الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بندہ نے یہ ویڈیو مکمل سنی ہے ،اس لئے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلی بات یہ کہ قاسمی صاحب کی گفتگو یہ کہتی ہے کہ ہر بندے کو اجتہاد کرنا چاہئیے جیسا کہ انہوں نے ایک شخص کی مثال دی کہ رات کو قبلہ رخ معلوم کرنے کے لئے اس شخص نے کیا ۔ اس لئے یہ بتائیں کہ مجتھد کسے کہتے ہیں ؟کیا ہر عامی کو...
اس دھاگہ کو شروع کرتے ہوئے ہمارے پیارے بھائی محمد عامر یونس صاحب نے ایک امیج لگایا تھا جس میں یہ دعویٰ نقل کیا گیا کہ
"(امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے)
بندہ نے پوچھا تھا یہ خط کشید الفاظ سب سے...
عامر بھائی کی خدمت میں گزارش ہے کہ کیا وہ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ یہ بات( صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے ) سب سے پہلے علامہ ابن صلاح نے کہی تھی؟؟؟
لوّلی ٹائم نے لکھا ہے کہ "میرے بھائی آپ سے پہلے بھی پوچھا تھا کہ آپ کی بات کا ثبوت درکار ہے تا کہ ہمارے علم میں اضافہ ھو - اگر آپ نے سچ بولا ہے تو حوالہ پیش کرنے میں آپ کو حکم نامہ کی کیا ضرورت ہے"
محترم اس دھاگہ میں جو بات چل رہی ہے اُدھر کوئی آتا ہی نہیں ہے، اتنا بڑا جھوٹ لکھ کر لکھنے والا...
علی بہرام کیوں ادھر اُدھر گھومتے ہو احمد رضا خان کے فتاویٰ میں غیر اللہ سے مدد مانگنے اور انہیں پکارنے کی بات پہلے موجود ہے اور وسیلہ کی بات تیسرے نمبر پر لکھی ہوئی ہے ،جناب پہلی دو شرکیہ باتوں کی طرف کیوں نہیں آتے؟پہلے اِن کی وضاحت کریں پھر وسیلہ کی بات کریں ۔
بھائی یزید حسین نے جناب سے پوچھا...
بھائی یزید حسین صاحب : بے فکر ہوجائیں یہ نہیں بتائیں گے کہ کس محدث نے سب سے پہلے "(امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے)یہ فرمایا تھا ،
کوئی بھائی اگر اس محدث کا نام جس نے یہ بات سب سے پہلے کہی اور...
جواد بھیا اگر میں یہ دعوی کروں (پانچ نمازوں کے ارکان و اوقات اور وضو کے طریقے) تمام صحابہ کرام سے ثابت ہیں تو آپ یقینا مجھ سے ستر صحابہ کرام سے انہیں ثابت کرنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں
ورنہ نہیں؟؟؟
عامر بھیا نے تمام صحابہ کرام سے رفع یدین کا جھوٹا دعوی کیا اس لئے اُن سے میرا مطالبہ کرنا میرا...
عامر یونس بھائی کیا ہوا ! آپ تو منظر سے غائب ہوگئے،اور گڈ مسلم بھیا بات کو سمجھے بغیر آئیں بائیں کر کے وقت گزار رہے ہیں ، اور اب اس دھاگہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ہیں
آپ دونوں بھائیں نے " حسن بصری" کو امام حسن بنایا ہوا ہے ،کیا یہ حسن بصری ہیں یا حسن بن علی ؟اس کی وضاحت کیوں نہیں کرتے؟
آپ دونوں...
جناب عامر یونس صاحب :اس دھاگہ میں بحث کا رخ ہی تبدیل ہوگیا ہے ،میں سوچا چلو ہم بھی اس میں ہاتھ رنگ لیں کسی کو تو فائدہ ہوگا
میرے محترم نے بڑے عجیب وغریب دعوے کرنا شروع کر دئے خدا خیر کرے
محترم نے یہاں تک لکھ دیا کہ ""تمام صحابہ رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے"
"کہ بلا استثنیٰ سب کے سب صحابہ...
میرے بھائی عبدہ سے اللہ راضی ہو، یہ فرمائیں کہ اہل حدیث کہلانے والے حضرات کی کتابوں سے اگر میں چند عبارات پیش کروں تو کیا جناب انہیں اپنا یا اہل حدیث کہلانے والوں کا عقیدہ سمجھیں گے؟
نواب صدیق حسن خان ، نواب نور الحسن خان ، علامہ وحید الزمان ، وغیرہ وغیرہ اہل حدیث تھے یا نہیں؟
سمجھ دار کے لئے...
