• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    رمضان المبارک میں ’خلاصہ قرآن‘ وغیرہ کے عناوین سے ’ منتخب مضامین قرآن کریم‘ کو بیان کرنے کا ایک اچھا سلسلہ جاری ہوتا ہے۔ وقت کی قلت اور منظم ومرتب نکات نہ ہونے کے سبب عموما یہ چند آیت پر تقریر ہی ہوتی ہے، مکمل پارے یا سورت کا بیان نہیں ہوتا۔ عربی زبان میں "القرآن تدبر وعمل" کے عنوان سے ایک...
  2. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر1 دعوی: حسن لغیرہ حجت ہے. دعوی کی وضاحت: حسن لغیرہ وہ حدیث ہے، جس کی دو یا اس سے زائد اسانید ہوں، اور ان میں ایسا ضعف ہو جو قابل تقویت ہو. ہمارے نزدیک یہ منہج محدثین ہے.. اور اس کی بے شمار مثالیں، محدثین کے ہاں کتب احادیث و رجال ملتی ہیں، مثلا: وہ رواۃ جو فی نفسہ ضعیف...
  3. خضر حیات

    بیٹی پیدا ہونا عورت کے بابرکت ہونے کی علامت

    ایک حدیث سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جو اس طرح کرکے ہے: عورت کی برکت یہ ہے کہ اس سے پہلی بار بیٹی پیدا ہو۔ یہ حدیث بعض کتب میں موجود ہے، ذیل میں ایک کتاب سے اسے نقل کیا جاتا ہے: 646 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا...
  4. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ کے متعلق ترکی ڈرامہ ارطغرل

    ارطغرل ڈرامہ اور جامعۃ الرشید، کراچی کا فتوی حافظ محمد زبیر ترکی کے معروف ڈرامہ ارطغرل کے بارے دار الافتاء، جامعۃ الرشید، کراچی کا ایک فتوی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا کہ جس میں اس ڈرامے کو دیکھنے کا جواز نقل ہوا تھا بشرطیکہ خواتین کی تصاویر سے غض بصر کیا جائے۔ بعد ازاں دار الافتاء، جامعۃ الرشید ہی...
  5. خضر حیات

    علم و مطالعہ کے شوقین بنیں

    عربی زبان میں ایک مشہور و معروف کتاب ہے، المشوق إلی القراءۃ وطلب العلم، جس کا ہدف مطالعہ اور حصول علم کا ذوق و شوق پیدا کرنا ہے۔ ذیل میں اس کا اردو ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔
  6. خضر حیات

    تحریک دعوت و جہاد ( تحریک سیدین شہیدین)

    سید احمد شہید اور اور شاہ اسماعیل شہید کی بپا کردہ تحریک دعوت و جہاد برصغیر پاک و ہند کی سب سے عظیم تحریک ہے۔ اس پر سب سے تفصیل سے مولانا غلام رسول مہر نے لکھا ہے، انہوں نے اس سلسلے میں تین کتابیں تصنیف فرمائی ہیں: سید احمد شہید، جماعت مجاہدین، سرگزشت مجاہدین بعد میں ان تینوں کتابوں کو ’تحریک...
  7. خضر حیات

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر وطن عزیز میں خطبا حضرات کو حکومتی تقریر کا پابند کرنے کا موضوع گرم ہے۔ اس کے حق میں تحریک چلانے والے عام طور پر وہ لوگ ہیں جنہیں میں ’انصافی شاہین‘ کہتا ہوں، جن کے بارےمیں اقبال اگر موجود ہوتا تو ضرور کہتا کہ سبق پھر پڑھ ضلالت کا رذالت کا شقاوت کا لیا جائے...
  8. خضر حیات

    مشترک دینی مقاصد کے لیے بین المسالک تعاون

    مرکزی نمائندہ گروپ: "مجموعہ علمائے اھل حدیث" میں اھل بدعت کے ساتھ مخصوص دینی مقاصد کے تحت تعاون کے حوالے سےایک پوسٹ اور اس پر اھل علم کے وقیع تبصرے۔ مرتب: ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی ایڈمن مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی، لاھور پوسٹ: "رضوی کی حمایت گویا علامہ و یزدانی رحمہ اللہ اور اپنے تمام دلائل و...
  9. خضر حیات

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ اس دنیا کو بنانے کا مقصد وحید اللہ کی عبادت ہے، اللہ تعالی کی اطاعت و فرمانبرداری میں جینے کے لیے دنیاوی وسائل و ذرائع کی ضرورت ہے،مقصدِحیات ہو یا پھر ضرورتِ زندگی ہر دو پہلوں سے اللہ اور اس کے رسول کی رہنمائی کو مدنظر رکھنا...
  10. خضر حیات

    بسم اللہ کی تفسیر میں ایک حدیث

    سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ! اس کا حکم بتا دیجیئے! قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم : من قرأ بسم الله الرحمن الرحيم كتب الله له بكل حرف أربعة آلاف حسنة ، ومحا عنه أربعة آلاف سيئة ، ورفع له أربعة آلاف درجة جواب: و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ حدیث کہیں باسند نہیں...
  11. خضر حیات

