الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر یونس صاحب : یہ پھندہ جناب کے گلے سے نہیں نکلے گا ، مجھے علماء دیوبند کی کتابیں پڑھنے کا سبق نہ دیں ،ہمت کر کے اس کا جواب دیں ۔
عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ...
عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
عامر یونس صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی...
جناب عامر یونس صاحب:
ان سترہ صحابہ کرام کی یہ روایات سند متن کی توثیق کےساتھ الگ الگ نقل کر دیں ۔تاکہ پتہ چلے ان میں صحیح کتنی اور ضعیف کتنی ہیں؟
اس تصویر کے آخر میں جناب نے لکھا کہ"یہ سب رکوع میں جانے اور سر اُٹھانے کے وقت رفع الیدین کرتے تھے۔
اب یہ بات تو صاف ہوگئی کہ یہ سترہ صحابہ کرام صرف...
محترم عامر یونس صاحب :آپ کے پاس میری اس بات کا کوئی جواب ہے تو دیں ، اِدھر اُدھر نہ گھومیں !
میرے اہل حدیث بھائی تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرتے ہیں ، اور ان اہل حدیث کے دو محقق عالم شَیخ البانی کی کتاب "نماز نبوی "اور شیخ رئیس ندوی کی کتاب " رسول اکرم کا صحیح طریقہ نماز " دونوں نے اپنی نماز...
جناب شاہد نزیر صاحب: بندہ نے سوال پوچھا تھا کہ
"نماز باجماعت میں امام تکبیر بلند آواز سے اور مقتدی آئستہ آواز سے کہتے ہیں ، اس کی صریح دلیل اپنے ایک اُصول کی روشنی میں لکھ دیں ؟"
جناب نے اس کے جواب میں لکھا
لیجئے ہمارے دعویٰ اور دلیل کے عین مطابق جواب حاضر ہے:
اسکا جواب تو قرآن میں بھی موجود ہے...
میرے بھائی : جھوٹ بول کر اب فرار کی کوشش نہ کریں!
میں نے جناب کو لکھا تھا "بندے کو بڑے بڑے دعوے نہیں کرنے چاہئیں ،اگر اس پوسٹ میں کوئی اور بھائی دخل نہ دے تو میں چند سوال جناب سے پوچھنا چاہتا ہوں ،جس کا جواب جناب صرف اپنے اس ایک اصول کی روشنی میں دینے کے پابند ہوں گے۔ اگر بھائی اجازت دے گا...
عامر بھائی ہم اہل سنت وجماعت تکبیر تحریمہ کے وقت رفع یدین کے قائل وفائل ہیں ، اس لئے جناب کا یہ لکھنا کہ 7 جگہ رفع یدین کیوں نہیں کرتے ،"چہ معنی دارد"
میرے اہل حدیث بھائی تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرتے ہیں ، اور ان اہل حدیث کے دو محقق عالم شَیخ البانی کی کتاب "نماز نبوی "اور شیخ رئیس...
محترم عامر یونس صاحب :میری اس بات کے جواب میں آپ نے لکھا ۔۔
میرے اہل حدیث بھائی جو بعض مقامات پر رفع یدین کرتے ہیں اور بقول علامہ البانی اور علامہ رئیس احمد ندوی ہر تکبیر کے سات رفع یدین حدیث سے ثابت ہے ۔اور فتاوی علمائے حدیث کی روشنی میں سجدوں میں رفع یدین رسول اللہ کا آخری عمل ہے
یہ بعض جگہ...
بھائی جان : اس کتاب کے سابقہ تین اڈیشن میرے پاس ہیں اور بغور پڑھے بھی ہیں ، شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس کے ہر اڈیشن میں بہت ردّ و بدل سے کام لیا ہے ، اپنے اکابر کے اُصولوں کے خلاف لکھا ہے، اور بھی بہت کچھ۔۔۔۔۔۔ اس جدید اڈیشن کو پڑھتا ہوں کہ اس میں کیا کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں
شیخ صاحب تو اب اس...
شاہد نزیر صاحب: میں نے جناب سے اجازت لیکر سوال پوچھنے شروع کئے ہیں جسکی اجازت جناب نے بڑی تعلّی کے ساتھ اِن الفاظ میں دی تھی
یہ بڑا دعویٰ نہیں ہے بلکہ حقیقت کے عین مطابق ہے۔ آپ ہمیں حنفی نہ سمجھیں جن کا کام ہی جھوٹے دعویٰ کرنا ہے اور ثابت کرنے کا وقت آنے پر فرار ہوجانا ہے۔ آپ کوئی بھی سوال...
محترم و مکرم خضر حیات صاحب:
فورم کے علمی نگران سے اتنے بودے جواب کی توقعہ نہیں تھی۔میرے سوال بتا رہے ہیں کہ میں ان میں سے کسی کے ساتھ نہیں کھڑا ہوں؟ورنہ یہ سوال نہ کرتا!
میرے اہل حدیث بھائی جو بعض مقامات پر رفع یدین کرتے ہیں اور بقول علامہ البانی اور علامہ رئیس احمد ندوی ہر تکبیر کے سات رفع...
(یہ موضوع ایک اور جگہ سے علیحدہ کیا گیا ہے ۔ ( انتظامیہ )
(1) نماز باجماعت میں امام تکبیر بلند آواز سے اور مقتدی آئستہ آواز سے کہتے ہیں ، اس صریح دلیل اپنے ایک اُصول کی روشنی میں لکھ دیں ؟
جناب کے جواب کو دیکھتے ہوئے باقی سوال کرونگا
شاہد نزیر صاحب:واضع کر دوں کہ میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ عقیدۃ غلط ہے تھوڑی توجہ اور غصہ کو تھوک کر میری بات سمجھیں میں یہ کہ رہا ہوں کہ کتاب میں درج جن عقائد کو" عقیدہ "کا نام دیا جارہا ہے ، انہیں قرآن نے عقیدہ کہا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یا کسی اُمتی نے؟
کسی کو کافر کہنے سے پہلے...
چودہ سو سال ہوگئے یہ مسئلہ حل نہ ہوا کہ رفع یدین کرنا چاہئے یا نہیں؟
اگر کوئی بھائی رہنمائی کریں مہربانی ہوگی ،
کیا رفع یدین کرنا فرض یا واجب ہے کہ نہ کرنے کی صورت میں نماز نہ ہوگی؟
کیا صرف رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتےاور دو رکعت کے بعد رفع یدین کرنا چاہئے؟ یا شیخ البانی کی کتاب نماز نبوی اور...
محترم ارسلان بھائی : غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ، اوردین کی تبلیغ کرتے ہوئےمسلمان کو "ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ " کا نمونہ ہونا چاہئے
جناب کو میری کسی بات سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو معزرت چاہتا ہوں
میرے بھائی...
ارسلان بھائی آپ نے میرے سوال کے جواب میں جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے یہ امیج اپلوڈ کی
اور صرف قرآن کو اپنے عقائد کی کتاب سمجھا پھر کچھ دیر کے بعد یاد آیا کہ یہ کیا کر بیٹھا تو جناب نے دوسری امیج اپلوڈ کی
اور لکھا کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
میرے بھائی کیوں تذبذب...