محمد علی جواد صاحب : مرضی ہے آپ کی لگاتے رہیں الزام کل رب کے حضور پیش ہونا ہے وہاں فیصلہ ہو جائیگا
بندہ اپنے چند اکابرین کے نام لکھ رہا ہے جناب سے گزارش کرونگا کہ ثابت کریں کہ شریعت نے کسی چیز حلا ل قرار دیا ہو اور ان علماء نے اسے حرام قرار دیا ہو اور میں اُس کو حرام سمجھتا ہوں یا شریعت نے کسی...
محترم عامر یونس صاحب :اس کا جواب بھی آپ کے ذمہ ہے کچھ تو ارشاد فرمائیں
جناب نے دو فتوے نقل کئے ہیں پہلے فتوے کو نقل کرتا ہوں
اوراس مسئلے کا خلاصہ یہ ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدے میں جاتے ہوئے اور اٹھتے ہوئے کبھی ہاتھ اٹھایا ہے، اور کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا ہے، اور ہر راوی نے وہ بیان...
محترم عامر یونس صاحب : میرے بار بار اصرار کے باوجود جناب نے میری اس بات کو جواب نہیں لکھا
، ان سترہ صحابہ کرام کی یہ روایات سند متن کی توثیق کےساتھ الگ الگ نقل کر دیں ۔تاکہ پتہ چلے ان میں صحیح کتنی اور ضعیف کتنی ہیں؟
اس تصویر کے آخر میں جناب نے لکھا کہ"یہ سب رکوع میں جانے اور سر اُٹھانے کے وقت...
شاہد نزیر صاحب بندہ نے ایک سوال جناب سے پوچھا تھا ""نماز باجماعت میں امام تکبیر بلند آواز سے اور مقتدی آئستہ آواز سے کہتے ہیں ، اس کی صریح دلیل اپنے ایک اُصول کی روشنی میں لکھ دیں ؟"
جناب نے اسکے جواب میں لکھا تھا "اسکا جواب تو قرآن میں بھی موجود ہے اور حدیث شریف میں بھی ۔ ہم صرف قرآنی دلیل پر...
اُلجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا
شاہد نزیر صاحب بندہ نے سوال پوچھا تھا کہ "نماز باجماعت میں امام تکبیر بلند آواز سے اور مقتدی آئستہ آواز سے کہتے ہیں ، اس کی صریح دلیل اپنے ایک اُصول کی روشنی میں لکھ دیں ؟"
میرے سوال میں نماز باجماعت اور صریح دلیل کا مطالبہ موجود...
شاہد نزیر صاحب:جسے پاگل کتے نے کاٹا ہو اُسے ہی ایسی مثالیں یاد آتی ہیں(معاف کیجئے گا اگر برا لگا ہو)
اُردو کی مثال لکھ کر انگریزی کی مثالوں سے اسے ثابت کرنا انگریزوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر "کوئی بھی" کا مطلب ایک ہونا ہوتا تو جناب یہ نہ لکھتے""کوئی بھی ایک سوال پوچھنے والی بات میں نے سوچ سمجھ کر...
محترم محمد علی جواد صاحب : اللہ آپکا بھلا کرے ، میرے بھائی پہلے ہی اس آیت کے پیش نظر خاموشی سے کام لیتے تو اچھا تھا ، چلو صبح کا بُھولا شام کو آجائے تو اسے بُھولا نہیں کہتے ،
اس کے بعد جناب نے نصیحت کے رنگ میں ایک انتہائی غلط میری طرف منصوب کر دی کہ "اپنے اکابرین کو اپنا رب بنانا چھوڑ دیں...
عامر یونس صاحب :عینک لگا کر پڑھیں ، پوسٹیں نہ دیکھائیں ،پوسٹیں دیکھانے سے پھندہ نہیں نکلے گا؟
(1)"حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟
(2) علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟
یہ...
محمد علی جواد کے گلے کا پھندہ!
عامر یونس صاحب کے بعد جناب نے بھی اس بات کو چھیڑا ہے اس لئے یہ پھندہ جناب کے گلے میں بھی ڈال رہا ہوں کوشش کریں یہ دو باتیں ثابت کر کے جناب کے گلے سے یہ پھندہ نکل جائے؟
محمد علی جواد صاحب اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل...