• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    حنفیوں کو ساکت کر دینے والا سوال

    بھائی شاہد نذیر صاحب: بندے کو بڑے بڑے دعوے نہیں کرنے چاہئیں ،اگر اس پوسٹ میں کوئی اور بھائی دخل نہ دے تو میں چند سوال جناب سے پوچھنا چاہتا ہوں ،جس کا جواب جناب صرف اپنے اس ایک اصول کی روشنی میں دینے کے پابند ہوں گے۔ اگر بھائی اجازت دے گا تو سوال پوچھوں گا
  2. م

    حنفیوں کو ساکت کر دینے والا سوال

    محترم ارسلان صاحب کوئی تعمیری کام کریں ،دعوت کا یہ طریقہ انتہائی نامناسب ہے جناب سے میرا ایک سوال ہے کہ کیا عقائد میں اہل حدیث کی کوئی کتاب موجود ہے جس میں اِن کے تمام عقائد موجود ہوں اور وہ سب رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہوں؟اگر ہے تو اسکا نام یا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کریں
  3. م

    قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے !!!

    اس جاہل پیر کے نام: سَج کر جو بہ مسندِ اَنا بیٹھا ہے اِتنا کس بات پر تنا بیٹھا ہے اے قطرہِ ناچیز ! تیری یہ جراءت کیوں جلَّ جلا لُہ بنا بیٹھا ہے رزاقِ جہاں ، ربِّ تعالیٰ وہ ہے جوّا د و غنی ، بر تر و بالا وہ ہے کیوں مانگ رہا ہے مانگنے والوں سے رب سے مانگ ! دینے والا وہ ہے
  4. م

    چند بہترین اشعار

    یہ طرزِ سوال کیا ، ادب تو سیکھو مل جائے گا ، اندازِ طلب تو سیکھو بے ڈھنگ یہ یاتھ کیا اُٹھا رکھے ہیں اللہ سے مانگنے کا ڈھنگ تو سیکھو
  5. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    یُوں پیٹھ میں دوستوں کی ، بھالا نہ لگا دروازوں پہ نفرتوں کا تالا نہ لگا جو بات بھی ہو ، اُسے بڑ ھاکر مت کر اللہ سے ڈر ، مرچ مسالہ نہ لگا
  6. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محترم بھائی عامر یونس صاحب : گھوم پھر کر لکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں" اب جناب نے تین محدثین کے حوالہ سے لکھا ہے کہ "مقدمۃ ابن الصلاح، شرح نخبۃ الفکر، عمدۃ القاری کا مقدمہ اور مقدمہ فتح الباری سب اس چیز کی گواہی دیتے ہیں کہ ''اصح...
  7. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میرے محترم بھائی عامر یونس صاحب : محدث فورم کے ایک فعال رکن کا "لکیر " کو پیٹنا اچھا نہیں لگا ، بات کو سمجھے بغیرایک ہی بات کی تکرار ٍٍٍ کئے جانا اپنی صلاحیتوں کو ضائع کرنا ہے اور ضد میں ایک غلط بات پر "اڑ " جانا علمی رسوائی کا باعث ہے ، بندہ کے بار بار یہ بات لکھنے پر کہ "بندہ بخاری مسلم کی...
  8. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میرے پیارے بھائیو! میری بات سمجھنے کی کوشش کریں کہ میں کیا لکھ رہا ہوں اور کیا جواب دے رہے ہیں ، اس دھاگہ میں جو تصویر اپلوڈ کی گئی تھی اس میں ایک دعویٰ کیا گیا ہے کہ (امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب...
  9. م

    موضوع: ’’الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة‘‘

    محدث فورم کی انتظامیہ اس پر غور کرے! (جو بھی قرآٰن و حدیث کو چھوڑ دے گا وہ گمراہ ہوجائےگا۔ ابو حنیفہ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے قرآن و حدیث کو چھوڑ دیا۔) محدث فورم کے منتظم جناب انس نضر صاحب وضاحت فرمائیں گے کہ واقعی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ "گمراہ" تھے؟ نٹ گردی...
  10. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر بھائی اللہ آپ کا بھلا کرے، بھائی نے میرے سوال کو یا تو سمجھانہیں یا پھر وقت گذاری کے لئے یونہی جواب لکھ دیا ،بھائی میری تحریر میں کسی بات سے یہ اشتباہ نہیں ہوتا کہ میں بخاری کی احادیث کو ضعیف سمجھتا ہوں یا بخاری کی عظمت کا منکر ہوں ، جناب نے تو فتویٰ لگانے سے بھی گریز نہیں کیا۔ سند...
  11. م

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    بہرام صاحب کیوں اپنے مذہب کے خلاف لکھنے پر کمر باندھے ہوئے ہیں ؟ شیعہ مذہب کے مطابق تو رسول اللہ ﷺ کی ایک ہی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا ہیں ، رسول اللہ ﷺ کی حقیقی بیٹی ام کلثوم کو تو جناب کا مذہب بیٹی مانتانہیں ہے اور جناب تُلے ہوئے ہیں نواسی کو بیٹی بنانے پر؟جب شیعہ مذہب کے مطابق رسول اللہ ﷺ...
  12. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محترم و مکرم بھائی محمد عامر یونس صاحب : اس تصویر میں یہ بات لکھی گئی ہے (امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے) محترم اس پوسٹ میں کسی محدث و مفسر و فقیہ کا استثناء کئے بغیر یہ بات سب کی طرف منسوب کی...
  13. م

    کیا عمر رضی اللہ عنہا کا نکاح بنت علی رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا؟؟؟؟؟

    بہرام صاحب :اس دھاگہ کے شروع میں تو جناب جواب لکھنے میں بہت تیز ی دیکھاتے رہے لیکن جب بات آئی جناب کے "بنائے" ہوئے معصوم اماموں کی تو اُن کے اقوال پڑھ کر جناب کا منہ کیوں " فق" ہو گیا،ساری تیزی جاتی رہی کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے ملمّع کی انگوٹھی میں یہ عارضی ہے رونق جب تاؤ دیا...
Top