• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شیخ محمد لطفی صباغ بھی چل بسے !

    شیخ محمد لطفی صباغ بھی چل بسے ( ولادت : 1930 ، وفات :27 اکتوبر 2017ء ) ابھی دو دن پہلے کی بات ہے ، ڈاکٹر عاصم قریوتی صاحب نے ایک ٹویٹ کیا کہ ’ کئی ایک علماء کی عالمانہ شان کا احساس تبھی ہوتا ہے ، جب وہ وفات پا جاتے ہیں ‘ میرے ذہن میں فورا شیخ صالح سدلان کی وفات کی خبر گردش کرنا شروع ہوگئی ، ہم...
  2. خضر حیات

    شيخ صالح سدلان وفات پاگئے ۔

    شیخ صالح بن غانم سدلان ( ولادت : 1359 ، وفات : 1439 ) سعودی عرب کے ایک معروف عالم دین شیخ صالح بن غانم سدلان کل (4 صفر، 1439) سوموار و منگل کی درمیانی رات فجر کے قریب اس دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ شیخ ان دنوں جامعہ امام ریاض میں اعلی تعلیم کے استاد تھے ، رسمی طور پر آپ ’ أستاذ دکتور ‘ یعنی ’ فل...
  3. خضر حیات

    شاہ سلمان حدیث نبوی کمپلیکس

    مملکت توحید سعودی عرب اپنے قیام سے لیکر آج تک مسلسل قرآن وسنت کے علوم و فنون کی ترویج و اشاعت میں سرگرم ہے ، شاہ فہد نے قرآن کریم کی خدمت کے لیے ’ کمپلیکس ‘ تیار کروایا ، جو 1985/1403سے لیکر اب تک قرآن کریم کی خدمت میں مختلف انداز سے مصروف عمل ہے ، گو اس میں صرف قرآن کریم پر ہی نہیں ، بلکہ سنت...
  4. خضر حیات

    مدلسین کی طبقاتی تقسیم اور مسئلہ حسن لغیرہ سے متعلق چند اصولی مباحث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مدلسین کی طبقاتی تقسیم، ائمہ متاخرین کے اصول، مسئلہ حسن لغیرہ جیسے اصولی مباحث پراہم نکات پر مشتمل چند فوائد ( مرتب.: ابوالمحبوب سیدانورشاہ راشدی) (۱) طبقاتی تقسیم جن مدلسین کو طبقہ اولی میں داخل کیاگیا ہے تو اسکی چند اقسام ہیں : * سرے سے مدلس ہی نہیں، محض وہم کی...
  5. خضر حیات

    امام دولابی میزان جرح و تعدیل میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الامام الدولابی فی میزان الجرح والتعدیل تقریظ: شیخ ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی الہندی حفظہ اللہ تعالی امام دولابی رحمہ اللہ اورامام ابن عدی رحمہ اللہ کی جرح امام دولابی رحمہ اللہ کے ضعیف ہونے سے متعلق کئی اقوال ہیں جن میں سب سے اہم قول امام ابن عدی رحمہ...
  6. خضر حیات

    واٹس ایپ گروپ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے اراکین کا تعارفی سلسلہ

    پچھلے دو چار سالوں سے واٹس ایپ پر صغار و کبار اہل علم کے کئی ایک مجموعات معرض وجود میں آئے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بہترین مجلس ، اجتماع کی شکل اختیار کرگئے ، ایک ایسا اکٹھ اور اجتماع جو دن ، تاریخ یا وقت کی تحدید و تعیین کے بغیر تسلسل سے جاری رہتا ہے ۔ لاہور میں ’ مجلس التحقیق الاسلامی ‘ کے...
  7. خضر حیات

