الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قادری رانا صاحب اس دھاگہ میں اس عبارت پر اعتراض کیا گیا ہے اور اسے گستاخانہ عبارت سمجھا گیا ہے
"مولوی اسماعیل اپنی کتاب تقویۃالایمان میں ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔"
اگر یہ عبارت گستاخانہ ہے تو شاہ اسماعیل دہلوی کافر ہونا چاہئیے ؟...
جب تک جناب اپنی "بد زبانی" کی عادت سے توبہ نہیں کرتے اور گفتگو کرتے ہوئے "بدزبانی" نہ کرنے کا وعدہ نہیں کرتے بندہ جناب کے منہ لگنا پسند نہیں کرتا ۔اسی لئے بندہ نے پہلے بھی یہ شعر نقل کر چکا ہے
عادتیں اب بھی ہیں اُس کی وہی پہلے جیسی
صرف کپڑے وہ شریفوں کے پہن آیا ہے
یزید بھائی اپنی اصلاح کر لیں کہ مذکورہ بالا" مسئلہ "بطور عقیدہ المہند میں نقل نہیں ہوا ہے یہ پہلے اور دوسرے سوال کی توضیح کرتے ہوئے لکھا گیا ہے ان الفاظ کے ساتھ "ہمارے نذدیک اور ہمارے مشائخ کے نذدیک" اور المھند میں جہاں عقیدہ کو نقل کرتے ہیں وہاں یوں لکھتے ہیں کہ"ہمارا اور ہمارے مشائخ کا عقیدہ...
بھائی یزید حسین صاحب: آپ نے تو عامر یونس صاحب کے جھوٹوں کی"لائن"لگا دی ۔
یزید بھائی یہ سب پتہ ہے کیوں ہوا ! صرف اس لئے کہ عامر یونس صاحب کی اپنی تحقیق تو ہے نہیں اِنہوں نے یہ سب لگایا کلیم حیدر صاحب کی اندھی تقلید میں جناب کلیم حیدر نے یہ سب لکھا جناب خالد گرجاکھی صاحب کی اندھی تقلید میں اور...
عامر بھائی ایک اور جھوٹ اور جھوٹی پوسٹ کیا ہوگیا ہے جناب کو کیوں جھوٹ کا دامن پکڑ لیا ہے؟
یہ تصویر لگا کر جناب اپنا دعوی ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے اور حوالہ بخاری کا دیا ہے جناب نے یہ حدیث بخاری میں موجود نہیں ہے یہ جناب نے بخاری پر جھوٹ...
محمد عامر یونس بھائی : کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنی "نادانستہ "غلطی پر اصرار کی بجائے اللہ تعالی کے حضور توبہ کرتے ہوئے اللہ تعالی ہی سے معافی کا خواستگار ہو کر ایک مثال قائم کی ہے
اللہ انہیں خوش و خرم رکھے اس دھاگہ کے متعلق میرا اُن کا اختلاف ختم ہوگیا ۔اس دھاگہ میں بندہ نے لکھتے...
"سنی سنائی بات کی تعریف بھی سن لیں۔ سنی سنائی بات اس بات کو کہتے ہیں جس کی تحقیق، تفتیش اور معلومات نہ کی جائے"
"کوئی بھی اہل حدیث ہر سنی ہوئی بات کو آگے نہیں بڑھاتا بلکہ حسب استطاعت تحقیق و تفتیش کرتا ہے"
" ہاں عامر یونس بھائی نے اس ایک بات کو ضرور بغیر تحقیق کے آگے بڑھایا ہے"
عامر یونس...
اصل عبارت میں سرے سے وہ الفاظ ہی نہیں جن کی بنیاد پر معاویہ زین العابدین جیسے متعصب اور عقل اور علم سے کورے مقلدین نے یہاں ہنگامہ مچایا ہے۔
عادتیں اب بھی ہیں اُس کی وہی پہلے جیسی
صرف کپڑے وہ شریفوں کے پہن آیا ہے
اس جھوٹی پوسٹ کو لگانے والا متعصب،عقل و علم سے کورا ہونا چاہئیے یا اُسے سمجھانے...
