• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    دو دن کشمیر میں

    دو دن کشمیر میں عید الفطر کےبعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طالبعلموں کا ایک سیاحتی پروگرام رکھا گیا، جس میں تقریبا پچاس کے قریب جامعہ کے حالیہ اور فارغ التحصیل طلبہ نے شرکت کی۔ نقطہ آغاز اسلام آباد میں اہل حدیث کی ایک معروف مسجد و مرکز تھا، لاہور ، فیصل آباد ، خانپور ، بہاولپور اور آزاد کشمیر...
  2. خضر حیات

    حدیث من کذب علی متعمدا کے متعلق ایک شبہ

    منکرین حدیث اور اسلام دشمنوں کی دروغ گوئی پہلے یہ پوسٹ ملاحظہ کریں: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فنِ حدیث سازی پر ایک چھچھلتی نظر.... میں ذاتی طور پر دو ایک دوستوں کو جانتا ہوں جو اپنے اقوال حضرت علی سے منسوب کر کے مشہور کر رہے ہیں۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں ایک شخض پکڑا گیا جو جھوٹی حدیثیں...
  3. خضر حیات

    آہ مولانا ابراہیم خلیل رحمہ اللہ

    آہ مولانا ابراہیم خلیل رحمہ اللہ مولانا ابراہیم خلیل والد محترم مولانا محمد یوسف رحمہ اللہ کے ارشد تلامذہ میں سے تھے، غریب گھرانے کے فرد تھے، ابجد سے صحیح بخاری شریف تک اباجی مرحوم سے پڑھا، اور پھر انہی کے حکم پر حجرہ شاہ مقیم کی جامع مسجد میں امام وخطیب متعین ہوئے. تقریبا 60سال اسی مسجد میں...
  4. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :1 ✍ : عبيد الله الباقي أسماء وصفات کی لغوی تعریف ☆ اسم کی لغوی تعریف ▪ لغویوں کے نزدیک : جو مسمی(ذات) پر دلالت کرتا ہے وہ: اسم ہے۔ ▪ نحویوں کے نزدیک : جو ایسا معنی پر دلالت کرے جس کے ساتھ کوئی زمانہ مقترن نہ ہو وہ: اسم ہے۔ (شرح ابن عقيل:1/15،...
  5. خضر حیات

    لوگوں کو فائدہ پہنچانے والا اللہ کے ہاں بہترین شخص ہے۔

    سوال : السلام علیکم خیر الناس من ینفع الناس یہ حدیث ہے یا قول؟ اسکی وضاحت درکار ہے جواب: و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حديث اس طرح ہے: عَنْ ابْنِ عُمَرَ - رضي الله عنهما - قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ , أَيُّ النَّاسِ أَحَبُّ إلى اللهِ؟ ...
  6. خضر حیات

    جاوید چودھری کی چار ’نئی‘ باتیں

    چار ’’نئی‘‘ باتیں @احسان الہی ظہیر جاوید چوہدری صاحب ملک کے معروف کالم نگار ہیں۔ میں عرصہ دراز سے ان کے کالم باقاعدگی سے پڑھتا ہوں۔ ان کے کالموں کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ رنگار نگ معلومات سے لبریز ہوتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان میں دو اور باتیں بطورِ خاص دیکھنے میں آتی ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ ایک...
  7. خضر حیات

    اہل حدیث ہیں ہم ( ترانہ اہل حدیث )

    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ یہ ایک بہترین نظم ہے، جس میں مسلک اہل حدیث کا منہج و تعارف سمو دیا گیاہے، اس نظم کے ساتھ ساتھ میں نے مسلک اہل حدیث کے تعارف، منہج اور طریقہ کار سے متعلق تقریبا...
  8. خضر حیات

    زوال امت کے اسباب اور گھٹیا نگاری

    زوال امت کے اسباب ، اور گھٹیا نگاری، ایک نمونہ ملاحظہ کیجیے: ’’مناظرے ہی مناظرے عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ...
  9. خضر حیات

    تھریڈ کے عنوان سے متعلق گزارش

    کوئی سوال کرتے ہوئے یا کوئی فرمائش کرتے ہوئے مجمل جملے بولنے کی بجائے ، عنوان میں موضوع کا ذکر ہونا چاہیے۔ مثلا ’ اصول السنہ از امام حمیدی ‘ پی ڈی ایف درکار ہے۔ ’ وسیلہ سے متعلق عثمان بن حنیف کی روایت‘ کی تحقیق درکار ہے۔ روزے کے ثواب کے متعلق حدیث کی تحقیق درکار ہے۔ مسئلہ تقدیر کے متعلق ایک...
  10. خضر حیات

    اخوانیت و تحریکیت

    جس طرح ہمارے ہاں کہا جاتاہے، کہ فلاں جماعت اسلامی کا بندہ ہے، فلاں ’ تحریکی‘ ہے، اسی طرح اہل عرب کے ہاں بعض لوگوں کو ’ اخوانی‘ کہا جاتاہے۔ اخوانی ، مشہور اسلامی تحریک الاخوان المسلمون کی طرف نسبت کرتے ہوئے کہا جاتاہے۔ جماعت اسلامی اسی الاخوان المسلمون کا اردو ایڈیشن ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک عرصے...
  11. خضر حیات

    تیراندازی غم کا علاج

    اس عنوان سے ایک حدیث کا اردو ترجمہ سوشل میڈیا وغیرہ پر موجود ہے: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :۔ تم میں سے جو شخص تفکرات [ اور غم ] میں مبتلا ہو جائے تو اسے چاہئے کہ تیر کمان اپنے گلے سے لٹکائے اس سے اس کا غم دور ہو جائے گا۔۔ ( المعجم...
  12. خضر حیات

    امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ

    امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ رحمہ اللہ ائمہ ومحدثین کے ہاں’ابن ابی شیبہ‘ نسبت معروف ہے ، اصل میں اس خاندان کے جد امجد ابو شیبہ ابراہیم بن عثمان(169ھ) ہیں، ان کے بیٹے کا نام محمد بن ابی شیبہ(182ھ) تھا، پھر اس محمد کے تین بیٹے تھے، عثمان، عبد اللہ، قاسم، ان میں سب سے زیادہ مشہور عبد اللہ ہوئے،...
  13. خضر حیات

    علمائے اہل حدیث کا اوقات نماز کے حوالہ سے مشترکہ اعلامیہ

    علمائے اہل حدیث کا اوقات نماز کے حوالہ سے مشترکہ اعلامیہ (01/04/2018ء) [یہ اعلامیہ دو برس قبل جاری کیا گیا تھا جب حالیہ سرکاری نظام الاوقات مرتب کرنے کا عندیہ حکومت کی جانب سے سامنے آیا تھا۔ یاد رہے کہ اس وقت کارپردازان حکومت نے اہل حدیث علماء سے رائے طلب کی تھی جو اس اعلامیے کی صورت پیش کر دی...
  14. خضر حیات

    کفار سے تعاون کی شرعی حیثیت اور فتنہ تکفیر

    کفار سے تعاون کی شرعی حیثیت اور فتنہ تکفیر کچھ دن قبل یہ کتاب ملی، مصنف ایک قابل قدر عالم دین اور معروف مناظر مولانا یحیی عارفی صاحب ہیں۔ اس کتاب کا مرکزی خیال یہ ہے: ’کفار سے تعاون کرنا کفر نہیں، بلکہ اس میں تفصیل ہے‘ ان کے بقول جس قسم کا تعاون اس وقت اسلامی ممالک کافروں کے ساتھ کر رہےہیں، یہ...
  15. خضر حیات

    کس کی سربلندی کے لیے اتحاد؟

    اتنی ترجیحات سامنے آگئی ہیں، اتنے دائرے ایجاد کرلیے گئے ہیں، اتنے اعذرا تراش اور مصلحتیں گھڑ لی گئی ہیں کہ ’اسلام کی سربلندی‘ کے لیے محنتوں اور کاوشوں میں اسلام کا جھنڈا مسلسل سرنگوں ہورہا ہے۔ اتحاد دین اسلام کی سربلندی کے لیے ہو ، تواس میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں کہ یہ لائق تحسین قدم ہے۔ لیکن...
  16. خضر حیات

    ملی گناہ

    ملی گناہ پچھلے کچھ عرصے سے بعض قائدین کی تواتر سے خواتین کے ساتھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔ ان میں سب سے پہلے ایک دینی جماعت کے سیاسی بزرگ کی تصویر تھی، جس پر مجاہدین نے بہت شور کیا، کچھ عرصہ بعد ان تصویروں کی افادیت اللہ نے مجاہدین کے دل میں بھی بٹھادی ، اب خیر سے ایک مہینے کے مختصر عرصے کے...
  17. خضر حیات

    برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات

    برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات از فضیلۃ الشیخ عزیر شمس حفظہ اللہ لنک اہم موضوعات: اہل حدیث کا اصل ہدف و مقصد برصغیر میں علوم عقیدہ کی تدریس کی نوعیت درس نظامی اور علم الکلام شاہ ولی اللہ کی حجاز سے واپسی ولی اللہی خاندان اور اصلاحِ عقائد تصنیفات اصلاح عقیدہ اور حکمت...
  18. خضر حیات

    کافر کو جہنم کی بشارت دینا

    جب کوئی کافر یا دین بیزار مر جاتا ہے، بعض مسلمانوں کی طرف سے جس طرح اس کے لیے ہمدردی پھوٹتی ہے ، اس کے مظاہر فیس بک پر جابجا دیکھنے کو مل جاتے ہیں، عجیب و غریب قسم کے فلسفے، اور الٹی سیدھی منطقیں، ایک ملحد سائنس دان کے مرنے پر بعض لوگوں کے رویے دیکھیں ، اور دوسری طرف یہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ...
  19. خضر حیات

    زبان اور اس کی ہلاکتیں

    زبان اور اس کی ہلاکتیں تالیف : مولانا سعید طیب بھٹوی چند ماہ پہلے مدینہ منورہ میں شیخ سعید طیب بھٹوی حفظہ اللہ سے ملاقات ہوئی، جماعۃ الدعوۃ کے سرگرم رکن ہیں، کئی سال پہلے راولپنڈی میں ان سے شرف ملاقات حاصل ہوا تھا۔ انہوں نے مطلع کیا کہ میں عمرہ کے لیے آرہا ہوں ، عرض کیا کہ ملاقات کا موقعہ دیجیے...
  20. خضر حیات

    طائف میں درختوں کا گرانا اور اس پر کچھ لوگوں کا رد عمل

    سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک جگہ سے کچھ درخت وغیرہ ہٹائے گئے ہیں ، وجہ یہ بتلائی گئی ہے کہ لوگ وہاں بہ کثرت شرکیات و غیر مشروع کاموں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے تھے ۔ اس پر کچھ ملحد بھی چیخے ہیں (حالانکہ ان کا بھونکنا سمجھ سے باہر ہے) ، اور کچھ سنی بھی شکوہ کناں ہوئے ہیں ، جو سعودیہ میں رائج دین...
Top