    ہماری عید

    ہماری عید 2010 بمطابق 1431 کی عیدِ قربان ہم نے مسجد نبوی میں پڑھی تھی ، اس کے بعد حج کیا نہ کیا ، ہر ’ عید الأضحی ‘ مکہ مکرمہ گزری ، عید الفطر کئی دفعہ مدینہ منورہ مسجد نبوی پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی ، البتہ عید قربان سات سال بعد اب یہاں پڑھنے کا موقعہ ملا ۔ حج میں تو عید کا پتہ ہی نہیں چلتا ،...
  8. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    مولانا عبد الرحمن ثاقب صاحب ، مرکزی جمیعت اہل حدیث سندھ کی متحرک شخصیت ہیں ، سوشل میڈیا وغیرہ پر بھی روزانہ کی بنیاد پر تحاریر ارسال کرتے رہتے ہیں ، حال ہی میں انہوں نے ’ تذکرہ اسلاف ‘ کےعنوان سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی سرکردہ شخصیات پر تحریریں لکھنا شروع کی ہیں ، ان تحاریر کی افادیت کے پیش نظر...
  9. خضر حیات

    حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب کی یاداشتیں

    حضرت حافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ و متعنا بطول حیاتہ کے فرزند ارجمند ڈاکٹر حسن مدنی صاحب نے والد گرامی مدنی صاحب کے ساتھ ایک نشست کا تذکرہ کیا ہے، اس سلسلے میں ڈاکٹر حسن مدنی صاحب نے متعدد پیغامات واٹس ایپ مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی میں بھیجے تھے ، بطور ریکارڈ یہاں درج کیے جاتے ہیں۔...
  10. خضر حیات

    دورہ اصول حدیث و فن جرح و تعدیل

    چند ماہ پہلے رمضان المبارک میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ’ البیت العتیق ‘ میں علمی دورس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں تفسیر قرآن کے علاوہ اصول حدیث ، فن رجال اور جرح و تعدیل کے ماہرین علماء کے دروس ہوئے تھے ، اور ان علمی دروس کو ریکارڈ بھی کیا گیا ۔ اس دورہ میں کبار اہل علم ، شیوخ الحدیث اور معروف...
  11. خضر حیات

    امام ابن عبد البر اور ’ التمہید ‘ کا مختصر تعارف

    امام ابن عبد البر اور ’ التمہید ‘ کا مختصر تعارف تحریر : حافظ خضر حیات ، جامعہ اسلامیہ ، مدینہ منورہ امام ابن عبد البر کا تعارف نام و نسب اور کنیت وغیرہ : ابو عمر یوسف بن عبد اللہ بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمری الاندلسی القرطبی المالکی۔ (سیر اعلام النبلاء ( 18 / 153 ) ولادت باسعادت : آپ...
  12. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    کل عرب و عجم میں انڈیا کے مولانا ظہیر مبارکپوری رحمہ اللہ کی وفات کی خبریں چل رہی تھیں ، آج فجر سے پہلے ہی واٹس ایپ پر پیغام آگیا کہ پاکستان میں شیخ شیوخ الحدیث مولانا عبد اللہ امجد چھتوی ’ رحمہ اللہ ‘ ہوگئے ۔ انا للہ و إنا الیہ رجعون ۔ اللہ دونوں شیوخ کی مغفرت فرمائے ، اور امت کو ان کا نعم...
  13. خضر حیات

    ملی مسلم لیگ پاکستان

    جماعۃ الدعوۃ کا سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جماعۃ الدعوۃ کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ایک سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے مشاورت جاری ہیں حتمی اعلان جلد کردیا جائے گا۔ اس تنظیم میں حافظ سعید کا کیا کردار ہوگا اور...
  14. خضر حیات

    مجموعہ علماء اہل حدیث کا پانچواں اجلاس

    کہتے ہیں کہ جدید وسائل مثلا واٹس ایپ ، فیس بک وغیرہ نے حقیقی اجتماعیت کو نقصان دیا ہے ، لوگ انہیں میں لگے رہتے تھے ، جبکہ حقیقی دنیا میں آپس میں میل ملاپ بہت کم ہوگیا ہے ۔ یہ بات درست ہے ، لیکن بہرصورت یہ جدید وسائل بہت سارے اچھے اجتماعات ، مجالس اور میٹنگز کے منعقد ہونے کا بھی باعث بنا ہے ۔ آج...
  15. خضر حیات

