمی نہیں۔
  6. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    ۔ انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
  7. محمد اجمل خان

    امت کی تنظیم نو

    امت کی تنظیم نو آج امت مسلمہ اپنی وقعت کهو چکی ہے۔ اب یہ ایک امت نہیں رہی۔ یہ ایک ہجوم ہے بلکہ ایک بے ہنگم ہجوم۔ کسی ہجوم کو قوم یا امت میں بدلنے والا صرف ایک فرد ہوتا ہے جو قوم کی تربیت کرنے اور قوم کو صحیح راہ پر لگانے کیلئے اپنی دن رات ایک کرتا ہے۔ افسوس کہ مسلمانوں میں آج ایسا کوئی مرد مؤمن...
  8. محمد اجمل خان

    ہمیشہ کی لعنت

    ہمیشہ کی لعنت برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں کسی پر اتنی لعنت نہیں پڑی جتنی میر جعفر اور میر صادق پر پڑی اور تا قیامت پڑتی رہے گی۔ صدیوں سے یہ دونوں نام کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ میر جعفراور میر صادق نے رشوت لے کر پورے برصغیر کے عوام کو اور خاص کر مسلمانوں کو ہمیشہ کیلئے...
  9. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  10. محمد اجمل خان

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے آج سوشل و الیکٹرونک میڈیا‘ اخبارات اور رسائل وغیرہ دین اسلام یعنی اللہ تعالیٰ ‘ رسول اللہ ﷺ‘ قرآن و سنت اور اسلافِ امت وغیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار بنا ہوا ہے۔ ابھی چند دن پہلے ہی ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا کہ کس طرح بعض ٹی وی چینلز اپنے...
  11. محمد اجمل خان

    نیو ایر منانا

    نیو ایر منانا تجویز پیش کی گئی : ’’ ایک سال آپ ہمارے معبودوں لات اور عزیٰ کی عبادت کریں اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں‘‘ وحی نازل ہوئی: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ﴿١﴾ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٣﴾ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ...
  12. محمد اجمل خان

    ہمیشہ کی بادشاہت

    ہمیشہ کی بادشاہت زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔ زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔ اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔ صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ خوشی اور...
  13. محمد اجمل خان

    مبارکباد کیوں اور کیسے؟

    مبارکباد کیوں اور کیسے؟ ابن آدم مجھے گالی دیتا ہے حالانکہ یہ اس کے لائق نہیں ۔ مجھے گالی دینا اس کا یہ قول ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیٹا بنا لیا ہے حالانکہ میں ایک ہوں، بے نیاز ہوں، نہ میں نے کسی کو جنا اور نہ میں کسی سے جنا گیا اور نہ میرا کوئی ہمسر ہے۔( صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔...
  14. محمد اجمل خان

    دوسروں کے رونے پر رونا

    ایک بچی اور ایک بچہ رو رہے تھے ۔ میں نے بچی سے پوچھا: گڑیا ‘ کیوں رو رہی ہو؟ بچی روتے ہو ئے: ’’ میری گڑیا ٹوٹ گئی ہے‘‘ میں نے بچے سے پوچھا: اور بیٹا ‘ آپ کیوں رو رہے ہیں؟ بچہ سسکیاں بھرتے ہوئے: ’’ میری گڑیا جو رو رہی ہے‘‘ ہم سب بچپن میں اسی طرح تھے۔ کاش! بڑا ہو کر بھی انسان اسی طرح ہوتا اور...
  15. محمد اجمل خان

    کمزور امت

    کمزور امت کمزوری انسان کو نسیان اور بھولنے کے مرض میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آج امت مسلمہ پر بھی کمزوری کا غلبہ ہے۔ اس لئے اسے نسیان کا مرض لاحق ہے۔ یہ بہت جلد بھول جاتی ہے اپنے دشمنوں کو‘ دشمنوں کی تباہ کاریوں کو‘ بربریت اور دہشتگردی کو۔ امت مسلمہ بھول گئی بوسنیا‘ افغانستان‘ عراق‘ لیبیا‘سومالیہ‘...
  16. محمد اجمل خان

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت

    یہاں غلطی ہوئی ہے ۔ ’’اگر کوئی امت کا خیرخواہ صادغلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت ق و امین شخص الیکشن میں کھڑا ہو جائے تو اس کی ضمانت ضبط ہو جاتی ہے‘‘ اسے اسطرح پڑھیں ’’ اگر کوئی امت کا خیر خواہ صادق و امین شخص الیکشن میں کھڑا ہو جائے تو اس کی ضمانت ضبط ہو جاتی ہے‘‘
  17. محمد اجمل خان

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت باغبان نہ ہوتو خوبصورت سے خوبصورت باغ بھی ویران جھاڑ جھنکاڑ بھرے جنگل میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اسی طرح امت مسلمہ جو بہترین امت ہے ایک صالح اور خیرخواہ لیڈر نہ ہونے کی وجہ کر اپنی تمامتر اچھائیوں کے باوجود ایک ہجوم ہے اور سمندر کی جھاگ سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی۔قوم...
  18. محمد اجمل خان

    امیر ترین شخص

    امیر ترین شخص کل رات فٹ پاتھ پر بیٹهے ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا ۔ وائف بھی ساتھ تهی اس نے مسواک کی فرمائش کردی۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ اس نے کہا : مسواک تو اچهے نہیں رہے ۔ پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک کی...
  19. محمد اجمل خان

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    عقیدۂ تکمیلِ دین امت محمدیہ پر امتوں کا سلسلہ مکمل ہوا ۔ اپنی امت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم نے ستر امتوں کو پورا کردیا ہے‘ تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والے ہو‘‘۔ (سنن دارمی‘ سنن ترمذی‘ مسند احمد‘ سنن ابن ماجہ) اوراللہ تعالٰی کا آپ ﷺ کے بارے...
Top