کچھ سنجیدہ باتیں
.
کل خودکشی کے عنوان پر کچھ مضامین پڑھ رہا تھا. بعض علماء کا موقف ہے کہ خودکشی نہ صرف حرام ہے بلکہ ناقابل معافی گناہ ہے. خودکشی کے مرتکب فرد کا ٹھکانہ ابداً آباد دوزخ ہے.
کچھ کا عقیدہ ہے کہ توحید و رسالت کے ماننے والے کے لیے کچھ سزا کے بعد جنت ضرور ہے. چونکہ شرک واحد ناقابل...