• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    امام محمدؒ بن عثمان بن ابی شیبہ جرح وتعدیل کے میزان میں

    تاریخ بغداد میں موجود عبارت دیکھئے : أَخْبَرَنَا محمد بن عبد الواحد، قَالَ: حَدَّثَنَا محمد بن العباس، قَالَ: قرئ على ابن المنادي وأنا أسمع، قَالَ: أبو جعفر محمد بن عثمان بن أبي شيبة أكثر الناس عنه على اضطراب فيه. اس کا اردو میں آسان ترجمہ دیکھئے : امام (ابو جعفر محمدبن ابی داود ) المُنَادِي...
  2. اسحاق سلفی

    امام محمدؒ بن عثمان بن ابی شیبہ جرح وتعدیل کے میزان میں

    یہ عبارت غلط نقل کی گئی ہے ، تاریخ بغداد میں صحیح عبارت یہ ہے : سألت البرقاني عن ابن أبي شيبة، فقال: لم أزل أسمع الشيوخ يذكرون أنه مقدوح فيه. میں نے برقانیؒ (علامہ احمد بن محمدم 425ھ)سے محمدؒ بن عثمان بن ابی شیبہ کے متعلق پوچھا ،تو انہوں نے کہا کہ میں شیوخ سے سنتا آرہا ہوں کہ محمد بن عثمان مجروح...
  3. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    محترم بھائی ! آپ کا یہ سوال سمجھ نہیں آیا ،اگر مناسب سمجھیں تو واضح کریں ۔
  4. اسحاق سلفی

    اہل میت کے ہاں دوسرے لوگوں کا کھانا کھانا ۔(کڑوی روٹی )

    عنوان : ترکہ کی تقسیم کے وقت غرباء و مساکین اور جن رشتہ داروں کا ترکہ میں حصہ نہیں ان کو کچھ دینا ؛ لِّلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ أَوْ كَثُرَ ۚ نَصِيبًا مَّفْرُوضًا...
  5. اسحاق سلفی

    خواب میں درخت کو گرتا دیکھنا

    اس خواب کی تعبیر ان باکس میں دی جائے گی ،ان شاء اللہ
  6. اسحاق سلفی

    اہل میت کے ہاں دوسرے لوگوں کا کھانا کھانا ۔(کڑوی روٹی )

    ایصال ثواب کے نام پر بدعات قرآن وسنت میں میت کے تعلق سے فاتحہ خوانی ’قل ’قرآن خوانی’سوم اور چہلم کے الفاظ یا اصطلاحات کا ذکر تک نہیں۔ اگر ان کی کچھ اہمیت ہوتی تو یہ الفاظ یا تقریبات قرآن و حدیث میں منقول ہوتے یا سلف صالحین سے ان کا ثبوت ہوتا ، اور یہ اعمال دیگر قباحتوں سے پاک بھی ہوں تب بھی...
  7. اسحاق سلفی

    دعا مغفرت کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا لله وانا اليه راجعون اللہ تعالی اپنی خصوصی رحمت اور فضل سے ان کی مغفرت فرمائے ، اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  8. اسحاق سلفی

    امانت رکھوانے والا اگر واپس نہ آئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امانت قرض کی طرح ہے ،مالک کو اس کی ادائیگی تک امانت کی حفاظت کرنا لازم ہے ،بالکل اسی طرح جس طرح قرض کی واپسی تک قرض ،مقروض کے ذمہ باقی رہتا ہے ، امانت کی ادائیگی اور حفاظت کب تک لازم و واجب ہے اس پر درج ذیل فتاوی دیکھئے : السؤال الرابع من الفتوى رقم (9864)...
  9. اسحاق سلفی

    مسئلہ تدلیس پر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا موقف

    محترم بھائی @Talha Salafi اِمام شافعی ؒاور مسئلۂ تدلیس حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ تعالیٰ شیخ زبیر علی زئیؒ کا یہ مضمون محدث میگزین شمارہ 343 ، 2011 میں شائع ہوا ، اس مضمون کا پس منظر ماہنامہ 'محدث'نومبر 2010ء کے شمارے میں " التحقیق والتنقیح في مسئلۃ التدلیس " کے نام سے ایک مضمون شائع ہوا جس...
  10. اسحاق سلفی

    ذکر توحید کی فضیلت کے بارے میں ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صحیح مسلم کی روایت کا متن یہ ہے : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، فِي يَوْمٍ...
  11. اسحاق سلفی

    اہل میت کے ہاں دوسرے لوگوں کا کھانا کھانا ۔(کڑوی روٹی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم میت والوں کے ہاں کھانا کھانا سنن ابن ماجہ کا ایک باب ہے : بَابُ: مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنْ الاِجْتِمَاعِ إِلَى أَهْلِ الْمَيِّتِ وَصَنْعَةِ الطَّعَامِ باب:" میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونا اور کھانا تیار شرعاً منع ہے " اس باب کی حدیث یہ...
  12. اسحاق سلفی

    حسن اور ضعیف احادیث کی وضاحت؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! آپ کا یہ سوال بہت بڑا اور بنیادی اہمیت کا حامل ہے اس کا جواب دو چار سطور میں ممکن نہیں ،کیونکہ یہ تفصیل طلب ہے اس لئے آپ کیلئے ایک کتاب پیش ہے جو اس سوال کے کئی گوشوں پر مشتمل ہے کتاب : ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت
  13. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کے متعلق امام عبداللہ بن مبارکؒ کے قول اسنادی صحت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ امام عبداللہ ابن المبارکؒ کا یہ صحیح اسناد سے کئی محدثین نے روایت کیا ہے امام بیہقیؒ کی "الاسماء والصفات " کی روایت کا ترجمہ پہلے پیش ہے : عَلِيَّ بْنَ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْمُبَارَكِ، يَقُولُ: نَعْرِفُ رَبَّنَا فَوْقَ سَبْعِ...
  14. اسحاق سلفی

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سچے اور محقق اہل حدیث عالم تھے ، انہوں نے تنہا اپنے بل پر تحقیق حدیث اور اسماء الرجال کا وہ عظیم کام کیا جو لاکھوں کروڑوں کا بجٹ رکھنے والے ادارے بھی نہ کرسکے ، پھر اس پر مستزاد یہ کہ شیخ محترم اپنے گھر اور اپنے شہر میں پہلے اہل...
  15. اسحاق سلفی

    غیر مسلموں سے متعلق کتاب

    محترم بھائی ! یہ منہاج السنۃ کے لنک ہیں ،جو عرصہ پہلے بند ہوچکی ہے ، یہاں بات کتاب و سنت لائبریری کی ہورہی ہے ۔ http://www.kitabosunnat.com/
  16. اسحاق سلفی

    بقیہ بن ولید کی تدلیس؟

    یہاں ۔۔ بقیہ بن الولید کی بحیر سے روایت کو صحیح کہا گیا ہے ، اور اس کو صحیح کہنے کا سبب یہ بتایا گیا ہے کہ "بقیہ کی بحیر " صحیح ہوتی ہے ، اور یہی بات شیخ زبیر علی زئی ؒ نے ماہنامہ "الحدیث " شمارہ 7 (اکتوبر 2005 ) صفحہ 10میں لکھی ہے ؛ متعلقہ شمارہ ملاحظہ فرمائیں ...
  17. اسحاق سلفی

    بقیہ بن ولید کی تدلیس؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ توجہ دلانے کیلئے بہت شکریہ ۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور دارالسلام کے مابین معاملات خود شیخ ؒ صاحب کی زبانی معلوم ہوئے تھے ، اور شیخ صاحب کا دارالسلام سے شائع ہونے والی اپنی کچھ کتب سے براءت کا اظہار بھی میرے علم میں ہے ، اسی...
  18. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    سوال کی تیسری شق " قبرستان میں نماز جنازہ کے علاوہ نماز جائز ہے یا ناجائز "؟ اس کا جواب یہ ہے کہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. نص الجواب الحمد لله أولاً : مسألة الصلاة على القبور .. الصلاة على القبور على قسمين : القسم الأول : الصلاة لصاحب القبر ، وهذا شرك أكبر مخرج عن الملة لأن الصلاة عبادة والعبادة لا...
  19. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    سوال کی دوسری شق " قبر پر نماز پڑھنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ سعودی عرب کے جید ،مستند علماء و مفتیان کرام کی کمیٹی " اللجنۃ الدائمۃ " سے سوال کیا گیا کہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الصلاة على الميت في المقبرة السؤال الرابع من الفتوى رقم (5133) سؤال: إذا كنت لم تصل على أحد الموتى، وقد دفن وأنت لا تعرفه، فهل...
  20. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کا سوال دراصل تین سوالوں کو متضمن ہے (1) کیا قبرستان میں مسجد بنانا جائز ہے ؟ (2) قبرستان میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ (3) قبر پر نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے یا منع ہے ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پہلے سوال یعنی کیا قبرستان...
Top