اس دھاگہ کی اصل بنیاد شیخ قاسمی کی ویڈیو ہے اگر اس پر گفتگو کی جائے تو زیادہ مناسب ہے ،اور بندہ نے اس ویڈیو کے متعلق جو اشکالات پیش کئے ہیں برائے مہربانی انہیں بھی حل کیا جائے بندہ ممنون ہوگا
بندہ نے یہ ویڈیو مکمل سنی ہے ،اس لئے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلی بات یہ کہ قاسمی صاحب کی گفتگو...
محترم شاکر صاحب : یہ بات جناب نے لکھی ( محترم آپ اپنی زبان درست کیجئے) ہے یقین نہیں آرہا ؟ جناب کی طرف سے اتنی جانبداری کا مظاہرہ افسوس صد افسوس !
شاہد بھائی کی قلم سے جھڑے ہوئے پھولوں کو پڑھیں :
آپکے پیٹ میں بھی صحیح بخاری سے بغض کا مروڑ اٹھ رہا ہے
ہمیں تو دیوبندیوں کو مسلمان کہتے ہوئے شرم...
محترم ابو الحسن علوی صاحب : اجماع اور اکثریت کی رائے کے فرق کو خوب واضع کیا ہے ،اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے
ایک بات کی تھوڑی تشریح کر دیں ،آپ نے لکھا ہے کہ " اجماع ایک زمانے کے جمیع مجتہدین کے اتفاق کو کہتے ہیں " پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ کیا جب کوئی عالم یہ دعویٰ کرے کہ اس مسئلہ پر اُمت کا اجماع ہے...
شاہد نذیر صاحب: جناب مدعی ہیں قرآن و سنت کی دعوت کے اور زبان ہے جناب کی مرزا کادیانی والی ، کیا قرآن و حدیث بد زبانی کی اجازت دیتے ہیں؟کیا قرآن و حدیث کے نام لیوا کی زبان ایسی ہوتی ہے؟
"محدث " فورم کے اچھے لوگوں کی صحبت سےہی کچھ سیکھا ہوتا؟ کیوں اس فورم کے ماتھے پر کلنک کا داغ لگانے پر تُلے ہیں...
اس دھاگہ کی ویڈیو کے متعلق اصل بات کا جواب دیں!
بندہ نے یہ ویڈیو مکمل سنی ہے ،اس لئے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلی بات یہ کہ قاسمی صاحب کی گفتگو یہ کہتی ہے کہ ہر بندے کو اجتہاد کرنا چاہئیے جیسا کہ انہوں نے ایک شخص کی مثال دی کہ رات کو قبلہ رخ معلوم کرنے کے لئے اس شخص نے کیا ۔ اس لئے یہ...
محترم عامر یونس صاحب : ابن ماجہ کی حدیث نمبر 295 کا جناب نے ترجمہ غلط کیا ہے ،اس کی اصلاح فرمائیں ۔
حدیث نمبر 294 بھی ملاحظہ کریں
دونوں احادیث میں بغلوں کے بال اُکھاڑنے کا حکم ہے جب کے تمام اہل حدیث اس حدیث کے خلاف بغلوں کے بال مونڈتے ہیں کیوں؟؟؟
یہ بھی بتایا جائے کہ کیا اس حکم میں...
محدث فورم والو یہ شعر مدِنظر رکھو اور اس فورم پر موجود ایک فتوی بھی پڑھو
دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا
سراسر موم ہوجا یا سنگ ہوجا
الحمد للہ:
اللہ تعالی نے ہمیں اپنی کتاب عزیز قرآن کریم اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنے اور اس کی اطاعت کا حکم دیا ہے ، اور حق بات تو یہ ہے کہ ہم نصوص شرعیہ...