    وضو اور غسل کے بعد ہاتھ منہ خشک کرنا

    السلام علیکم۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اسکی کوئی مستند روایت بھی موجود ہوتو حوالہ دے دیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا سوال۔ وضو کے بعد ہاتھ منہ خشک کرنا چاہیے یا نہیں؟ جواب: وضو کے بعد ہاتھ منہ خشک کرنے میں کوئی حرج نہیں. کیونکہ ہاتھ منہ خشک کرنا یا نہ کرنا یہ عبادت میں شمار نہیں ہوتا...
  12. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    آسیہ مسیح کیس اور علما اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ 8 اکتوبر 2018ء ایک وقت تھا، جب کسی مسلمان مرد یا عورت کی توہین کی وجہ سے پوری کی پوری سلطنتیں حرکت میں آجاتی تھیں۔ وقت کے حکمران سب مشغولیات چھوڑ کر ’حرمت مسلم‘ کے تحفظ اور دفاع کے لیے کمر بستہ ہوجاتے تھے۔ اب ایک وقت یہ آیا جب مسلمان کی حرمت وخون...
  13. خضر حیات

    قرآن کریم کا ایک انوکھا نسخہ

    حقیقی مشرقی ومسلم خاتون اور اس کا عظیم کارنامہ کچھ ماہ پہلے ٹی وی چینلز کے ذریعے یہ خبر آپ تک پہنچی ہو گی کہ پاکستان کے شہر گجرات کی رہائشی ایک خاتون نے ، مکمل قرآن کریم کپڑے کے اوپر، سوئی دھاگے کے ساتھ کڑھائی کیا ہے، میں نے بھی یہ خبر سنی، مدینہ منورہ قرآن کریم نمائش میں ذمہ داری ہوتی ہے، اس...
  14. خضر حیات

    انٹرویو محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب

    محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کا انٹرویو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتے ہیں کہ سب احباب خیریت و عافیت سے ہوں گے، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کا انٹرویو بہت پہلے ہوجانا چاہیےتھا، لیکن خود ان کی مصروفیات کی بنا پر تاخیر ہوتی گئی۔ میں وقفے وقفے سے ان سے...
  15. خضر حیات

    حصنِ مسلم کے معمار رخصت ہوئے۔

    ’حصنِ مسلم‘ کے معمار رخصت ہوئے خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، اس محاورے کی تازہ ترین مثال’ حصن المسلم‘ کے مؤلف کی وفات کی خبر ہے۔ شیخ ایک عرصہ سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے، آخر کار بروز سوموار یکم اکتوبر 2018 (21 محرم 1440ھ) کو بوقت فجر یہ چراغ گل ہوگیا۔ شیخ کا نام’ سعید بن علی بن وہف...
  16. خضر حیات

    فورم میں حادثاتی تعطل پر معذرت

    السلام علیکم کل کسی خرابی کے باعث فورم بند رہا، کئی ایک بھائیوں کو پریشانی ہوئی،اس پر معذرت خواہ ہیں۔ آخری ایک دو دن کی پوسٹیں چیک کرلیں، شاید غائب ہوں، اور یہ ایک حادثہ ہے، کوئی بھی بھائی نہ سمجھیں کہ صرف ان کی پوسٹیں بالخصوص کسی نے اڑا دی ہیں۔ @رجسٹرڈ اراکین
  17. خضر حیات

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    علما وحکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت علامہ عبد الرحمن ابن الجوزی چھٹی صدی ہجری کے جلیل القدر علما میں سے ہیں، ہر فن مولا تھے، اور اکثر علوم و فنون میں ان کی تصنیفات موجود ہیں، اسلامی وغیر اسلامی تاریخ میں کثرت تالیف کے اعتبار سے ان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ابن الجوزی ایک مصنف سے بھی بڑھ کر بلا کے خطیب...
  18. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    مدینہ طیبہ سے ’پاکستان‘ کا سفر ماہ مئی کے نصف سے لیکر جولائی کے درمیان تک کا عرصہ پاکستان میں گزرا، بہت دنوں سے سوچ تھی، اس سفرنامے کے احوال کو قلمبند کرلیا جائے۔ آج تھوڑا سا لکھا ہے .. امید ہے پندرہ بیس صفحات میں سمیٹ لوں گا. اور تھوڑا تھوڑا کرکے نشر کرتا رہوں گا .إن شاءاللہ۔
  19. خضر حیات

    شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے سابق استاد ، مسجد نبوی کے مدرس، مفسر قرآن ، منہاج المسلم کے مصنف ، شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاچکے ہیں۔ شیخ ایک عرصہ سے علیل تھے۔
  20. خضر حیات

    معروف محقق فؤاد سزگین کو خراجِ تحسین

    فؤاد سزگین کو خراجِ تحسین بھائی صفدر زبیر ندوی نے اسلامک فقہ اکیڈمی نئی دہلی کے مرکزی دفتر سے فون کیا :" ہم 28 جون 2018 کو ڈاکٹر فؤاد سزگین پر ایک پروگرام کرنا چاہتے ہیں.... " ان کا جملہ مکمل ہونے سے پہلے ہی میں نے جواب دیا : "میں ان شاء اللہ حاضر ہوں گا _" انھوں نے جملہ یوں مکمل کیا :"صرف حاضری...
Top