الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ نے اس روایت یا قصہ کے متعلق جب پہلی مرتبہ سوال کیا تھا ،اسی دن میں نے اس پر کافی وقت لگایا تھا لیکن اس قصہ کی کوئی قابل اعتماد روایت اور دلیل نہ مل سکی تھی اسی لئے خاموش رہا ،
تاریخ دمشق کی ایک طویل روایت جو محمد بن اسحاق ؒ کے حوالہ سے منقول ہے اور کئی صفحات پر مشتمل...
اس موضوع پر بندہ کچھ عرصہ قبل ایک سوال کا جواب دے چکا ہے ،جسے یہاں نقل کرتا ہوں امید ہے قارئین کیلئے مفید رہے گا :
ـــــــــــــــــــ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس معنی کی دو تین روایتیں ناکارہ اسناد سے منقول ہیں ؛
پہلی روایت امام ابن عدیؒ ( أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365 ھ) نے " الكامل في...
آپ کے سوال پر چھان بین کی تو پتا چلا کہ امیجز والی عبارت لکھنے والا شاید شیعہ ہو ،کیونکہ اہل سنت کی کتب میں ذاکرین نہیں ہوتے ،
لیکن آپ چھان بین کرنے والے کو گلابی عربی والا کہہ کر چھیڑنے پر کمر بستہ نظر آئے ،
اور یہ بھی خوب کہی کہ :
پیارے بھائی !
پتا نہیں آپ کس چیز کو تحقیق کہتے ہیں ،اگر...
اس کا مطلب ہے آپ کو بھی عربی سے شناسائی نہیں ،
بلکہ آپ کی پوسٹ سے عیاں ہے کہ آپ کو اردو بھی نہیں آتی ،
اگر آپ اردو زبان سمجھ سکتے تو ذاکرین والا اعتراض بالکل نہ کرتے ،
اس تھریڈ میں آپ کے پہلے سوال سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ واقعی کوئی علمی بات سمجھنا چاہتے ہیں
لیکن اب آپ کی آخری دو پوسٹیں بتارہی ہیں...
یہ علماء و ذاکرین کا ترجمہ کرنے والے کی عربی دانی اور علمی حالت دیکھنی ہو تو "تہذیب التہذیب " میں متعلقہ اصل عربی عبارت دیکھ لیجئے :
قال الخطيب: "ورد بغداد في أيام أحمد وجالس بها العلماء وذاكرهم, وكان ثقة فهما عالما فاضلا"
ترجمہ : (احمد بن سعید ) امام احمدؒ کے دور میں بغداد آئے ، اور بغداد میں...
کفار کی قید میں قیدی قصر نماز ادا کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی قیدی کفار کی قید میں ہے، تو کیا وہ قصر نماز ادا کرے گا یا پوری نماز
اور جیل میں جو قیدی مختلف جرائم میں بند ہوتے ہیں ان کے لیے اس بارے میں صحیح حکم کیا ہے
میں مقبوضہ کشمیر سے ہوں اور میرا ایک دوست مقید...