    لعنت واپس پلٹتی ہے

    4908 . 4908 - حدَّثنا مسلمُ بنُ إبراهيم، حدَّثنا أبان (ح)وحدَّثنا زيدُ بنُ أخزَمَ الطائيُّ، حدَّثنا بِشْرُ بنُ عُمَرَ، حدَّثنا أبانُ بن يزيدَ العطارُ، حدَّثنا قتادةُ، عن أبي العالية، قال زيد:عن ابنِ عباس: أن رجلاً لَعَنَ الريحَ -وقال مسلم: إنَّ رجلاً نازعَتْهُ الريحُ رداءَه على عهدِ النبيَّ- صلى...
  16. خضر حیات

    تجدد ایک کارِ جاریہ

    تجدد ایک کارِ جاریہ تحریر : محمد دین جوہر ایک عام مذہبی مقلد کی حیثیت سے تجدد کے کارہائے جاریہ میں ناچیز کی دلچسپی چندے پرانی اور استعماری اور استشراقی مطالعہ جات کے ضمن میں ہے۔ علما ء کے کام میں ہمیں کوئی دخل در معقولات نہیں۔ آقائے سرسید کا کارِ تجدد فیلنامہ ہے جہاں تجدد کے سارے پاؤں اپنے...
  17. خضر حیات

    فاطمہ رضی اللہ عنہا کی علی رضی اللہ عنہ سے شادی کا حکم الہی

    سوال : - ان اللّٰہ تعالٰی یا مرک ان تزوّج الفاطمۃ من علیّ. (نور الابصار : ۴۶). اس روایت کی تخریج اور حکم مطلوب ہے جواب : ان الفاظ کے ساتھ یہ روایت مسند نہیں ملی ، البتہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے متعلق ایک طویل روایت بعض کتب حدیث میں موجود ہے ، جس سے یہ مفہوم اخذ کیا جاسکتا ہے کہ حضرت...
  18. خضر حیات

    ابن جریج کا متعہ سے رجوع

    کچھ منکرین حدیث اور شیعہ بخاری وغیرہ پر تنقید کرتے ہوئے ، یہ بات بہ کثرت دہراتے ہیں کہ محدثین نے ابن جریج (رحمہ اللہ ) سے روایت کی ہے ، جس نے ستر عورتوں سے متعہ کیا تھا ۔ اس حوالے سے ایک گزارش تو یہ ہے کہ متعہ پہلے جائز تھا ، بعد میں اس کی حلت منسوخ ہوگئی ، لیکن پھر بھی کچھ صحابہ کرام اور تابعین...
  19. خضر حیات

    صحیح بخاری میں عمران بن حطان خارجی کی روایت

    صحیح بخاری میں کچھ اہل بدعت کی بھی روایات موجود ہیں ، اس حوالے سے بہت سارے لوگ اعتراض کرتے رہتے ہیں ، اور ان کے جوابات بھی دے جاتے ہیں ، کتابوں کے اندر تو یہ سب کچھ موجود ہے ہی ، البتہ نیٹ پر اور بالخصوص محدث فورم پر اس حوالے سے مستقل تھریڈز موجود ہیں ، علماء کے ایک دو مجموعات میں آج درج ذیل...
  20. خضر حیات

    جس چیز کو میرا ہاتھ لگ جائے ، اس پر آگ اثر نہیں کرتی

    سوشل میڈیا پر ایک روایت گردش کر رہی ہے ، جس کا متن کچھ اس طرح ہے : ’ایک بار حضرت فاطمہ تندور پر روٹیاں لگا رہی تھیں نبی کریم محمد مصطفے پاس کھڑے دیکھ کر مسکرا رہے تھے پھر سرکار دوجہاں نے فرمایا لائیں ایک روٹی میں بھی لگا دوں آقا نے روٹی لگائی شہزادی حضرت فاطمہ نے فرمایا بابا جان روٹی تو پک ہی...
Top